پاکستان شائع 16 مئ 2023 03:48pm الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں ٹاؤنز کے الیکشن نہ ہونے کا نوٹس لے لیا 23 مئی کو چیف سیکرٹری بلوچستان کو طلب
پاکستان شائع 16 مئ 2023 11:39am توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان 23 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کیس پر عمران خان کے اعتراضات ہیں تو پہلی فرصت میں سنیں گے، کمیشن
پاکستان شائع 09 مئ 2023 10:24am الیکشن کمیشن نے مفتی عبد الشکور کی این اے 51 کی نشست کو خالی قرار دے دیا آئین کے آرٹیکل 224 چار کے تحت خالی نشست پر ضمنی الیکشن نہیں ہوگا، ای سی پی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 06:36pm عمران خان اور ثاقب نثار کیخلاف ٹکٹ کے بدلے رشوت لینے کے الزام میں ریفرنس دائر عمران خان کو پارٹی چئیرمن کے عہدے سے معطل کیا جائے، ریفرنس میں استدعا
پاکستان شائع 03 مئ 2023 03:31pm الیکشن کمیشن نے رجسٹرار آفس سپریم کورٹ کا اعتراض دور کردیا نظرثانی درخواست میں محمود الرشید کا نام بطور فریق شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 03:32pm سپریم کورٹ نے الیکشن کی تاریخ دے کر اختیارات سے تجاوز کیا، الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن حکام کی رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملاقات
پاکستان شائع 02 مئ 2023 11:59am توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقع آئندہ سماعت پر فواد چوہدری پر چارج فریم کریں گے، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 02:17pm محسن نقوی کے عہدے پر برقرار رہنے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا درخواست میں نگراں وزیراعلیٰ پنجاب، الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریق
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 03:57pm تحریک انصاف کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا نگراں پنجاب حکومت کو جاری تقرری و تبادلے کرنے کا نوٹیفیکیشن واپس لے لیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2023 06:50pm پیپلزپارٹی کا کل پنجاب میں ہونے والا احتجاج ملتوی نئی تاریخ کا اعلان قیادت کے مشورے سے کریں گے، رانا فاروق
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اپريل 2023 07:56pm انتخابات کیس : 26 اپریل کو سیاسی جماعتوں کا اجلاس، 27 کو عدالت میں رپورٹ طلب بڑی عید جولائی میں ہے جس کے بعد الیکشن ہوسکتے ہیں، سپریم کورٹ
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 11:33am خیبرپختونخوا انتخابات کیس: الیکشن کمیشن نے جواب جمع کرانے کیلئے وقت مانگ لیا 4 مئی کو کیس سن کر فیصلہ کریں گے، پشاور ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اپريل 2023 11:56am توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی پٹیشن واپس لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر عمران خان نے کیس زیرالتوا ہونے پر واپس لینے کی درخواست دائر کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اپريل 2023 11:23am دومراحل میں الیکشن کروانے سے انارکی پھیلے گی، الیکشن کمیشن کی رپورٹ الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے بعد وزارت دفاع کی بھی ایک ہی دن انتخابات کیلئے درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اپريل 2023 02:53pm انتخابات فنڈز : الیکشن کمیشن، وزارت خزانہ، اسٹیٹ بینک نے رپورٹس جمع کرادیں الیکشن کمیشن کو تاحال فنڈز منتقل نہیں ہوئے ہیں، رپورٹ
پاکستان شائع 17 اپريل 2023 04:37pm چیف الیکشن کمشنر کی سرکاری رہائش گاہ کی تعمیر کیلئے جاری اشتہار منسوخ رہاٸش گاہ کی تعمیر کیلٸے 10 کروڑ کا اشتہار جاری کیا تھا
پاکستان شائع 17 اپريل 2023 10:56am سپریم کورٹ کو شہباز کو بھی فارغ کرکے مریم کی خواہش پوری کر دینی چاہیئے، فواد چوہدری امید ہے اسٹیٹ بینک آج سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کرے گا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 06:01pm پارلیمنٹ کی بالادستی کے حوالے سے قرارداد منظور،8 رکنی بنچ تحلیل کرنے کا مطالبہ قومی اسمبلی : کے پی اور پنجاب میں عام انتخابات کے اخراجات کا بل مسترد
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 10:50am خیبرپختونخوا انتخابات: وفاقی و صوبائی حکومتوں، صدر، گورنر کے پی کے کو نوٹس جاری پی ٹی آئی نے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 10:41am پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی فواد چوہدری نے توہین عدالت کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 05:33pm الیکشن کمیشن کو مزید بااختیار بنانے کیلئے 10 رکنی پارلیمانی کمیٹی قائم انتخابی اصلاحات سے متعلق کمیٹی کا پہلا اجلاس 14 اپریل کو ہو گا، نوٹیفکیشن
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 01:27pm پنجاب میں عام انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کی ”پولنگ اسکیم“ تیار 297 حلقوں کیلئے 52 ہزار پولنگ اسٹیشن قائم کئے جائیں گے
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 11:43am سپریم کورٹ کے فیصلے کی نفی کی گئی، الیکشن کمیشن کو فنڈز نہیں ملے، شیخ رشید حکومت نے دوسری بار سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کی، فیصل جاوید
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اپريل 2023 10:09am توشہ خانہ کیس: الیکشن کمیشن کی جلد سماعت مقرر کرنے کی درخواست خارج عدالت نے توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اپريل 2023 08:19am سپریم کورٹ کی الیکشن کمیشن کو فنڈز فراہمی کیلئے ڈیڈ لائن ختم الیکشن کمیشن آج سپریم کورٹ میں فنڈز کی عدم فراہمی کی رپورٹ جمع کرائے گی
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 10:12pm ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ سے متجاوز، ڈیٹا جاری پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 56 لاکھ 26 ہزار 930 ہے، الیکشن کمیشن
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 اپريل 2023 09:53pm عدلیہ کے اندر تقسیم پیدا کرنے کی کوشش ہو رہی ہے، حامد خان سپیرم کورٹ سے متعلق بل پر پر عدالتی کارروائی ہو سکتی ہے، ماہر قانون
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 07:51pm فنڈز کی کمی اور سکیورٹی خدشات کے باعث صوبے میں الیکشن ممکن نہیں، کے پی نگراں کابینہ روزانہ پولیس پر حملے ہو رہے ہیں، لہٰذا ان حالات میں انتخابات ممکن نہیں، کے پی نگراں کابینہ
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 02:35pm انتخابات کیلئے موزوں وقت کا انتخاب الیکشن کمیشن کا اختیار ہے، چیف الیکشن کمشنر سپریم کورٹ کے فیصلے سے کمیشن کے اختیار پر حرف آتا ہے، چیف الیکشن کمشنر کا خط
پاکستان شائع 08 اپريل 2023 01:07pm الیکشن کمیشن کو10 اپریل تک انتخابات کیلئے فنڈزملنے کے امکانات نہیں الیکشن کمیشن نےپنجاب انتخابات کیلئے21 ارب روپے مانگے تھے