پاکستان شائع 05 مئ 2022 11:23am ملک میں مہنگائی کی شرح 3سالوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، فواد چوہدری معیشت عملی طور پر بغیر ڈرائیور کے چل رہی ہے، عارضی حکومت صرف دن گزار رہی ہے، پی ٹی آئی رہنماء
کاروبار شائع 13 اپريل 2022 08:48pm 2022 کے دوران پاکستان کی معاشی شرح نمو میں کمی کا امکان ہے: عالمی بینک گزشتہ مالی سال پاکستان کی شرح نمو 5.6 فیصد رہی جبکہ روس یوکرین جنگ کے باعث جنوبی ایشیا میں معاشی شرح نمو سست روی کا شکار رہی ہے۔
پاکستان شائع 28 مارچ 2022 09:29am خام تیل سمیت ہائی اسپیڈ ڈیزل کی درآمدات پر کسٹم ڈیوٹی کے خاتمے کا امکان معاملہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے آئندہ اجلاس میں اٹھایا جائے گا
ضرور پڑھیں شائع 27 مارچ 2022 10:38am چین اور پاکستان کے درمیان بڑا تجارتی راستہ 2 سال بعد کھلنے کا امکان یہ راستہ 29 جولائی اور 10 اگست 2020 کے درمیان تجارتی راستہ چین میں پھنسے ہوئے سامان سے لدے کنٹینرز کی نقل و حمل کی سہولت کے لیے عارضی طور پر کھلا تھا۔
کاروبار اپ ڈیٹ 18 مارچ 2022 04:29pm رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ میں غیرملکی سرمایہ کاری میں 6.1 فیصد اضافہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی تھی۔
کاروبار شائع 14 مارچ 2022 11:36am خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے کیا اثرات ہوتے ہیں؟ روس کے یورکین پر حملے کے ساتھ ہی مشرقِ وسطیٰ میں جغرافیائی و سیاسی تناؤ خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا اہم سبب ہے۔
پاکستان شائع 11 مارچ 2022 10:50am پاکستان اور افغانستان کارگو ٹرکوں کی آزادانہ نقل و حرکت پر متفق افغان تاجروں نے کہا کہ ٹرکوں کی آزادانہ نقل و حرکت سے اشیاء کی قیمتیں کم کرنے میں مدد ملے گی۔
ضرور پڑھیں شائع 07 مارچ 2022 11:51am ملک میں سیمنٹ کی کھپت کمی کا شکار فروری میں سیمنٹ کی برآمدات 34 فیصد کمی کے بعد 4 لاکھ 5 ہزار ٹن رہی۔
پاکستان شائع 20 فروری 2022 07:09pm پنجاب حکومت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 60 ارب کا معاہدہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے یہ بھی بتایا کہ مبارک سنٹر کی تعمیر کے لیے "دھابی گروپ" کے ساتھ معاہدے پر بھی دستخط کیے گئے ہیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 16 فروری 2022 04:37pm 'ارطغرل اسی لیے دکھایا تاکہ عوام گاڑیوں کے بجائے گھوڑوں پر سفر کرے'، یوٹیوبر ارسلان نصیر ارسلان نصیر نے سوال کیا کہ آپ کے خیال میں پاکستانی حکومت نے ترک سیریز ارطغرل غازی کیوں نشر کی؟
ضرور پڑھیں شائع 06 فروری 2022 01:45pm مہنگائی کی وجہ سے کینو پروسیسنگ کی 100 فیکٹریاں بند ماہرین کا کہنا ہے کہ سرگودھا میں 100 فیکٹریاں خسارے کے بعد بند ہو گئیں۔
کاروبار شائع 04 فروری 2022 02:46pm پاکستان اور سعودی عرب 1.2 بلین ڈالر کی تیل کی تنصیب کو فعال کرنے پر متفق دونوں ممالک کے درمیان گزشتہ سال پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد کے لیے 1.2 بلین ڈالر کے معاہدے پر دستخط کیے گئے تھے۔