انگلینڈ کے جوروٹ نے آسٹریلیا کے اسٹیون اسمتھ سے دوسری پوزیشن چھین لی، بولرز رینکنگ میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنزکی پہلی پوزیشن بدستوربرقرارہے جبکہ شاہین شاہ آفریدی ایک درجے تنزلی کے بعد پانچویں نمبرپرچلے گئے۔
بیروزگاری الاؤنس اچانک نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے ملازمین کیلئے ہے، یہ الاؤنس ایسے ملازمین کو محدودعرصےتک نئی ملازمت ملنے تک مالی تحفظ فراہم کرے گا۔