کاروبار اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 06:21pm روپیہ مسلسل 15ویں روز مہنگا، ڈالر 290 سے نیچے آگیا گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 290 روپے 86 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
کاروبار اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 09:50pm روپیہ مسلسل تگڑا، ڈالر مزید گراوٹ کا شکار انٹربینک میں ڈالر 290 روپے 86 پیسے پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک
کاروبار اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2023 08:19pm روپے کے مقابلے ڈالر مزید سستا ہوگیا گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 299 روپے 89 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
کاروبار شائع 12 ستمبر 2023 08:02pm سستا ہوتا سونا اچانک ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا 15 ڈالر کی کمی سے عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 1911 ڈالر پر آگیا
کاروبار اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 04:52pm انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 دن بعد 300 روپے سے نیچے آگیا انٹربینک اور اوپن مارکیٹ کے درمیان اب فرق تقریباً نہ ہونے کے برابر ہے۔
کاروبار اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 07:11pm ’امریکی ڈالر 270 روپے میں دستیاب‘ مارکیٹ میں ڈالر فروش پھل سبزی کی طرح ڈالر آوازیں لگا کر بیچ رہے ہیں لیکن کوئی خریدنے کو تیار نہیں۔
کاروبار شائع 03 جنوری 2023 05:33pm اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 236 تک پہنچ گئی انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت کتنی بڑھی
کاروبار اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2022 03:25pm ڈالر کیوں مہنگا ہوا اور 2023 میں کہاں پہنچے گا کرنسی مارکیٹ کے سرکردہ رہنماؤں سے آج نیوز کی گفتگو
کاروبار شائع 28 دسمبر 2022 08:00pm سونا، ڈالر یا پراپرٹی: 2022 میں پاکستانیوں کیلئے سب سے زیادہ فائدہ مند کیا رہا سب سے زیادہ نقصان میں کون رہا
کاروبار شائع 27 دسمبر 2022 07:57pm ڈالر 226 سے اوپر چلا گیا اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 234 روپے 50 پیسے ہے۔
کاروبار شائع 15 دسمبر 2022 05:54pm ملک میں ڈالر کی قدر مستحکم، اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 557 پوائنٹس کمی سے 41 ہزار 179 پر بند ہوا
کاروبار شائع 15 دسمبر 2022 03:51pm اوپن مارکیٹ سے ڈالر غائب، 250 میں بھی دستیاب نہیں بینکوں میں ڈالر کے ذخائر خطرناک حد تک کم
کاروبار شائع 13 دسمبر 2022 04:27pm ڈالر بے قابو، انٹربینک اوپن مارکیٹ ریٹ میں فرق مفتاح دور جتنا ہوگیا منگل کو اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں نو روپے 31 پیسے کا بڑا فرق دیکھنے کو ملا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2022 11:00pm ’ڈالر 200 روپے سے بھی نیچے جائے گا‘ ڈالر کی اس وقت جو قدر ہے وہ حقیقی نہیں، وزیر خزانہ
کاروبار اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2022 06:24pm روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری کارباری ہفتے کے ابتدائی دو دنوں میں 3 روپے 74 پیسے کا اضافہ ہوا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2022 04:56pm ملک میں ڈالر دو روپے مزید مہنگا 2 روپے اضافے کے بعد ڈالر 225 روپے 42 پیسے پر بند ہوا ہے
کاروبار شائع 23 اگست 2022 12:24pm ڈالر کی قیمت میں اضافہ، روپیہ ایک بار پھر اپنی قدر کھونے لگا انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 10 پیسے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ڈالر 217.75 روپے کا ہوگیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2022 08:47am فوج اور امریکا سے میرا کوئی اختلاف نہیں: عمران خان 2012 اور 2013 میں پی ٹی آئی اور ن لیگ کو سپورٹ کرنے والے 2 ممالک کی مالی فنڈنگ کی آفر مسترد کی۔
کاروبار اپ ڈیٹ 29 جولائ 2022 06:15pm ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی اضافہ جمعہ کے روزانٹربینک میں 57 پیسے کمی کے بعد ڈالر 239 روپے 37 پیسے کی سطح پر بند ہوا ہے۔
کاروبار اپ ڈیٹ 26 جولائ 2022 04:57pm ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، 232.93 روپے پر بند منگل کے روز انٹربینک میں تین روپے پانچ پیسے اضافے کے بعد امریکی ڈالر 232 روپے 93 پیسے کی بلند ترین سطح پر بند ہوا ہے۔
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ