کاروبار اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2022 05:01pm ڈالر کی قیمت میں مسلسل گیارہویں روز اضافہ رواں ماہ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اب تک 18 روپے 24 پیسے اضافہ ہوا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2022 04:45pm ڈالر کی اونچی اُڑان جاری، روان ماہ 17.28 روپے مہنگا اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 240 روپے ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2022 04:27pm ڈالر کا بھاؤ آسمان پر پہنچ گیا، مزید 2.40 روپے مہنگا انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 1.58 روپے اضافہ
▶️ پاکستان شائع 12 ستمبر 2022 10:52pm ضرورت پڑی تو بھارت سے بھی سامان لیں گے: مفتاح اسماعیل ڈالرز نہ ہونے کے باعث اس کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگا
کاروبار اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2022 04:41pm ڈالر کے بھاؤ میں مسلسل اضافہ، روپیہ مزید سستا کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر کے بھاؤ میں 9 روپے 20 پیسے کا واضح اضافہ ہوا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2022 04:56pm ملک میں ڈالر دو روپے مزید مہنگا 2 روپے اضافے کے بعد ڈالر 225 روپے 42 پیسے پر بند ہوا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2022 04:58pm ڈالر کے مقابلے روپیہ مزید سستا ہوگیا 2 روپے اضافے کے بعد ڈالر 223 روپے 42 پیسے پر بند ہوا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 04:52pm روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں 38 پیسے اضافہ رواں کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 68 پیسے کی کمی ہوئی ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2022 04:59pm روپیہ مستحکم، ڈالر کے بھاؤ میں معمولی کمی کاروباری ہفتے کے ابتدائی چار دنوں میں ڈالر کی قیمت میں 2.06 روپے کی کمی ہوئی ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 31 اگست 2022 04:46pm روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی انٹر بینک میں ایک روپے 37 پیسے کمی کے بعد ڈالر کا بھاؤ 218 روپے 75 پیسے ہوگیا ہے
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 31 اگست 2022 04:41pm آئی ایم ایف سے قرض ملتے ہی روپیہ مستحکم ، ڈالر سستا ہوگیا ملکی تبادلہ منڈیوں میں ایک روپے 80 پیسے کمی کے بعد ڈالر کا بھاؤ 220 روپے 12 پیسے ہوگیا ہے
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 29 اگست 2022 05:39pm روپے کے مقابلے ڈالر مزید مہنگا ہوگیا انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپے 26 پیسے اضافے کے بعد 221 روپے 92 پیسے ہوگیا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 26 اگست 2022 05:32pm ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ، 220.66 روپے پر بند کاروباری ہفتے کے ابتدائی چار دنوں میں ڈالر کی قیمت میں 4 روپے کا واضح اضافہ ہوا ہے
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 04 اگست 2022 05:41pm ڈالر مزید سستا، لڑکھڑاتا روپیہ جان پکڑنے لگا کاروباری ہفتے کے ابتدائی چار دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں 12 روپے 69 پیسے کی نمایاں کمی ہوئی ہے