پاکستان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2024 01:14pm بانی پی ٹی آئی عمران خان ایک اور مقدمے میں بری جوڈیشل مجسٹریٹ نے ریلی نکالنے پر درج مقدمے میں اسد عمر سمیت دیگر ملزمان کو بھی بری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 05:17pm عمران خان کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے مزید 2 مقدمات میں بری کردیا گیا 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں نیب نے درخواست ضمانت بعداز گرفتاری پر جواب جمع کرانے کیلئے وقت مانگ لیا
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 01:25pm عمران خان لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بری عدالت نے سابق وزیراعظم کی عدالت میں پیش کرنے کی درخواست مسترد کر دی
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 03:21pm دھمکانے اور جھگڑا کرنے کے کیس میں فیصل جاوید پر فرد جرم عائد عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کیخلاف کیس میں 13 مئی کو گواہان کے بیانات طلب کرلیے
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 03:41pm 9 مئی واقعات: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی اس سے قبل عدالت نے درخواستِ ضمانت پر سماعت 11 بجے مقرر کی تھی
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 01:56pm دوران عدت نکاح کیس: خاور مانیکا کوئی وکیل پیش نہ کر سکے عدالت نے آئندہ سماعت پر متفرق درخواست اور سزا معطلی کی درخواستوں پر دلائل طلب کر لیے
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 01:38pm علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا حکم کالعدم قرار سیشن عدالت کا درخواست گزار کو 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کروانے اور ایک مقامی ضامن دینے کا حکم
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 10:33am عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری لگانے کی ہدایت ویڈیولنک پر حاضری لگانے تک عدالت نے سماعت میں وقفہ کردیا
پاکستان شائع 29 فروری 2024 12:48pm عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ویڈیولنک پر حاضری کا حکم سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ملزمان کی ویڈیو لنک حاضری کو یقینی بنائیں، عدالت
پاکستان شائع 28 فروری 2024 10:33am احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس: عمران خان، اسد عمر اور فیصل جاوید سمیت دیگر بری مقدمہ میں ملزمان کو سزا نہیں سنائی جاسکتی، ٹرائل وقت کا ضیاع ہے، عدالت
پاکستان شائع 26 فروری 2024 03:37pm دفعہ 144 کی خلاف ورزی کیس: راجہ خرم شہزاد اور علی نواز اعوان بری عدالت نے عمران خان کی پروڈکشن درخواست پر جیل حکام سے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 21 فروری 2024 12:38pm تھانہ بنی گالا کیس میں سینیٹر فیصل جاوید کے وارنٹ گرفتاری معطل فیصل جاوید اسلام آباد کی مقامی عدالت پہنچے اور سر تسلیم خم کرلیا
پاکستان شائع 16 فروری 2024 04:12pm رضوانہ تشدد کیس: عدالت نے ملزمہ صومیہ عاصم پر فرد جرم عائد کردی سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ نے صحت جرم سے انکار کر دیا
پاکستان شائع 14 فروری 2024 11:36am خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کی پروڈکشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ آپ کی پہلی درخواست تھی انہیں سیکیورٹی خدشات ہیں پیش نہیں ہو سکتے، جج کا وکیل سے استفسار
پاکستان اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 11:26am فراڈ کیس میں فواد چوہدری کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا گزشتہ روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 08:20pm بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کرنے کی درخواست مسترد، عمران کو بیٹوں سے بات کرنے کی اجازت غیر شرعی نکاح کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی بھی درخواست چیف جسٹس کو بھجوادی
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 11:32pm عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف مقدمے سے ناجائز تعلقات کی دفعہ خارج عمران خان اور بشریٰ بی بی پر غیر شرعی نکاح کیس میں فرد جرم عائد
پاکستان شائع 15 جنوری 2024 06:34pm غیر شرعی نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم کی کارروائی کل تک مؤخر عدالت نے وکلاء کی یقین دہانی پر بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی
پاکستان شائع 18 نومبر 2023 07:54pm کمسن گھریلو ملازمہ تشدد کیس: سول جج کی اہلیہ فرد جرم کی کارروائی کیلئے طلب پراسیکیوٹر اور تفتیشی افسر ریکارڈ سمیت عدالت پیش، چالان رپورٹ جمع کرادی
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 09:31pm سارہ انعام قتل کیس میں وکیل مدعی کے حتمی دلائل مکمل نہ ہو سکے عدالت نے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 11 نومبر 2023 05:25pm عمران خان کے کیسز کے باعث پورا دن ضائع ہو جاتا ہے، جج مرید عباس عدالت نے خاتون جج کو دھمکی کے کیس کی سماعت 28 نومبر تک ملتوی کر دی
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 04:56pm دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: فواد چوہدری کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور آئندہ سماعت پر دلائل کیلئے پراسیکیوٹر اور تفتیشی افسر ریکارڈ سمیت طلب
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 06:11pm مبینہ آڈیو لیک کیس: علی امین گنڈاپور کے حوالے سے 342 کا سوالنامہ عدالت میں جمع علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روکتے ہوئے پراسیکیوشن کو نوٹس جاری
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 05:24pm پراسیکیوٹر نے غیرشرعی نکاح سے متعلق اعلیٰ عدلیہ کے فیصلے عدالت میں جمع کروا دیے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 06:52pm غیر شرعی نکاح کیس: عدالت نے عمران خان کو طلب کرلیا سول جج قدرت اللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت طلبی کا نوٹس جاری کیا
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 04:02pm ارشد شریف قتل کیس کی کارروائی روک دی گئی، عدالتی حکم نامہ جاری عدالت کی آئندہ احکامات تک ارشد شریف قتل کیس کی فائل کو داخل دفتر کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 08 ستمبر 2023 12:05am اسلام آباد ہائیکورٹ نے ماتحت عدلیہ کے 19 ججز کے تبادلے کردیے رجسٹرار آفس نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 09:17pm عمران خان کی 9 مئی واقعات سے متعلق 6 مقدمات میں ضمانتیں خارج اس سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی کی مزید 3 مقدمات میں ضمانت خارج ہوئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اگست 2023 05:12pm توشہ خانہ فوجداری کیس: عمران خان نے 342 کا بیان ریکارڈ کرادیا تحائف کے دستاویزات کو بطور ثبوت عدالت میں شامل نہیں کیا جاسکتا، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2023 03:55pm سپریم کورٹ: توشہ خانہ کیس کا فیصلہ چیلنج ہوتے ہی درخواست کو نمبر لگ گیا پولیس کی بھاری نفری کمرہ عدالت کے باہر تعینات