پاکستان شائع 09 جولائ 2024 08:43pm چنیوٹ میں خوفناک حادثہ ،3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق بس میں سوار2 افراد زخمی، اسپتال منتقل، ریسکیو
دنیا اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 06:26pm سنگدل ماں نے اپنی نوزائیدہ بیٹی کو کھڑکی سے نیچے پھینک دیا خاتون نے اپنی نوزائیدہ بیٹی کو گزشتہ برس 12 ستمبر میں گھر پر بیٹی کو جنم دیا تھا۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 05:05pm ماضی کی معروف اداکارہ 100 سال کی عمر میں کس مُپرسی کی حالت میں انتقال کرگئیں سینیر اداکارہ ایک کمرے کے کرائے کے مکان میں رہتی تھیں،
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 11:56pm مشہور پاکستانی شیف ناہید انصاری انتقال کر گئیں ان کے انتقال کی افسوسناک خبر میزبان سدرہ اقبال نے سوشل میڈیا پر شیئر کی۔
لائف اسٹائل شائع 02 جولائ 2024 09:55pm کوما میں جانے والی لڑکی کا 3 گھنٹے تک خدا سے ملاقات کا دعویٰ جنت میں تین گھنٹے اور زمین پر تین دن تھے، مارینڈری کارڈینس
کھیل شائع 02 جولائ 2024 08:51pm میچ کے دوران بیڈمنٹن کھلاڑی کا اچانک انتقال، کھیلتے کھیلتے منہ کے بل گرگیا کھلاڑی کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ دم توڑ چکے تھے۔
پاکستان شائع 25 جون 2024 06:28pm نارووال: گرمی کی شدت اور مبینہ غفلت، پانی نہ ملنے پر نایاب نسل کا ہرن ہلاک ہرن چند دنوں سے بیمار تھا جس وجہ سے ہلاکت ہوئی، چیف آفیسر بلدیہ کا موقف
دنیا شائع 23 جون 2024 12:01pm 50 ڈگری کی گرمی سے کھلاڑی کی موت، ڈاکٹرز نے کھلاڑیوں کو وارننگ دے دی شدید گرمی نے کھلاڑیوں کو بھی نہیں چھوڑا ہے، سخت موسم کے باعث ماہرین کرکٹ بھی پریشان
دنیا اپ ڈیٹ 21 جون 2024 04:25pm والدین کم عمر بچی کو کار میں بھول گئے، بچی شدید گرمی سے انتقال کر گئی والد بچی کو اسپتال لے کر گیا، تاہم بچی دم توڑ گئی تھی
دنیا اپ ڈیٹ 21 جون 2024 03:08pm خاتون حاجی نے مکہ میں مرحومہ والدہ کی خواہش پوری کر دی خاتون عازم حج رواں سال حج کی سعادت حاصل کرنے پر اللہ کا شکر ادا کرتی دکھائی دیں
دنیا اپ ڈیٹ 13 جون 2024 12:15pm کم عمر ترین عازم حج مکہ میں ماں کی گود میں انتقال کرگیا اس سے قبل کم عمر بچے کی اہرام پہنے تصویر وائرل تھی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 10 جون 2024 11:15pm بھارت میں حادثہ، سلمان اور شاہ رخ سمیت معروف یوٹیوبرز جاں بحق یوٹیوبرز سالگرہ کی تقریب گھر واپس جا رہے تھے جہاں ان کے سامنے اچانک ایک تیز رفتار گاڑی آگئی
دنیا شائع 09 جون 2024 10:46am 3 روز سے لاپتہ خاتون اژدھے کے پیٹ سے مل گئی انڈونیشیا کی 45 سالہ فریدہ جمعرات سے لاپتا تھی، شوہر نے اژدہے کو ڈھونڈ نکالا، لاش پر کپڑے بھی سلامت تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2024 10:44am ہائی وولٹیج تار کیبل سے ٹکرا گئی، گھر میں لگے ایل سی ڈی میں کرنٹ، 7 سالہ بچہ جاں بحق بچے کو طبی امداد کیلئے فوری طور پر مقامی اسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا
لائف اسٹائل شائع 27 مئ 2024 12:42pm ریکارڈنگ کے دوران ٹرین کے نیچے آ کر معروف ماڈل ہلاک پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی
لائف اسٹائل شائع 26 مئ 2024 07:26pm سینئر اداکار طلعت حسین انتقال کرگئے، نمازجنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک کراچی کے اسپتال میں زیر علاج تھے، سینیر اداکار 1940 میں دہلی میں پیدا ہوئے، 1961 سے کریئر شروع کیا
دنیا اپ ڈیٹ 26 مئ 2024 12:09am بھارت: گیمنگ زون میں خوفناک آتشزدگی سے 9 بچوں سمیت 27 افراد ہلاک دھواں 3 کلومیٹر کی دوری تک دکھائی دے رہا تھا، میڈیا رپورٹس
دنیا شائع 25 مئ 2024 03:05pm میمز میں وائرل کتیا کی موت پر سوشل میڈیا صارفین غمزدہ کابوسو نامی کتیا کافی عرصے سے بیمار تھی
دنیا شائع 20 مئ 2024 02:38pm والدین کا نومولود کو سخت دھوپ میں رکھنا مہنگا پڑ گیا، بچی جاں بحق واقعے کے بعد اسپتال سے ڈاکٹر فرار
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 14 مئ 2024 05:39pm مکڑیاں کھانے والے لڑکی کا چہرہ ہی خوفزدہ ہو گیا 16 سالہ اینیلیزے پراسرار طور پر انتقال کر گئی تھی
دنیا شائع 14 مئ 2024 01:15pm ماں کی ممتا؟ 3 دن سے مردہ بیٹی کو ماں کھانا کھلاتی رہی ماں اور بیٹی کے حوالے سے خبر وائرل
دنیا شائع 05 مئ 2024 10:50am برطانیہ کا سب سے وزنی شخص سالگرہ سے پہلے ہی چل بسا ڈاکٹرز نے رواں ہفتے موت سے متعلق خبردار کیا تھا
پاکستان شائع 19 اپريل 2024 09:46pm درخشاں تھانےمیں ملزم کی ہلاکت ، ایس پی کلفٹن کے گھر پر پولیس کا چھاپہ ایس پی نیئرکےاہلخانہ،گن مین،ملازمین سب غائب، پولیس کی پڑوسیوں سے پوچھ گچھ
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 11:34pm درخشاں تھانے میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت، ملوث اہلکاروں کا ریمانڈ منظور، ایس پی کلفٹن مفرور ایس پی کلفٹن نے ملزم کو پرائیویٹ جگہ پرتشدد کا نشانہ بنایا، تشدد کے بعد ملزم کو تھانے میں لاکر ایس ایچ او پر الزام لگا دیا گیا، وکیل ملزم
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 06:46pm درخشاں تھانےمیں زیرحراست ملزم کی ہلاکت ، ملزم پر تشدد کی تصدیق ہو گئی ملزم معیز کی موت طبعی نہیں ہے،تشدد سے ہلاکت ہوئی، لیڈی سرجن ڈاکٹر سمعیہ
پاکستان شائع 15 اپريل 2024 11:34pm کراچی میں زیرحراست ملزم کی پراسرارموت، ایس ایچ او درخشاں معطل ملزم دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوا،پولیس کا دعویٰ
دنیا اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 05:08pm 3 کشمیریوں کو تشدد سے قتل کرنیوالے بھارتی فوجیوں کو بچانے کی کوششیں ضلع پونچھ کے علاقے سے اٹھائے گئے 8 شہریوں پر بے رحمانہ تشدد کیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 10:24pm بونیر میں گاڑی کو حادثہ، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ایبٹ آباد میں محکمہ جنگلات کی گاڑی کھائی میں گر گئی، 1 فارسٹ گارڈ جاں بحق
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 12:18pm ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے جاں بحق ہونے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج واضح رہے 9 سالہ ماہم 12مارچ کو دوران زچگی جاں بحق ہوئی تھی
پاکستان شائع 26 مارچ 2024 10:42pm دکی پکنک سے گھر جانے والے دوستوں کی گاڑی کو حادثہ، 3 نوجوان جاں بحق،2 زخمی گاڑی پہاڑی علاقے میں کھائی میں گری،تمام افراد سیاحتی مقام بغاو گئے تھے