پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 11:47am سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد جج ٹرائل کیلئے جیل کا انتخاب کرسکتا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 10:46pm سائفر کیس کی آئندہ سماعت ان کیمرہ ہوگی، کارروائی پرنٹ، الیکٹرونک اور سوشل میڈیا پر نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد کوئی بھی خلاف ورزی ہوئی تو اس پر آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت کارروائی ہو گی، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2023 01:54pm سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی ایف آئی اے پراسیکیوٹر اور شاہ محمود کی فیملی اڈیالہ جیل پہنچ گئی
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 11:12pm سائفر کیس: پراسیکیوٹر کو آئندہ سماعت پر عمومی یا خصوصی حکومتی حکم نامہ پیش کرنے کا حکم آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کا سائفر کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 04:21am سائفر کیس میں عمران خان کا جیل ٹرائل ہی ہوگا، سماعت چار ہفتے میں مکمل کرنے کا عندیہ جیل میں سماعت کا نوٹیفکیشن ہوا یا نہیں، سماعت کے دوران ابہام کے بعد نوٹیفکیشن موصول
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 11:16am سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل روکنے کا تحریری حکمنامہ جاری جیل ٹرائل کیلئے پیشگی شرائط پوری کرنے کی کوئی دستاویز ریکارڈ پر نہیں لائی گئی، حکمنامہ
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 06:46pm خصوصی عدالتوں کو سائفر کیس کی سماعت روکنے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم امتناع جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 04:38pm سائفر کیس: مزید دو گواہان کے بیان قلمبند، سماعت جمعے تک ملتوی چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود جیل عدالت میں موجود
لائف اسٹائل شائع 09 نومبر 2023 11:57am سائفر کا آلہ تیار کرنے والے صدر کے ہاتھ سے لکھی’ امریکی صدارتی آئسکریم’ کی خفیہ ترکیب تھامس جیفرسن نے پہلی بار فرانس میں آئس کریم کھائی تھی
▶️ پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 11:25pm عمران خان نے جیل سے مستقبل کی پیشگوئی کردی 24 تاریخ کو عمران خان نے جیل سے جو کہا تھا وہ آج ثابت ہوگیا، بہن
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 07:48pm 9 مئی کے راولپنڈی میں مقدمات: پولیس کو عمران اور شاہ محمود سے تفتیش کی اجازت مل گئی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے گجرانوالہ پولیس کی عمران خان سے تفتیش کی درخواست مسترد کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 11:32pm سائفر کیس میں عمران خان مزید مشکلات کا شکار، فرد جرم کیخلاف اور ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد عدالت کی چیئرمین پی ٹی آئی کو شفاف ٹرائل کا حق دینے کی ہدایت
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 10:41pm سائفر کیس: عمران خان کی جیل ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل کل سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا
▶️ پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 10:20pm ’چیئرمین پی ٹی آئی گڈبک میں آجائیں گے تو کیس ختم ہوجائے گا‘ پراسیکیوشن کو سائفر ڈی کوڈ کرکے پیش کرنا ہوگا، حسن رضا پاشا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 11:29pm ’عمران خان نے فوج کے خلاف ٹارگٹڈ پلان بنایا‘، اعظم خان کے بعد اسد مجید بھی گواہ بن گئے مرکزی گواہ اعظم خان کا تحریری بیان سامنے آگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 11:34am چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ تبدیل ملزمان پر فرد جرم آئندہ سماعت پر عائد کی جائے گی
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2023 11:47am سائفرکیس: عمران خان کی جیل میں ٹرائل کے خلاف درخواست پر فیصلہ کل ہوگا اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 11:59am سائفرکیس: فردجرم عائد کرنے کی کارروائی میں کوئی رعایت نہ دینے کا عدالتی اعلان پی ٹی آئی وکلا سماعت روکنے کیلئےکوئی عدالتی حکم سامنے نہیں لاسکے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 05:10pm عدالت نے سائفر کیس میں اخراج مقدمہ اور ٹرائل روکنے کی درخواست یکجا کردی درخواستوں کو ساتھ لگانے کے احکامات جاری کردوں گا، جسٹس عامر فاروق
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 05:29pm سائفر کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آج بھی ریلیف نہ مل سکا کوئی حساس بات آئی تو پھر دونوں وکلا کی مشاورت سے ان کیمرا دلائل سنیں گے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 06:00pm سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر فرد جرم کے ساتھ تمام سرکاری گواہان کی طلبی ہوگی، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 04:00pm چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہوگا، نوٹیفکیشن جاری پی ٹی آئی نےجیل میں ٹرائل کا وزارتِ قانون کا نوٹیفکیشن مستردکردیا
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 11:23am سائفر کیس میں قید شاہ محمود کی بیٹی بیوی کے ساتھ جوائنٹ اکاؤنٹ کھلوانے کی درخواست شاہ محمود قریشی جیل میں ہیں روز مرہ امور چلانے کے لیے جوائنٹ اکاؤنٹ کھلوانا ہے، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 03:33pm سائفر کیس کی کھلی سماعت سے دیگر ممالک سے تعلق خراب ہوسکتے ہیں، ایف آئی اے کا خدشہ جب فیصلہ پبلک ہوگا تو پھر سماعت اِن کیمرہ کیوں کی جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 05:19pm سائفر کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر، بینچ تشکیل چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ درخواست پر پیر کو سماعت کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 02:03pm سائفر کیس: پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور اسد عمر کو 50 ہزار مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2023 10:32am سائفر کیس میں عمران خان کا مزید 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع
پاکستان شائع 12 ستمبر 2023 05:19pm راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں شاہ محمود قریشی سے ان کی فیملی کی ملاقات ملاقات کے موقع پر پی ٹی آئی وائس چیئرمین کے وکیل بھی موجود تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 03:13pm سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کیخلاف عمران خان کی درخواست پر 15 ستمبر کو جواب طلب عدالتی احکامات کے باوجود بیٹوں سے بات نہیں کرائی گئی، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 05:08pm سائفر کیس: عمران اور شاہ محمود کی درخواست ضمانت سننے والے جج رخصت پر چلے گئے ڈیوٹی جج سائفر کیس میں درخواست ضمانت سن سکتا ہے یا نہیں دلائل طلب
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا