پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 11:12pm سائفر کیس: پراسیکیوٹر کو آئندہ سماعت پر عمومی یا خصوصی حکومتی حکم نامہ پیش کرنے کا حکم آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کا سائفر کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 09:20am سائفر کیس جیل سے باہر منتقل، عمران کو آئندہ منگل عدالت میں پیش کرنے کا حکم خصوصی عدالت نے شاہ محمود قریشی کو بھی 28 نومبر کو پیش کرنے کا حکم دیا
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 04:55pm شاہ محمود قریشی کی درخواست پر اعتراضات دور، ٹرائل سے متعلق دستاویزات فراہمی کا حکم سب کیلئے یہی کہا ہے کسی قاعدے قانون کے تحت ہی ٹرائل جانا ہے، جسٹس عامر فاروق
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 12:23pm سائفر کیس: گواہان کے بیان قلمبند نہ سکے، سماعت آئندہ منگل تک ملتوی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی
▶️ پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 11:25pm عمران خان نے جیل سے مستقبل کی پیشگوئی کردی 24 تاریخ کو عمران خان نے جیل سے جو کہا تھا وہ آج ثابت ہوگیا، بہن
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 07:48pm 9 مئی کے راولپنڈی میں مقدمات: پولیس کو عمران اور شاہ محمود سے تفتیش کی اجازت مل گئی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے گجرانوالہ پولیس کی عمران خان سے تفتیش کی درخواست مسترد کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 12:34pm سائفر کیس: عمران خان کیخلاف باقاعدہ ٹرائل کا آغاز، سرکاری گواہان کے بیانات ریکارڈ نہ ہوسکے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت 31 اکتوبر تک ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 03:52pm عمران خان نے خفیہ دستاویزات اپنے پاس رکھیں اور پھر گما دیں، اسلام آباد ہائیکورٹ سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 11:32pm سائفر کیس میں عمران خان مزید مشکلات کا شکار، فرد جرم کیخلاف اور ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد عدالت کی چیئرمین پی ٹی آئی کو شفاف ٹرائل کا حق دینے کی ہدایت
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 03:22pm سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی نے فرد جرم کی کارروائی چیلنج کردی 23 اکتوبر کو آفیشل سیکریٹ ایکٹ 1923 کے تحت قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی...
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 10:41pm سائفر کیس: عمران خان کی جیل ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل کل سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 09:47pm فردوس عاشق اعوان نے عمران خان پر اسٹیٹ سیکریٹ کے غلط استعمال کا الزام لگادیا عمران خان نے شاید سائفر کو سیاسی رائفل سمجھ کر اپنے پاس رکھا تھا، فردوس عاشق
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 03:04pm سائفر کیس میں عمران اور شاہ محمود قصور وار قرار، چالان جمع، اعظم خان گواہ بن گئے اسد عمر کا نام ملزمان کی فہرست سے غائب
پاکستان اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2023 02:03pm سائفر کیس: پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور اسد عمر کو 50 ہزار مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان شائع 13 ستمبر 2023 10:44am میرے بیرک کیساتھ پھانسی گھاٹ ہے، اگر غداری کی ہے تو مجھے لٹکا دیا جائے، شاہ محمود جج صاحب سے گزارش ہے انصاف میں دیر ہو سکتی ہے اندھیر نہیں ہونی چاہیے، سابق وزیر خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2023 10:32am سائفر کیس میں عمران خان کا مزید 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع
پاکستان شائع 12 ستمبر 2023 05:19pm راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں شاہ محمود قریشی سے ان کی فیملی کی ملاقات ملاقات کے موقع پر پی ٹی آئی وائس چیئرمین کے وکیل بھی موجود تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2023 03:36pm عمران خان کی آفیشل سیکریٹ اور آرمی ایکٹ ترامیم کالعدم قرار دینے کی درخواست سپریم کورٹ سے آئینی درخواست کے فیصلے تک دونوں قوانین کو معطل کرنے کی استدعا
پاکستان شائع 09 ستمبر 2023 09:44am سائفر کیس: عمران اور شاہ محمود کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی جج ابو الحسنات ذولقرنین رخصت پر ہیں، عدالتی عملہ
پاکستان شائع 07 ستمبر 2023 10:05am سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کی رخصت پر ہونے کے باعث سماعت ملتوی کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 05:08pm سائفر کیس: عمران اور شاہ محمود کی درخواست ضمانت سننے والے جج رخصت پر چلے گئے ڈیوٹی جج سائفر کیس میں درخواست ضمانت سن سکتا ہے یا نہیں دلائل طلب
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 03:20pm سائفر کیس کی اٹک جیل منتقلی کیخلاف درخواست پر اعتراضات دور سیکرٹری قانون، سیکرٹری داخلہ، ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد سمیت دیگر کو نوٹس جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2023 01:33pm سائفرکیس: خصوصی عدالت نےوکلاء کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دیدی چیئرمین پی ٹی آئی کی زندگی کو خطرات کی وجہ سے جسمانی ریمانڈ نہیں دیا، خصوصی عدالت
پاکستان شائع 29 اگست 2023 03:21pm عمران خان کو اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا امکان عمران خان کا جیل ٹرائل بھی کیا جا سکتا ہے، ایڈوکیٹ شاہ خاور
پاکستان شائع 29 اگست 2023 11:05am سائفر گمشدگی کیس: اسد عمر کی عبوری ضمانت میں توسیع اسد عمر اپنے وکیل بابر اعوان کے ہمراہ عدالت میں پیش
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 01:42pm سائفر گمشدگی کیس: شاہ محمود قریشی کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ایف آئی اے کی جانب سے اسپیشل پراسیکیوٹر ذوالفقار نقوی بھی عدالت پیش
پاکستان شائع 26 اگست 2023 05:30pm سائفر کیس میں عمران خان سے اٹک جیل میں ایک گھنٹہ تفتیش ایف آئی اے کے سامنے سابق وزیراعظم نے ایک بار پھر سائفر گم ہونے کا اعتراف کرلیا
پاکستان شائع 26 اگست 2023 01:50pm ایف آئی آر میں سائفر میرے پاس ہونے کا الزام نہیں، شاہ محمود قریشی سائفر گمشدگی کیس میں جسمانی ریمانڈ کے تین آرڈرز اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 01:16am چیئرمین پی ٹی آئی سائفر کیس میں گرفتار نہیں ہیں، نگراں وفاقی وزیرداخلہ عمران خان کے سیل کے سامنے واش روم پر کوئی کیمرہ نہیں ہے، سرفراز بگٹی
دنیا شائع 19 اگست 2023 06:51pm امریکہ کے سابق مشیر سلامتی نے کانگریس سے سائفر تحقیقات کا مطالبہ کردیا بائیڈن انتظامیہ کاعمران خان کو ہٹانے کا مطالبہ کرنا غیرمعمولی بات ہے، جان بولٹن