کھیل شائع 02 نومبر 2023 09:18pm ورلڈ کپ: اگلے مرحلے تک رسائی کیلئے نیٹ رن ریٹ کیسے نکالا جاتا ہے؟ جنوبی افریقا سے نیوزی لینڈ کی ہار کے بعد پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کی امیدیں برقرار
کھیل اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 08:46pm سری لنکا کو 302 رنز سے شرمناک شکست، بھارت ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا سری لنکا ٹیم 358 رنز کے جواب میں 20ویں اوور میں صرف 55 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی
کھیل شائع 01 نومبر 2023 08:29pm جنوبی افریقا نے ورلڈ کپ 2023 میں نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا جنوبی افریقا نے ورلڈ چیمپئن انگلینڈ سے بڑا ریکارڈ چھین لیا
کھیل شائع 31 اکتوبر 2023 08:39pm بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے اہم ریکارڈ اپنے کرلیا شاہین کے کارنامے کے بعد سوشل میڈیا صارفین روی شاستری پر کیوں تنقید کر رہے ہیں؟
کھیل شائع 30 اکتوبر 2023 11:35pm ورلڈکپ: بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں پاکستان ٹیم میں اہم تبدیلیاں متوقع پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں کل کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں مدمقابل آئیں گی
کھیل اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 11:26pm ورلڈکپ: سری لنکا کو شکست دے کر افغانستان سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل 242 رنز کا ہدف افغانستان نے 46ویں اوورز میں 3 وکٹوں پر حاصل کرلیا
کھیل شائع 28 اکتوبر 2023 11:45pm ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا سے شکست کے ساتھ ساتھ پاکستان ٹیم پر جرمانہ آئی سی سی کی جانب سے پاکستان ٹیم پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کیا گیا
کھیل شائع 28 اکتوبر 2023 10:24pm ورلڈکپ: آسٹریلیا کی نیوزی لینڈ کیخلاف فتح نے پاکستان کا خواب چکنا چور کردیا اس بار ماضی کی طرح اگر مگر کا کھیل بھی پاکستان کو سیمی فائنل تک نہیں پہنچا سکے گا
کھیل شائع 26 اکتوبر 2023 11:39pm ورلڈکپ مقابلوں میں پاکستان اور جنوبی افریقا میں سے کس کا پلڑا بھاری؟ پاکستان کو سیمی فائنل تک رسائی کیلئے جنوبی افریقا کیخلاف لازمی فتح درکار
کھیل شائع 26 اکتوبر 2023 02:13pm قومی ٹیم شکستوں کو بھلا کر اچھے کھیل کا مظاہرہ کرے گی، پی سی بی پی سی بی کی شائقین اور کرکٹرز سے پاکستان ٹیم کو سپورٹ کرنے کی اپیل
کھیل شائع 25 اکتوبر 2023 08:45pm آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کو شکست دے کر ورلڈ کپ تاریخ کی سب سے بڑی فتح حاصل کرلی 400 رنز کے تعاقب میں نیدرلینڈز کی پوری ٹیم 21 اوورز میں 90 رنز پر ڈھیر ہوگئی
کھیل اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2023 08:47pm آسٹریلوی بلے باز میکسویل نے ورلڈ کپ کی تیز ترین سنچری بنا ڈالی میکسویل نے نیدرلینڈز کیخلاف 40 گیندوں پر تاریخ کی تیز ترین سنچری بنائی
کھیل شائع 24 اکتوبر 2023 02:21pm وسیم اکرم نے مسلسل شکست کا ذمہ دار ’فٹنس‘ کو قراردے دیا 'آپ کو پرفارم کرنا ہوگا کیونکہ آپ کو اس کے پیسے مل رہے ہیں'
کھیل شائع 23 اکتوبر 2023 11:36pm افغانستان سے شکست کے بعد بابر اعظم نے بولرز کی کلاس لے لی کپتان قومی ٹیم نے افغانستان سے شکست کا ملبہ کس پر ڈالا؟
کھیل اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 08:07pm قفل ٹوٹا خدا خدا کرکے! پاکستان نے رواں سال پاور پلے میں پہلا چھکا لگادیا گرین شرٹس 1169 گیندیں کھیل کر چھکا لگانے میں کامیاب ہوئی
کھیل شائع 21 اکتوبر 2023 09:23pm آسٹریلیا سے شکست کے بعد ورلڈکپ پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان اب کون سے نمبر پر ہے؟ آسٹریلیا سے بدترین شکست کے بعد قومی ٹیم کی چوتھی پوزیشن چِھن گئی
کھیل شائع 21 اکتوبر 2023 06:48pm سری لنکا نے نیدرلینڈز کو 5 وکٹوں سے ہرا کر ورلڈ کپ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی سری لنکا نے 263 رنز کا ہدف 48.2 اوورز میں 5 وکٹوں پر بنالیا
کھیل شائع 20 اکتوبر 2023 09:14pm آسٹریلیا نے ورلڈکپ میں پاکستان کیخلاف بڑا کارنامہ انجام دے دیا آسٹریلیا پاکستان کیخلاف سب سے بڑا اسکور بنانے والی ٹیم بن گئی
کھیل شائع 19 اکتوبر 2023 08:42pm ورلڈکپ مقابلوں میں پاکستان کتنی مرتبہ آسٹریلیا کو ہرانے میں کامیاب ہوا؟ ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا چوتھا میچ کل آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گا
کھیل اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 09:39pm بنگلادیش کو شکست دے کر بھارت نے ورلڈ کپ میں مسلسل چوتھی جیت اپنے نام کرلی 257 رنز کا ہدف بھارت نے 42 ویں اوورز میں 3 وکٹوں پر حاصل کیا
کھیل شائع 18 اکتوبر 2023 11:08pm ورلڈ کپ: سابق بھارتی کرکٹر کی پاکستان کرکٹ ٹیم سے متعلق ایک اور پیشگوئی میگا ایونٹ کے آغاز سے قبل بھی سارو گنگولی قومی ٹیم سے متعلق پیشگوئی کرچکے ہیں
کھیل اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2023 09:16pm افغانستان کو 149 رنز سے شکست دے کر نیوزی لینڈ کی ورلڈ کپ میں مسلسل چوتھی فتح 289 رنز کے جواب میں افغان ٹیم 35 ویں اوورز میں 139 رنز پر ڈھیر ہوگئی
کھیل شائع 17 اکتوبر 2023 08:01pm پریکٹس سیشن کریں یا نہیں: پاکستان ٹیم مینجمنٹ بوکھلاہٹ کی شکار آسٹریلیا کیخلاف اہم میچ سے قبل پاکستانی ٹیم کے 2 کھلاڑی مکمل فٹ قرار
کھیل اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 11:03pm ورلڈ کپ کا دوسرا بڑا اپ سیٹ: نیدرلینڈز کے ہاتھوں جنوبی افریقا کو 38 رنز سے شکست 246 رنز کے جواب میں جنوبی افریقی ٹیم 43 ویں اوورز میں 207 رنز پر ڈھیر
کھیل شائع 17 اکتوبر 2023 03:55pm ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم کے 5 اہم کھلاڑی بیمار پڑ گئے کئی کھلاڑیوں کو سینے میں شدید انفیکشن کے نتیجے میں تیز بخار ہوا۔
کھیل شائع 16 اکتوبر 2023 11:51pm ورلڈ کپ 2023: پوائنٹس ٹیبل کی انتہائی دلچسپ صورتحال پاکستان کی بھارت اور انگلینڈ کی افغانستان سے شکست نے پوائنٹس ٹیبل کو مزید دلچسپ بنادیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 11:30am اب کرکٹ بھی اولمپک گیمز میں شامل ہوگا امریکہ میں اولمپکس میں دوسری بار شرکت پانچ سال میں متوقع ہے
کھیل شائع 14 اکتوبر 2023 10:55pm سری لنکن ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ورلڈ کپ سے باہر سری لنکن ٹیم کی قیادت کوشل میندس کو سونپے جانے کا امکان
کھیل شائع 14 اکتوبر 2023 10:39pm آج کا میچ آئی سی سی نہیں بلکہ بی سی سی آئی کا ہوم ایونٹ لگا، مکی آرتھر پاک بھارت میچ کے دوران اسٹیڈیم میں ‘دل دل پاکستان’ کی گونج نہیں سنی، ٹیم ڈائریکٹر
کھیل اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2023 09:27pm بھارت سے شکست کے بعد پاکستان کے کپتان بابراعظم نے کیا کہا؟ ہم سمجھے تھے کہ 280 رنز تک کا ہدف ملے گا، روہت شرما