دنیا اپ ڈیٹ 06 مارچ 2022 12:05pm سعودی عرب میں داخلے کے لیے پی سی آر ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط ختم وزارت داخلہ کے مطابق تمام بند اور کھلے مقامات اور تقریبات پر سماجی فاصلے کو بھی معطل کر دیا۔
پاکستان شائع 22 فروری 2022 12:29pm این سی او سی نے کن اضلاع میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے؟ گزشتہ ہفتے فہرست میں گلگت،مظفرآباد،مردان،کراچی،حیدرآباداور پشاور شامل تھے۔
صحت شائع 22 فروری 2022 11:14am پاکستان میں کرونا کیسز میں کمی،961 نئے کیسز رپورٹ این سی او سی کے مطابق یومیہ مثبت کیسز کی شرح 2.51 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے