Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

court

شیخ رشید کے بھتیجے راشد شفیق  کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
پاکستان شائع 02 مئ 2022 12:06pm

شیخ رشید کے بھتیجے راشد شفیق کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

رکن قومی اسمبلی راشد شفیق کو ایک روزہ ریمانڈ مکمل ہونے پر اٹک ضلع کچہری میں پیش کیاگیا، عدالت نے شیخ راشد شفیق کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے ملزم کو عید کے دوسرے روز دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔