پاکستان شائع 17 مارچ 2024 08:59pm نیب نے کرپشن کے الزام میں اپنا ہی افسر گرفتار کرلیا نیب افسر پر چیکس کی صورت میں رشوت لینے کا الزام ہے
پاکستان شائع 27 فروری 2024 11:16pm پشاور : مردم شماری اور انتخابی ڈیٹا اکٹھا کرنے والے ٹیبلٹس چوری ہوگئے تین سو سے زائد ٹیبلٹس ڈی ای او فی میل آفس پشاور سے غائب ہوگئے، ذرائع
پاکستان شائع 05 فروری 2024 06:24pm سرکاری ملازمین کو قرضوں کی فراہمی میں قواعد کی خلاف ورزیوں کا انکشاف صدر مملکت کے خط پر آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے طویل مدتی قرضوں پر ایک خصوصی تحقیق کی
کھیل شائع 04 فروری 2024 09:35pm بیڈمنٹن کھلاڑی منال طارق خان نے ہراسانی اور بدعنوانی کی وجہ سے ریٹائرمنٹ لے لی انہوں نے کہا کہ وہ جلد ہی کھیل کی گورننگ باڈی میں مسائل کو بے نقاب کریں گی۔
دنیا اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 11:11pm کرپشن زدہ ممالک میں افغانستان کی درجہ بندی پاکستان سے خراب لیکن طالبان نے پوزیشن اچھی قرار دیدی افغانستان کرپشن فائٹنگ انڈیکس میں 162 ویں نمبر پر آگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 11:31pm پی ڈی ایم کے دور حکومت میں پاکستان میں کرپشن نیچے آئی، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے مطابق کرپشن میں کمی پی ڈی ایم کے بہتر طرز حکمرانی کا نتیجہ ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جنوری 2024 11:27pm کل تک تمام لسٹیں فائنل کرلیں گے، سنی اتحاد کونسل سے ہمارا کبھی اتحاد نہیں ہوا، بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی کے ووٹرز اور عہدیدار اختلافات میں نہ پڑیں، رہنما تحریک انصاف
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 02:09pm سندھ سے غیر قانونی افغان باشندوں کو نکالنے کیلئے جاری ہوئے 4 ارب روپے غائب صوبائی وزیر داخلہ کے سندھ سے غیرقانونی تارکین وطن کو نکالنے کے دعوے غلط ثابت
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 08:10pm کراچی: بینک سے 2 کروڑ 45 لاکھ روپے کا غبن کرنے والا ملزم گرفتار ملزم گزشتہ 9 سال سے روپوش تھا، ترجمان ایف آئی اے
پاکستان شائع 10 دسمبر 2023 04:28pm ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے عدلیہ اور پولیس سمیت پاکستان کے کرپٹ ترین اداروں کی فہرست جاری کردی پاکستانیوں کے مطابق پاکستان کے سب سے کرپٹ ادارے کونسے ہیں؟
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 09:37pm ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں محکمہ پولیس سب سے زیادہ کرپٹ ادارہ قرار ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن کی رپورٹ جاری کردی
کاروبار شائع 02 دسمبر 2023 08:03pm کراچی : نجی پورٹ انتظامیہ کے ملکیتی 6 شپ بارجز کی غیر شفاف طریقے سے فروخت کا انکشاف انکوائری مکمل ہونے تک بارجز کی اسکریپنگ بریکنگ کا عمل معطل کروا دیا گیا، ترجمان ایف آئی اے
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 01:10pm پی ٹی آئی کے حلقہ این اے 140 کے امیدوار اسلم سکھیرا گرفتار اسلم سکھیرا نے ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کی، ترجمان اینٹی کرپشن
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 28 نومبر 2023 01:45pm سندھ پولیس نے قومی کرکٹرزکو بھی نہ بخشا، رشوت لینے پر صہیب مقصود اور عامریامین برس ہڑے 'بتانے کے باوجود کہ ہم انٹرنیشنل کرکٹرزہیں، پھر بھی 8 ہزار روپے لے لیے'
پاکستان اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 01:24pm کرپشن میں مبینہ ملوث سندھ کے 11 سرکاری اساتذہ کیخلاف تحقیقات کا حکم مذکورہ ٹی ای اوز کے پاس ایجوکیشن افسر کے اختیارات تھے، ذرائع
پاکستان شائع 19 نومبر 2023 05:13pm بلوچستان کے محکمہ صحت میں 37 کروڑ روپے کے مشکوک اخراجات کا انکشاف 2 کروڑ 9 لاکھ روپے سرکاری خزانے میں جمع ہی نہیں کیے گئے، رپورٹ میں انکشاف
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 06:22pm ادارہ برائے بحالی معذوران کی 3 مہنگی ترین گاڑیاں معمولی قیمت پر ریگولر اسٹاف کو فروخت آڈٹ رپورٹ نے فیس سے لے کر بھرتیوں، اسکالر شپس اور ڈاکٹرز کی تعیناتی تک میں بے قاعدگیوں کا پول کھول دیا۔
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 04:52pm ایک کروڑ 53 لاکھ روپے کی مبینہ کرپشن کی انکوائری، سی ای او ایجوکیشن اوکاڑہ تبدیل ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن اوکاڑہ کی ڈاکٹر ارشد کیخلاف اندراج مقدمہ کی سفارش
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2023 05:56pm سی ای او ایجوکیشن اوکاڑہ کی ایک کروڑ 53 لاکھ روپے کی مبینہ کرپشن ڈپٹی ڈائریکٹر نے اندراج مقدمہ کے لئے رپورٹ ڈائریکٹراینٹی کرپشن کو بھجوا دی
پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 05:07pm مونس الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری عدالت نے نیب کی درخواست پر 5 اکتوبر تک ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 07:05pm اوکاڑہ: میونسپل کمیٹی کے افسر سمیت 10 افراد کیخلاف مقدمہ درج میونسپل کمیٹی اہلکاروں نے ملی بھگت سے سرکاری خزانے کو کروڑں کا ٹیکہ لگا
پاکستان شائع 24 ستمبر 2023 01:06pm ایوب میڈیکل کمپلکس میں سنگین مالی بدعنوانیوں کا انکشاف، متعدد معاملات کی قلعی کھول گئی سرکاری خزانہ میں اسپتال کی آمدنی کے 25 ملین روپے بھی جمع نہیں کرائے
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 02:21pm پشاور: ملک میں مہنگائی، بدامنی اور کرپشن کا حل انتخابات ہے؟ خیبرپختونخوا کی عوام نے اپنی رائے کا اظہار کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 12:21am کراچی: لگژری اپارٹمنٹ، منی لانڈرنگ اسکینڈل کی تحقیقات، 2 افراد گرفتار منصوبہ ڈی ایچ اے فیز 8 میں 20 سال سے زیر تعمیر ہے
دنیا شائع 15 ستمبر 2023 06:17pm چین کے وزیر دفاع کرپشن تحقیقات کی زد میں آگئے لی شانگ فو کے خلاف تحقیقات کا تعلق فوجی ساز و سامان کی خریداری سے ہے، رپورٹ
پاکستان شائع 14 ستمبر 2023 09:17pm گولڈ مافیا کیخلاف بڑے کریک ڈاؤن کا آغاز، ٹاسک فورس تشکیل ٹاسک فورس نے سونے کے اسمگلرز کی فہرست تیار کرلی، ذرائع
پاکستان شائع 09 ستمبر 2023 06:59pm نگراں وزیر بلدیات سندھ کا کرپٹ مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ سیکریٹری بلدیات نے صوبے کے بلدیات منتخب نمائندوں اور افسران کو خط لکھ دیا
دنیا شائع 02 ستمبر 2023 08:53pm سرکاری تحائف کا مقدمہ: برازیلی رہنما بولسونارو کی گرفتاری کے امکانات بڑھ گئے مہنگے تحائف صدارتی طیارے کے ذریعے اسمگل ہوئے، امریکا میں فروخت کیے گئے، تفتیش کار
دنیا اپ ڈیٹ 26 جولائ 2023 10:31am بھارت: فوجی افسران مُفت شراب لے کر مارکیٹوں میں بیچنے لگے بھارتی افسران کی کفن کی خریداری پر بھی کروڑوں کی کرپشن
پاکستان شائع 17 جولائ 2023 12:21pm اسد قیصر کی حفاظتی ضمانت 10 روز کیلئے منظور عدالت کا سابق اسپیکر قومی اسمبلی کو شامل تفتیش ہونے اور متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم