پاکستان شائع 21 نومبر 2023 05:50pm عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر الیکشن کمیشن نے کازلسٹ جاری کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 11:33am عمران خان، فواد کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کا مقدمہ بھی جیل میں چلانے کا عندیہ الیکشن کمیشن نے کیسز کی سماعت 6 دسمبرتک ملتوی کردیں
پاکستان شائع 12 نومبر 2023 10:09pm چیئر مین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کل ہوگی عمران خان کیخلاف فرد جرم کی کارروائی عمل میں لائی جائےگی
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 09:57pm توہین الیکشن کمیشن کیس: الیکشن کمیشن نے عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے الیکشن کمیشن کی سپرنٹینڈنٹ جیل کو سابق وزیراعظم کی پیشی یقینی بنانے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 04:36pm عمران سمیت دیگر پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، الیکشن کمیشن کا پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ پہلے تو چیئرمین پی ٹی آئی یہاں پر آتے نہیں تھے، اب پروڈکشن آرڈر کا کہہ رہے ہیں، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 11:50am عمران کی توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کا تین رکنی فل بینچ تشکیل
پاکستان شائع 25 ستمبر 2023 06:30pm توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ایک بار پھر مؤخر سماعت کی تاریخ تبدیل کرکے 11 اکتوبر مقرر کردی گئی
پاکستان شائع 19 ستمبر 2023 08:10pm عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر توہین الیکشن کمیشن کیس میں اسدعمر اور فواد چوہدری بھی نامزد
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 10:13pm الیکشن کمیشن نے 5 ستمبر کے کیسز ڈی لسٹ کردیے کیسز بینچ کی عدم دستیابی پر ڈی لسٹ کیے گئے، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 22 اگست 2023 05:26pm توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران، فواد اور اسد عمر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے آج بھی شوکاز نوٹس کا جواب جمع نہیں کرایا گیا
پاکستان شائع 15 اگست 2023 05:09pm توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری نے دوبارہ اپنا معافی نامہ جمع کروا دیا اگلی سماعت پر اس معافی نامے کا فیصلہ سنا دیں گے، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان شائع 04 اگست 2023 10:03pm توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان پر 22 اگست کو فرد جرم عائد ہوگی توہین الیکشن کمیشن کیس کا 2 اگست کی سماعت کا حکم نامہ جاری
پاکستان شائع 02 اگست 2023 11:27am توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی الیکشن کمیشن نے فرد جرم عائد کرنے کیلئے 22 اگست کی نئی تاریخ مقررکردی
پاکستان شائع 01 اگست 2023 05:34pm توہین الیکشن کمیشن کیس: فواد چوہدری نے معافی نامہ الیکشن کمیشن کو جمع کرا دیا کمیشن معافی نامہ دیکھ کر فیصلہ کرے گا، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2023 07:55pm توہین الیکشن کمیشن: فرد جرم عائد کرنے کیلئے عمران خان دو اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب تحریری فیصلہ جاری۔ ناقابل ضمانت وارنٹ عارضی طور پر معطل
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 05:23pm توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل، 2 اگست کو فرد جرم عائد ہوگی گزشتہ روزعمران خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 11:20pm توہین الیکشن کمیشن کیس: عدالت نے فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ معطل کردیے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سماعت کا 3 صفحات کا حکم نامہ جاری کیا
پاکستان شائع 18 جولائ 2023 11:23am فواد چوہدری کو الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہونے کا حکم عدالت نے سابق وفاقی وزیر کے نا قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کردیے
پاکستان شائع 06 جولائ 2023 11:25am فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری وارنٹس کی تعمیل کیلئے رہائش گاہ گیا، فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری ملے، پولیس اہلکار
پاکستان شائع 22 جون 2023 10:01am توہین الیکشن کمیشن کیس، عدالت نے حتمی فیصلہ جاری کرنے سے روک دیا الیکشن کمیشن کیس کی کارروائی جاری رکھے لیکن حتمی فیصلہ نہیں دے، حکم نامہ
پاکستان شائع 20 جون 2023 01:24pm توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان، اسدعمر اور فواد چوہدری پر فرد جُرم عائد کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے تینوں کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جون 2023 11:14am فواد چوہدری کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ عدالت کا فواد چوہدری کو آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 05 جون 2023 01:38pm عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا فیصلہ محفوظ توہین الیکشن کمیشن کیس کا محفوظ فیصلہ 20 جون کو سنایا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 12:41pm توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر ذاتی حیثیت میں طلب آئندہ سماعت میں عدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری کریں گے، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 21 مئ 2023 08:20pm عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت اسد عمر اور فواد چوہدری بھی نامزد ہیں
پاکستان شائع 16 مئ 2023 11:39am توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان 23 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کیس پر عمران خان کے اعتراضات ہیں تو پہلی فرصت میں سنیں گے، کمیشن
پاکستان شائع 02 مئ 2023 11:59am توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقع آئندہ سماعت پر فواد چوہدری پر چارج فریم کریں گے، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان شائع 15 اپريل 2023 08:01am عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 4 رکنی کمیشن 18 اپریل کو کرے گا
پاکستان شائع 28 مارچ 2023 11:49am توہین الیکشن کمیشن: عمران خان، پی ٹی آئی رہنماؤں کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقع آئندہ سماعت پر دلائل نہ دیے تو چارج فریم کردیں گے، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2023 07:19pm توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان اور فواد چوہدری کے قابل ضمانت وارنٹ جاری آئی جی اسلام آباد وارنٹ کی تعمیل کرائیں، الیکشن کمیشن