پاکستان شائع 16 مئ 2024 02:57pm سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا
پاکستان شائع 23 فروری 2024 07:09pm سابق کمشنر راولپنڈی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن اور کریمنل کارروائی کی سفارش انکوائری کمیٹی نے لیاقت علی چٹھہ کے الزامات کو جھوٹ پر مبنی قرار دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 فروری 2024 06:40pm ’تحریک انصاف کے ایک اہم عہدیدار نے چیف جسٹس کا نام لینے کا کہا‘، سابق کمشنر راولپنڈی نے معافی مانگ لی سابق کمشنر کے الزامات پر کمیٹی نے کام مکمل کرلیا، رپورٹ آج الیکشن کمیشن کو دیے جانے کا امکان
پاکستان شائع 22 فروری 2024 08:25am کمشنر راولپنڈی کے الزامات، تحقیقاتی کمیٹی رپورٹ الیکشن کمیشن کو پیش نہ کرسکی کمیٹی کو الیکشن کمیشن کی جانب سے 3 دن کا وقت دیا گیا تھا
پاکستان شائع 21 فروری 2024 09:22am انتخابی دھاندلی پر کمشنر راولپنڈی کے الزامات: کمیٹی نے تحقیقات مکمل کرلیں راولپنڈی ڈویژن کے تمام 6 ڈی آر اوز کے تحریری بیانات رپورٹ کا حصہ ہیں
پاکستان شائع 20 فروری 2024 09:02pm کمشنر الزامات کی تحقیقات: ڈی آراوز اور آراوز کے بیانات قلمبند رپورٹ کی تیاری کا کام بھی شروع کردیا گیا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 05:11pm چیف الیکشن کمشنر کی موجودگی میں مبینہ دھاندلی کی آزادانہ تحقیقات ممکن نہیں، استعفا دیں: پی ٹی آئی فارم 45 کے مطابق نتائج دینا چیف الیکشن کمشنر کی ذمہ داری تھی، چیف الیکشن کمشنرمتنازع ہوچکے ہیں، بیرسٹر گوہر
پاکستان شائع 18 فروری 2024 10:56pm پنجاب کابینہ نے کمشنر راولپنڈی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی منظوری دیدی آئی جی پنجاب کو ہدایات جاری کردی گئیں
پاکستان شائع 18 فروری 2024 09:17pm ’کمشنر کو 25 کروڑ میں خریدا گیا، نیویارک میں فلیٹ دیا گیا‘ لیاقت چٹھہ کو آخری پوسٹنگ 5 کروڑ روپے لے کر عثمان بزدار نے دی تھی، راجہ ریاض
پاکستان اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 06:16pm چیف الیکشن کمشنر قومی مجرم ہیں، بہتر ہے معافی مانگ لیں ورنہ آرٹیکل 6 لگے گا، حلیم عادل شیخ پی ٹی آئی کراچی سے قومی اسمبلی کی 20 نشستیں جیتی، حلیم عادل شیخ کا دعویٰ
پاکستان شائع 18 فروری 2024 03:04pm الیکشن سے متعلق متنازع بیان: سابق کمشنر راولپنڈی کے پی اے کے گھر پولیس کا چھاپہ اشفاق تارڑ کے برادر نسبتی کو پولیس نے حراست میں لے لیا
پاکستان شائع 18 فروری 2024 02:02pm سابق کمشنر راولپنڈی کا انتخابات سے ایک روز قبل کا ویڈیو بیان سامنے آگیا ویڈیو بیان میں لیاقت علی چٹھہ کو انتخابی سامان کی ترسیل، سیکیورٹی اور دیگرانتظامات پر گفتگو کرتے دیکھا جاسکتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 06:17pm اگر کمشنر کا ضمیر اتنا بے چین تھا تو 9 دن پہلے بات کرتے، خواجہ آصف کمشنر کا بیان مشکوک بن گیا جو منصوبے کے تحت دیا، ن لیگی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 09:22am راولپنڈی ڈویژن کے کمشنر اور ڈپٹی کمشنرز کی پریس کانفرنس، چٹھہ کے الزامات مسترد الیکشن میں کمشنر کا رابطہ کاری کے سوا کوئی کردار نہیں تھا، انتخابات شفاف ہوئے، سیف انور
پاکستان شائع 17 فروری 2024 10:20pm کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا تبادلہ کر دیا گیا ڈی جی آر ڈی اے سیف انور جپہ کو کمشنر راولپنڈی کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 17 فروری 2024 11:12pm کمشنر الزامات: الیکشن کمیشن کا اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کمیٹی کی رپورٹ کے بعد قانونی کارروائی کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا
پاکستان شائع 17 فروری 2024 08:57pm ’عمران خان فتح مکہ ماڈل کے طرز پر عام معافی کا اعلان کریں گے‘ ہم رگنگ پر سب پارٹیوں کو اکٹھا کریں گے، اسد قیصر
پاکستان شائع 17 فروری 2024 08:43pm ’کمشنر کے تانے بانے پی ٹی آئی سے مل رہے ہیں‘ 'کمشنر کے الزامات کے پیچھے جو ہاتھ ہے وہ بےنقاب ہونا ضروری ہے'
پاکستان اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 09:57am سابق کمشنر راولپنڈی پر حساس اداروں کی رپورٹ منظر عام پر آگئی لیاقت علی چٹھہ کے کس کس کے ساتھ گہرے مراسم ہیں؟
پاکستان شائع 17 فروری 2024 08:18pm چیف جسٹس پر الزامات برداشت نہیں، پاکستان بار کونسل سابق کمشنر نے چیف جسٹس کو دھاندلی میں ملوث کرنے کیلئے بے بنیاد اور جھوٹے الزامات لگائے، پاکستان بار کونسل
پاکستان شائع 17 فروری 2024 07:43pm پولیس نے کمشنر راولپنڈی کی گرفتاری کی تردید کردی کمشنر راولپنڈی کو گرفتار نہیں کیا، ترجمان پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 09:58am کمشنر کے انکشافات پر پی ٹی آئی نے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کردیا عوام نے مطالبہ کیا ہے 'ساڈ احق ایتھے رکھ'، علی محمد خان
پاکستان شائع 17 فروری 2024 07:05pm سب کو غیر جانبدارانہ انصاف فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں، انتشار برداشت نہیں ہوگا، نگراں وزیراعظم کسی بھی قسم کی تحریک یا تشدد پر اکسانے کے عمل کو معاف نہیں کیا جائے گا، انوار الحق کاکڑ
پاکستان شائع 17 فروری 2024 05:48pm تحقیقات ہونی چاہئیں کمشنر صاحب 8 دن کس سے ملے، مریم اورنگزیب کمشنر صاحب کے اکاؤنٹس کی تحقیقات ہونی چاہئیں، مریم اورنگزیب کا مطالبہ
پاکستان شائع 17 فروری 2024 05:33pm جے یو آئی خیبرپختونخوا نے گنڈا پور کیخلاف پریس کانفرنس کر ڈالی سینکڑوں مقدمات میں ملوث ایک شحص کو وزارت اعلی کا منصب دیا جارہا ہے، صوبائی امیر جے یو آئی
پاکستان شائع 17 فروری 2024 05:16pm کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کو امریکی ویزا مل گیا لیاقت چٹھہ سرکاری ملازمت سے 12 مارچ کو ریٹائر ہورہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 17 فروری 2024 07:21pm ’ہم نے الیکشن نہ ہونے کی کوششیں ناکام بنائیں‘، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کمشنر راولپنڈی کا الزام مسترد کردیا پہلے سے مقررکردہ مقدمہ میں کمشنر راولپنڈی کے پہلو کا جائزہ لیا جائے گا
پاکستان شائع 17 فروری 2024 03:51pm راولپنڈی ڈویژن: کون سے امیدوار کتنے ووٹوں کے فرق سے جیتے کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ نے انتخابی دھاندلی سے متعلق بڑاانکشاف کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 فروری 2024 04:49pm ’خودکشی کا سوچنے والے کل تک سرکاری میٹنگز اٹینڈ کر رہے تھے‘ 'کمشنر راولپنڈی کل شام میرے ساتھ بیٹھے تھے، مگر۔۔۔'
پاکستان اپ ڈیٹ 17 فروری 2024 04:03pm کمشنر کا براہ راست کردار نہیں، الیکشن کمشن، پنجاب حکومت نے دعوے مسترد کردیے کمشنر راولپنڈی نے 13 کامیاب امیدواروں کو ہروانے کا اعتراف کیا ہے