پاکستان شائع 31 جنوری 2024 11:19pm ملک میں مزید بارش اور برفباری کب تک ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا جڑواں شہروں اور اس کے گرد ونواح میں وقفے وقفے سے بارش
پاکستان شائع 31 جنوری 2024 07:47pm وادی تیراہ، ملکہ کوہسار مری میں برفباری سے ٹھنڈ میں اضافہ آزاد کشمیر میں برفباری سے کئی علاقوں میں رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 11:40pm کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار، بیشتر شاہراؤں پر پانی جمع کراچی میں 2 سے 3 فروری تک بارش کا امکان
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 09:12pm مالم جبہ اور کالام میں برفباری سے وادی کے حسن کو چار چاند لگ گئے مری، لوئر دیر، غذر، اپر چترال اور کشمیر میں پہاڑ برف سے ڈھک گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 10:00pm غذراور مری میں موسم سرما کی پہلی برفباری، ملک کے دیگر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی بارش کا سبب بننے والی مغربی ہوائیں ہفتہ سے ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہوں گی
پاکستان شائع 26 جنوری 2024 09:06am کراچی میں سردی کی لہر برقرار، پارہ مزید گرگیا محکمہ موسمیات کی جانب سے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 08:21am بارش اور برفباری کا امکان، موٹر ویز بند، پروازیں منسوخ دھند کے باعث پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے
▶️ پاکستان شائع 22 جنوری 2024 08:14am کراچی میں ہلکی و تیز بارش سے موسم خنک اور خوشگوار، دھند سے کئی موٹرویز بند دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج دوسرا اور کراچی کا چوتھا نمبر ہے۔
پاکستان شائع 20 جنوری 2024 06:36pm 31 جنوری تک پنجاب کے اسکولوں کے اوقات کار کیا ہونگے، حکومت کا اہم فیصلہ حکومت نے اسموگ اور شدید سردی کے پیش نظر فیصلہ کیا
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 07:05pm پنجاب میں برفباری ؟ محکمہ موسمیات نے وضاحت کردی سوشل میڈیا پر پنجاب کے میدانی علاقوں میں برفباری کی افواہیں بے بنیاد ہیں، محکمہ موسمیات
دنیا شائع 12 جنوری 2024 09:49am امارات میں سال کا سرد ترین دن جبل جیس کے علاقے میں درجہ حرارت 7.2 سینٹی گریڈ تک گرا ۔ پہاڑی علاقوں میں درجہ حرارت مزید کم رہنے کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 08:35am کراچی میں شدید ترین سردی، درجہ حرارت ’سنگل ڈیجٹ‘ پر آگیا رواں موس سرما کی سرد ترین رات اور صبح
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جنوری 2024 12:40am سرد موسم میں برفباری سے ’بابوسر‘ کا حسن مزید نکھر گیا وادی کے دلکش اور دلفریب مناظر عمر بھر کیلئے ذہنوں پر نقش ہوجاتے ہیں، سیاح
پاکستان شائع 31 دسمبر 2023 10:53pm سندھ حکومت کی موسم سرما کی تعطیلات سے متعلق اہم وضاحت تعطیلات میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا، سیکرٹری تعلیم سندھ
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 09:55am ملک کے مختلف شہروں میں موسم سرد رہنے کا امکان پشاور 5 اور ڈی آئی خان کا کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 24 دسمبر 2023 07:28pm کراچی میں جنوری سے سردی کی شدت میں مزید اضافے کی پیشگوئی گلگت بلتستان اور بالائی کے پی میں چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 12:32am سرد موسم میں سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے اسکول ڈریس کوڈ میں عارضی تبدیلی محکمہ تعلیم پنجاب کے اقدام کا مقصد والدین کی جیب پر بوجھ نہ پڑنا ہے
پاکستان شائع 10 دسمبر 2023 11:36pm کراچی : بٹیر کی یخنی سے سردی بھگائیں سرد راتوں میں بڑی تعداد میں شہری بٹیر کی یختی کی 20 سال پرانی دکان کا رُخ کرتے ہیں
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 12:31am کیا انڈے کی خریداری میں سائز بھی اہمیت رکھتا ہے؟ فارمی انڈے کے مقابلے میں دیسی انڈے کے نرخ زیادہ
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 09:50am آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد رہے گا میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2023 11:58am ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات محکمہ موسمیات کی بارش اور برفباری کے حوالے سے اہم پیشگوئی
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 11:08am ملک میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کیساتھ برفباری متوقع، محمکہ موسمیات میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان
پاکستان شائع 29 جنوری 2023 10:52am بلوچستان میں بارش اور برفباری، درجہ حرارت منفی 11 تک گرگیا کراچی میں ہلکی بوندا باندی اور سردی کی شدت میں کمی کا امکان
پاکستان شائع 28 جنوری 2023 08:27am ملک میں سردی کی لہر برقرار، کراچی میں بوندا باندی کا امکان محکمہ موسمیات کی مغربی اور بالائی علاقوں میں مزید بارش،برفباری کی پیشگوئی
پاکستان شائع 27 جنوری 2023 02:08pm کراچی، ہلکی بارش کیساتھ ٹھنڈ کی شدت بھی بڑھنے کا امکان، محکمہ موسمیات مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے داخل ہوگا
دنیا شائع 26 جنوری 2023 09:01am افغانستان میں شدید سردی، ایک ہفتے کے دوران ٹھنڈ اموات کی تعداد دُگنی ہوگئی کابل سمیت افغانستان کے شمالی علاقوں میں ہرطرف برف ہی برف ہے
پاکستان شائع 26 جنوری 2023 08:43am سردی زوروں پر، کراچی کے شہری بھی مزید ٹھنڈ کیلئے تیار رہیں محکمہ موسمیات نے ٹھنڈ مزید بڑھنے کی پیشگوئی کردی
پاکستان شائع 23 جنوری 2023 10:34am وادیِ کالام برفباری، شدید سردی سے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا برفباری کو دیکھنے سیاحوں کی آمد کا سلسلہ شروع
پاکستان شائع 22 جنوری 2023 09:54am کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا آئندہ 3 روزمیں سردی مزید بڑھنے کا امکان
پاکستان شائع 21 جنوری 2023 09:16am ملک کے بیشترعلاقے شدید سردی کی لپیٹ میں آگئے مالم جبہ،مری، زیارت اور استور میں برفباری
اسٹاک مارکیٹ میں ساڑھے 8 ہزار پوائنٹس کی کمی کے بعد 50 فیصد ریکوری، 100 انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 9 سو پر بند