پاکستان شائع 03 نومبر 2024 01:21pm وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دورہ لندن کی تفصیلات سامنے آگئیں وزیراعلیٰ پنجاب کا 5 نومبر کو لندن جانے کا امکان
پاکستان شائع 03 نومبر 2024 11:42am وزیراعلیٰ پنجاب کی پی آئی سی ٹو کو جلد فعال کرنے کیلئے اقدامات کی ہدایت پی آئی سی ٹو بننے سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر مریضوں کا دباؤ کم ہوگا، مریم نواز
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 09:50am مریم نواز نے صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا وزارت اطلاعات کو "جرنلسٹ کالونی لاہور فیز ٹو" کے لیے فوری اقدامات کرنے کا حکم
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2024 01:24pm مریم نواز نے اسموگ کے خاتمے کیلئے بھارت کے ساتھ سفارتکاری کا اعلان کردیا بھارتی اور پاکستانی پنجاب کو مل کر اسموگ کے مسئلے کا حل نکالنا ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 01:25pm پنجاب کی سڑکوں پر پہلی مرتبہ ہائبرڈ ڈبل ڈیکر بسیں چلیں گی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہائبرڈ ڈبل ڈیکر بسوں کا افتتاح کردیا اور سفر بھی کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 04:25pm مریم نواز نے گنڈا پور کو پنجاب آنے پر بڑی وارننگ دے دی اچھی سیاست نہیں کریں گے تو ملک آگے نہیں بڑھے گا، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 12:32pm پنجاب میں کم آمدن والے لوگوں کیلئے اپنی چھت کا خواب پورا کریں گے، مریم نواز عوام پر مالی بوجھ کم کرنے کے لیے حکومتی سبسڈیز دیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 30 اگست 2024 10:47am وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ضلعی امن کمیٹیوں کی ازسرنو تشکیل کی منظوری پنجاب بھر کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو نئی امن کمیٹیوں کے نوٹیفکیشن کیلئے مراسلہ ارسال
پاکستان شائع 21 اگست 2024 12:00pm وزیراعلیٰ پنجاب نے تاریخ کا سب سے بڑا سولر پروگرام لانے کا اعلان کردیا مریم نواز نے اپنی چھت اپنا گھر منصوبے کا افتتاح کردیا
پاکستان شائع 20 اگست 2024 04:31pm ’بجلی بلوں میں ریلیف بیوقوفی ہے، کرپشن کا پیسا جیب میں ڈالنا نہیں ہے؟‘ مریم نواز کی سندھ حکومت پر تنقید مجھے رلانا آسان کام نہیں، جیل گئی مقدمات کا سامنا کیا میری آنکھ میں آنسو نہیں آئے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2024 12:28pm یوم شہدائے پولیس: شہباز شریف، مریم نواز، محسن نقوی اور بیرسٹر سیف نے کیا پیغام دیا ملک بھر میں آج یوم شہدائے پولیس منایا جارہا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 08:35pm چیف الیکشن کمشنر و دیگر ممبران کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر ریفرنس میں انتخابی بے ضابطگیوں سے متعلق دستاویزی ثبوت لف کیے گئے ہیں
پاکستان شائع 02 اگست 2024 09:27am پنجاب کے 5 ہزار 863 سرکاری اسکولوں کی نجکاری مکمل، نئی انتظامیہ کب کنٹرول سنبھالے گی؟ این جی اوز، پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اور مختلف پرچیزنگ گروپس نے اساتذہ اور ہیڈ ماسٹرز کی تنخواہیں بھی مقرر کردیں
پاکستان شائع 27 جولائ 2024 10:19pm مریم نواز کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ہنگامی ملاقات ملاقات میں پی ٹی آئی سے متعلق امور پر تفصیلی گفتگو بھی ہوئی، ذرائع
پاکستان شائع 21 جولائ 2024 09:35am وزیراعلیٰ پنجاب کا ٹیوٹا پراجیکٹس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کو فروغ دینے کا حکم ٹیوٹا اداروں میں مارکیٹ کی ڈیمانڈ کے مطابق جدید کورسز پڑھانے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 12:40pm سپریم کورٹ کے ججز کو کہتی ہوں ملک کو چلنے دو، جس کو واپس لانا چاہتے ہیں وہ مجرم ہے، مریم نواز چند افراد کا ٹولہ ایسے فیصلے کرتا ہے کہ ملکی ترقی رک جاتی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 16 جولائ 2024 08:50am ننکانہ صاحب میں تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی، بچوں، خواتین سمیت 45 افراد زخمی مسافربس سیالکوٹ سے فورٹ عباس جارہی تھی، ریسکیو حکام
پاکستان شائع 14 جولائ 2024 11:03am وزیراعلیٰ پنجاب کا فلور ملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال ختم کرنے کے اعلان کا خیرمقدم مریم نواز کی ہدایت پر ہونے والے مذاکرات میں فلور ملز ایسوسی ایشن کی قیادت کو قائل کرلیا گیا
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 03:56pm آٹا کے نرخ بڑھانے کی اجازت نہیں دوں گی، مریم نواز مافیاز اپنا کام کررہے ہیں اورمحکمے سو رہے ہیں، گورننس کیسے بہترہوگی، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 30 جون 2024 11:51pm پنجاب میں عوام کو گھر بیٹھے دستک پروگرام کی تمام سروسز فراہم کرنے کا اعلان پروگرام سے گھر بیٹھے سروسز ملیں گی بلکہ کرپشن اور استحصال کا بھی خاتمہ ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب
▶️ پاکستان شائع 29 جون 2024 03:10pm پنجاب اسمبلی میں ارکان کی معطلی پر اپوزیشن کا احتجاج، صورتحال کشیدہ، قیدیوں کی وین پہنچا دی گئی پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی، سکیورٹی ہائی الرٹ، معطل ارکان اسمبلی کا داخلہ روکنےکیلئےگاڑیوں کی چیکنگ جاری ہے
پاکستان شائع 28 جون 2024 04:59pm پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی، ضمنی بجٹ کی منظوری مؤخر اگلی مرتبہ ہاؤس کو ان آرڈر چلانے کے لیے اپنا آئینی اختیار استعمال کروں گا، اسپیکر پنجاب اسمبلی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2024 02:45pm پنجاب میں اہم سڑکیں کب مکمل ہوں گی، ڈیڈ لائنز پر وزیراعلیٰ کو یقین دہانی پراجیکٹ میں شفافیت اور معیار پر خصوصی توجہ دی جائے، مریم نواز
شائع 26 جون 2024 03:18pm پنجاب: سکھ میرج ایکٹ اور 400 ارب کے کسان کارڈ کی منظوری وزیراعلیٰ پنجاب کومعلوم ہےعام آدمی کامسئلہ مہنگائی ہے، عظمی بخاری
پاکستان شائع 26 جون 2024 10:15am ممکنہ سیلاب کا خدشہ: مریم نواز کا پنجاب بھر میں ندی نالوں کی صفائی کا حکم وزیراعلیٰ پنجاب نے ممکنہ بارشوں کے پیش نظر ڈرین کی بھرپور صفائی کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 25 جون 2024 07:35pm پنجاب کے ڈاکٹرز کو نائٹ شفٹ پر 8 ہزار تک الاؤنس ملے گا، صوبائی کابینہ کا فیصلہ چنگ چی اور رکشے کو بتدریج متبادل ماحول دوست ٹرانسپورٹ پر منتقل کرنے پر اتفاق
پاکستان شائع 24 جون 2024 06:07pm وزیراعلی مریم نواز کی پنجاب میں 603 نان فنکشنل اسکولوں کی بحالی کی ہدایت وزیر اعلیٰ مریم نواز پنجاب کے سرکاری اسکولوں کے 1 ہزار گراؤنڈ ز کی 6 ماہ میں تعمیر و بحالی کا ہدف مقرر کر دیا
پاکستان شائع 23 جون 2024 12:43pm محنت اور لگن کے بغیر پنجاب کی ترقی کا خواب پورا نہیں ہو سکتا، مریم نواز دیانتداری اور لگن کے ساتھ خدمت کیلئے زندگی وقف کرنے والے لوگ قابل تحسین ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جون 2024 07:50pm پنجاب میں سرکاری ملازمین کی نوکریاں خطرے میں، کئی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب نے ری اسٹرکچرنگ کے منصوبے کی منظوری دے دی
پاکستان شائع 16 جون 2024 02:57pm عید الاضحیٰ پر کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے، مریم نواز عوام کے جان ومال کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب