پاکستان شائع 09 مارچ 2024 02:14pm رمضان المبارک میں بجلی اور گیس کی بندش نہ کرنے کی ہدایت وزیر اعلٰی بلوچستان نے گیس پریشر میں کمی کا بھی نوٹس لے لیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 07:59pm وزیراعلیٰ بلوچستان کا پہاڑوں سے واپس آنے والوں کیلئے عام معافی کا اعلان بلوچستان کے عوام کسی بھی مصیبت میں خود کو تنہا محسوس نہ کریں، سرفراز بگٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 04:10pm ’پہاڑوں پر جانے والے نیچے آکرقومی دھارے میں شامل ہوں‘ سرفراز بگٹی کا پہلا خطاب بلا مقابلہ وزیراعلیٰ بلپوچستان منتخب ہونے والے سرفراز بگٹی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 07:31am سرفراز بگٹی بلا مقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب، آج باقاعدہ اعلان ہوگا سرفراز بگٹی کے علاوہ کسی دوسرے امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 01:19pm کون بنے گا وزیراعلیٰ بلوچستان؟ پیپلز پارٹی نے نام چُن لیا فیصلہ پارلیمانی ارکان اوراتحادیوں سےمشاورت کے بعد کیا گیا، اعلان آج متوقع
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 06:43pm سرفراز بگٹی اور پرنس عمر سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہوگئے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے دونوں کا استعفیٰ منظور کرلیا
پاکستان شائع 27 فروری 2024 02:50pm جے یو آئی کا بلوچستان میں وزارت اعلیٰ کیلئے اپنا امیدوار لانے فیصلہ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لئے بھی اپنے امیدوار میدان میں لائیں گے، جے یو آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 09:21pm علی حسن زہری اور نصیر احمد نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے نامزد نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کی نامزدگی کےلئے نام پارلیمانی کمیٹی کو ارسال
پاکستان شائع 10 اگست 2023 12:57pm وزیراعلیٰ بلوچستان نے مردم شماری پر بحث بے معنی قرار دے دی صوبے کا مسلئہ قومی اسمبلی میں دو چار نشستوں کے بڑھنے سے حل نہیں ہوگا، عبدالقدوس بزنجو
پاکستان شائع 05 جولائ 2023 08:13pm مالی بحران: وزیر اعلیٰ بلوچستان نے وفاق سے پھر بقایاجات مانگ لیے این ایف سی ایوارڈ کے تحت اتنے فنڈز نہیں ملتے کہ ہم لوگوں کے مسائل حل کر سکیں، عبدالقدوس بزنجو
پاکستان شائع 01 جولائ 2023 11:48pm وزیر اعلیٰ بلوچستان نے پی پی ایل سے واجبات نہ ملنے پر ردعمل کی دھمکی دیدی وفاقی حکومت کا بلوچستان کے ساتھ رویہ انتہائی افسوسناک ہے، عبدالقدوس بزنجو
پاکستان شائع 08 جون 2023 06:43pm وزیراعلی بلوچستان قدوس بزنجو کا وفاقی بجٹ سیشن کے بائیکاٹ کا اعلان بلوچستان عوامی پارٹی وفاقی بجٹ سیشن کا حصہ نہیں بنے گی، صدر بی اے پی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2023 03:50pm قومی اقتصادی کونسل نے 2700 ارب روپے کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی منظوری دیدی وفاقی ترقیاتی پروگرام میں صوبائی منصوبے شامل نہ کیے جائیں، وزارت منصوبہ بندی کا مطالبہ
پاکستان شائع 04 جون 2023 05:43pm وزیراعلیٰ بلوچستان کا وفاقی حکومت سے صوبے کا آئینی حق دینے کا مطالبہ وعدے پورے نہ کیے تو بلوچستان این ای سی اجلاس میں شرکت نہیں کریگا، بزنجو
پاکستان شائع 15 اپريل 2023 08:47pm وزیراعلیٰ بلوچستان کا بم اور بلٹ پروف گاڑیاں استعمال نہ کرنے کا فیصلہ تمام سرکاری بلٹ اور بم پروف گاڑیاں فوری طور پر پارک کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 10 مارچ 2023 10:15pm صوبے کے تمام مسائل حل کرنے کے قابل نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان بجٹ کا 25 فیصد گوادر کی ترقی پر خرچ کر رہے ہیں، عبدالقدوس بزنجو
پاکستان اپ ڈیٹ 22 فروری 2023 08:45am بلوچستان اسمبلی میں بارکھان واقعہ کی گونج، وزرا کی مذمت صوبائی وزرا کا معاملے کی جوڈیشل انکوائری کرانے کا مطالبہ
پاکستان شائع 16 فروری 2023 11:57pm ’عدالتوں نے اسٹے دینا بند نہ کئے تو خود پیش ہوں گا‘ عدالتوں کو بتانا چاہتے ہیں صوبے کی بہتری کیلئے جو فیصلے کر رہے ہیں ان میں رکاوٹیں پیدا نہ کی جائیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
پاکستان شائع 13 فروری 2023 10:08pm ’وزیراعلیٰ نے کہا وفاق بلوچستان کو مالی بحران سے نہیں نکالتا تو اسمبلی تحلیل کردیتے ہیں‘ وفاق ہمیں آئی ایم ایف کے ساتھ کیوں نہیں بٹھاتا؟ وزیر خزانہ بلوچستان کا سوال
پاکستان اپ ڈیٹ 11 فروری 2023 11:10pm بلوچستان: کلاس فور کےعلاوہ تمام پوسٹیں پبلک سروس کمیشن کو منتقل کرنے کا اعلان گریڈ 5 سے اوپرکی بھرتیاں پبلک سروس کمیشن سے ہوں گی، وزیراعلیٰ بلوچستان
پاکستان شائع 20 جنوری 2023 12:26am ریکوڈک پراجیکٹ سے 8 ہزار مقامی افراد کو روزگار ملے گا، وزیراعلیٰ بلوچستان گوادر پاکستان کی خوشحالی کی گیٹ وے ہے لیکن اسے وہ اہمیت نہیں ملی، عبدالقدوس بزنجو
پاکستان شائع 18 جنوری 2023 07:08pm بلوچستان اسمبلی مدت پوری کرے گی، اسے توڑا نہیں جائے گا، وزیر اعلیٰ وزیر اعلی بلوچستان کا پہلا تفصیلی انٹرویو کل نشر کیا جائے گا
کھیل اپ ڈیٹ 16 جنوری 2023 11:20pm شاہد آفریدی نے کوئٹہ میں خود سے موسوم کرکٹ اکیڈمی کا سنگ بنیاد رکھ دیا جلد پاکستان کی ٹیم میں بلوچستان کے کھلاڑی نظر آئیں گے، شاہد آفریدی
پاکستان شائع 09 دسمبر 2022 08:23pm ریکوڈک معاہدے پر سپریم کورٹ نے بڑا ریلیف دیا، وزیراعلیٰ بلوچستان ہم بلوچستان کیلئے کچھ کرنا چاہتے ہیں، قدوس بزنجو
پاکستان شائع 28 جولائ 2022 08:39pm سیلابی صورتحال کے بعد بلدیاتی الیکشن سیاسی قائدین کی مشاورت سے ملتوی کریں گے: وزیراعلیٰ بلوچستان انسان کا متبادل کچھ نہیں ہوسکتا تاہم بلوچستان حکومت نے جاں بحق افراد کے لواحقین کی مالی معاونت کا سلسلہ فوری شروع کر کردیا ہے
پاکستان شائع 27 جولائ 2022 01:04pm بلوچستان میں بارشیں، کوئٹہ کراچی کا زمینی رابطہ منقطع وزیراعلیٰ بلوچستان نے سیلاب زدہ علاقوں میں پھنسے ہوئے لوگوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت بھی کی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2022 12:39pm وزیراعظم اور صدر کا بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار ژوب حادثے میں زخمی افراد کے علاج میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھی جائے، شہبازشریف