▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 30 جون 2022 03:45pm چترال کے برساتی نالے میں شدید طغیانی سے دو پُل تباہ گلیشیئر پھٹنے سے برساتی نالے میں شدید طغیانی آگئی، جس کے باعث لکڑی کے 2 پل تباہ ہوگئے
صحت شائع 29 مئ 2022 05:39pm درجہ حرارت میں اضافے سے انسانوں کی نیند میں کمی ممکن نتائج کے مطابق سال 2099 تک معمول سے زیادہ درجہ حرارت کی وجہ سے ایک انسان کی نیند میں ایک سال کے عرصے میں 50 سے 58 گھنٹوں کی کمی ہوجائے گی۔
اپ ڈیٹ 23 مئ 2022 11:01pm ‘سالانہ تین ارب روپے’ کی کمائی لانے والے چلغوزوں کے درخت آگ کی زد میں جنگلات میں لگنی والی آگ سے اب تک 10 ہزار 700 ایکڑ زمین تباہ ہوچکی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2022 12:04am موسمياتی تبدیلی قومی سلامتی کا مسئلہ ہے: شیری رحمان شیری رحمان نے کہا کہ اسلام آباد کو حسن بخشنے میں جنگلات کا کردار ہے جن کی حفاظت کرنا ہمارا فرض ہے، مارگلہ پہاڑیوں پر کوئی بھی اگ لگانے کا جرم کرےگا تو اسے کڑی سزا ملےگی۔