پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 07:55pm عمران خان کو خدشہ ہے انہیں ملٹری کورٹس لے جایا جائے گا، وکیل انتظار پنجوتھہ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے وکلاء کی ملاقات، مختلف کیسز پر تبادلہ خیال
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 07:56pm عمران خان کی ممکنہ فوجی ٹرائل روکنے کی درخواست پر اعتراضات عائد بانی پی ٹی آئی نے ملٹری کورٹ ٹرائل کیلئے خود کو فوجی تحویل میں نہ دینے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا
پاکستان شائع 25 اگست 2024 12:52pm فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق 11 جولائی کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری تحریری حکم نامے میں جسٹس شاہد وحید کے اضافی نوٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 02:51pm فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل: سپریم کورٹ کا ملزمان سے غیر انسانی سلوک نہ کرنے کا حکم زیرحراست افراد کی اہلخانہ سے ملاقات کیوں نہیں کرائی جارہی؟ جسٹس امین الدین کا استفسار
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 09:04pm قائد اعظم نے جہاں زندگی کے آخری ایام گزارے اسے آگ لگائی گئی، جسٹس جمال مندوخیل فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس میں لاہور ہائیکورٹ بار کی فریق بننے کی درخواست منظور
پاکستان شائع 04 مئ 2024 04:41pm سویلینز کا خصوصی عدالتوں میں ٹرائل: 20 افراد کے مقدمات میں کئے گئے فیصلوں کو سپریم کورٹ میں جمع کروائیں، حکم نامہ لارجر بینچ کے معاملے پر وکلا کی گزارشات کا کمیٹی فیصلہ کرے گی، حکمنامہ
پاکستان شائع 24 اپريل 2024 08:01pm پاکستان تحریک انصاف کا سویلینز کا سول کورٹ میں ٹرائلز کرنے کا مطالبہ دہشت گردوں سے کوئی ہمدردی نہیں نہ ان سے کوئی تعلق ہے، علی محمد خان
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 05:21pm سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی عدالت نے 3 سال سے کم سزا پانے والوں کی تفصیلات بھی طلب کرلیں
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 02:30pm خصوصی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیلوں پر تحریری حکم نامہ جاری پرائیویٹ درخواست گزار اور صوبے اس کیس میں فریق کیسے بن سکتے ہیں، عدالت کا سوال
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 02:02pm ملٹری کورٹس: جو ملزمان بری ہوسکتے ہیں کریں باقی قانونی لڑائی چلتی رہے گی، سپریم کورٹ خیبر پختونخوا حکومت کی سویلنز کے ٹرائل کالعدم قرار دینے کیخلاف دائر اپیلیں واپس لینے کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 09:36pm فوجی عدالتوں کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر سپریم کورٹ 25 مارچ کو اپیلوں پر سماعت کرے گی
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 04:24pm سپریم کورٹ: فوجی عدالتوں کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نیا 6 رکنی بینچ تشکیل دے دیا
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 05:13pm خصوصی عدالتوں کے کیس کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر، لارجر بینچ تشکیل دینے کی استدعا خصوصی عدالتوں سے متعلق اپیلوں کو آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر کیا جائے، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جنوری 2024 03:43pm سپریم کورٹ: سویلینز کے ٹرائل پر تفصیلی فیصلہ جاری، برطانیہ میں جنگ کا حوالہ سپریم کے پانچ رکنی بینچ نے 23 اکتوبر 2023 کو مختصر حکمنامہ سنایا تھا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 10:47pm فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل: سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کا بینچ پر اعتراض جسٹس سردار طارق مسعود مقدمے کی سماعت نہیں کرسکتے، سابق چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 07:51pm سپریم کورٹ نے خصوصی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل جاری رکھنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا خصوصی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کیس کی مزید سماعت جنوری کے تیسرے ہفتے میں ہوگی، حکم نامہ
پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 10:37pm سپریم کورٹ نے خصوصی عدالتوں کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا انٹرا کورٹ اپیلیں خصوصی عدالتوں کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف دائر کی گئیں، تحریری حکم نامہ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2023 10:30pm فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل جاری رکھنے کی اجازت، عدالت میں کیا ہوا 5 رکنی بینچ کا فیصلہ معطل، سپریم کورٹ بینچ نے پانچ ایک سے حکم نامہ جاری کردیا، جسٹس طارق کا بینچ چھوڑ نے سے انکار
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 08:09pm خصوصی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل: سابق چیف جسٹس کا طارق مسعود کی بینچ میں موجودگی پر اعتراض جسٹس جواد ایس خواجہ نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 05:09pm وزارت داخلہ نے بھی سویلینز کے ٹرائل سے متعلق فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی انٹرا کورٹ اپیل میں فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 06:45pm فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل، پنجاب حکومت کی سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر اپیل میں فوجی عدالتوں سے متعلق فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا
پاکستان شائع 18 نومبر 2023 08:48pm وزارت داخلہ نے بھی فوجی عدالتوں کے خلاف فیصلہ چیلنج کردیا ابتدائی اپیل میں فوجی عدالتوں کیخلاف فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 08:05pm نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے فوجی عدالتوں کے خلاف اپیل دائر کرنے کی تردید کردی جسٹس(ر) مقبول باقر کا انٹریو، وزیراعلیٰ ہاؤس کے ترجمان نے بیان بھی جاری کیا
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 03:31pm سویلینز کے خصوصی عدالتوں میں ٹرائل پر بحث احتجاج میں تبدیل، سینیٹ اجلاس ملتوی قرارداد پر بات نہ ہونے تک ایوان کی کارروائی نہیں چلنے دیں گے، سینیٹر سعدیہ عباسی
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 09:24pm سندھ حکومت نے سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل غیر آئینی قرار دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا فوجی عدالتوں میں سویلنز کا ٹرائل روکنے کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 08:36pm سینیٹ میں 9 مئی مقدمات کا ٹرائل خصوصی عدالتوں میں چلانے کی قرارداد منظور سینیٹ میں قرارداد سینیٹر دلاور حسین نے پیش کی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 05:36pm سپریم کورٹ فوجی عدالتیں بحال کرے، شہداء کے اہلخانہ کا مطالبہ عدالتی فیصلے کے ذریعے ہمارے زخموں پر نمک پاشی نہ کی جائے، لواحقین شہداء
▶️ پاکستان شائع 19 اگست 2023 10:05pm آفیشل سیکریٹ ایکٹ میں ترمیم، ’اب سویلینز کا خصوصی عدالت میں ٹرائل ہوسکتا ہے‘ نئے قانون کا اطلاق آج کے بعد ہونے والے کیسز پر ہوگا، عابد زبیری
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2023 11:28pm فوجی عدالتوں سے متعلق کیس: فل کورٹ کی استدعا مسترد کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف کیس کی گزشتہ سماعت کا حکم نامہ جاری
پاکستان شائع 04 اگست 2023 06:17pm عدالتی حکم کے بغیر کسی سویلین کا ٹرائل نہیں ہو گا، تحریری حکم نامہ جاری فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس میں سپریم کورٹ نے 3 اگست کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری