پاکستان اور چین کے تعلقات باہمی اعتماد، وقار اور تعاون پر مبنی ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نے پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت جاری اور نئے منصوبوں پر کام تیز کرنے کے حوالے سے اپنی حکومت کے عزم کو دہرایا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.