لائف اسٹائل شائع 30 جنوری 2024 04:03pm بیٹی کے پیغام کے بعد فیصل قریشی اور ثناء طلعت حسین سے ملاقات کرنے پہنچ گئے فیصل قریشی نے ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے اداکار کی صحتیابی کیلئے دُعا کی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 29 جنوری 2024 02:16pm ’اب سادہ شُوٹ کراؤ یا شادی کا ۔۔۔۔‘ ، ثناء جاوید کی شادی کے بعد پہلی پوسٹ پرشدید تنقید سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا
لائف اسٹائل شائع 29 جنوری 2024 09:19am ’مایا علی ابھی بھی سِنگل ہیں‘ ، اُسامہ خان نے اپنی خواہش بتادی شوبزمیں 2 انتہائی پسندیدہ اداکاراؤں سے متعلق دلچسپ انکشاف
لائف اسٹائل شائع 27 جنوری 2024 10:21am ’اپنا خیال ضرور رکھنا چاہئے لیکن۔۔۔‘، اسماء عباس کا خواتین کو اہم مشورہ جب آپ صبح اٹھیں تو آپ کو اپنی شکل پتہ چلے کہ یہ آپ ہی ہیں، اسماء عباس
لائف اسٹائل شائع 25 جنوری 2024 09:19am مِشی خان نے شوبز شخصیات کو کیا نصیحت کی؟ 'اگر آپ لوگوں کی رائے نہیں سننا چاہتے ہیں تو اپنی چیزوں کو دور رکھیں'
لائف اسٹائل شائع 24 جنوری 2024 02:27pm چُھونے سے قبل بچی کے والدین سے اجازت لینے پرعمران اشرف نے دل جیت لیے وائرل ویڈیو پر صارفین کے علاوہ شوبز شخصیات نے بھی اداکارکو کوخوب سراہا
لائف اسٹائل شائع 24 جنوری 2024 01:37pm ’سب سے بڑے منافق۔۔۔‘ یاسر شامی فہد مصطفیٰ پر برس پڑے 'فہد نے خود شعیب اور ثناء کے درمیان میچ میکر کا کردار ادا کیا'
لائف اسٹائل شائع 24 جنوری 2024 12:58pm کیا ماورہ حسین پھر سے بالی ووڈ جانے والی ہیں؟ اداکارہ نے سال 2016 میں بھارتی فلم 'صنم تیری قسم' سے بالی ووڈ میں انٹری دی تھی
لائف اسٹائل شائع 23 جنوری 2024 10:19am ’کس کلچر کوپیش کررہے ہو؟ ، زارا نورعباس تنقید کی زد میں اداکارہ نے بے بی بمپ والی تصاویرفالوررز کے لیے شیئر کیں
لائف اسٹائل شائع 23 جنوری 2024 10:08am صبورعلی کے انداز کی ’مکمل نقالی‘ کے الزام پر اقراء عزیز کا موقف 'مجھے ایسا محسوس نہیں ہوا کہ مجھے صبور کو انفارم کرنا چاہئیے'
لائف اسٹائل شائع 20 جنوری 2024 10:16am زویا ناصر نے اپنی موت کی افواہوں پر خاموشی توڑدی چند ہی سیکنڈ میں میری وفات کی خبریں وائرل ہوگئی تھیں، زویا ناصر
لائف اسٹائل شائع 20 جنوری 2024 09:20am پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی کب شادی کریں گی؟ ماہرِ نجوم کا تہلکہ خیز انکشاف سمیعہ خان پاکستانی شوز میں شوبز شخصیات کے مستقبل سے متعلق پیشگوئیاں کرتی ہیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 19 جنوری 2024 11:08am مہوش حیات کو دوحہ کی بُلند بالاعمارت پر بولڈ فوٹو شوٹ مہنگا پڑا اداکارہ کی یہ خاص لُک سوشل میڈیا صارفین کو نہیں بھائی
لائف اسٹائل شائع 18 جنوری 2024 10:13am دوسری بہو کے آنے سے سب کو جواب ملیں گے ، صبا فیصل اداکارہ نےدوسرے بیٹے کی شادی کے بعد ماضی میں بڑی بہو سے تنازعات کی وجوہات سے پردہ اٹھادیا۔
لائف اسٹائل شائع 17 جنوری 2024 03:00pm اپنی حساسیت کو مار دیا تو اداکاری نہیں کرسکتی، سجل علی اداکارہ نے خود سے جُڑی ایک دلچسپ حقیقت مداحوں کے ساتھ شیئر کی
لائف اسٹائل شائع 17 جنوری 2024 11:44am اہلیہ کے گریجویشن ڈے پر اکشے کمار کا دل گداز پیغام وائرل ' میں نے ایک سُپر وومن سے شادی کی ہے'
لائف اسٹائل شائع 17 جنوری 2024 09:29am خواہش ہے شوہر مجھ سے کم اچھے نظر آئیں، یمنیٰ زیدی اداکارہ نے پسندیدہ ہیرو کا نام بتاتے ہوئےوہ خوبیاں بھی بتائیں جو وہ اپنے شریک حیات میں دیکھنا چاہتی ہیں
لائف اسٹائل شائع 16 جنوری 2024 10:51am سچن ٹنڈولکر بھی مصنوعی ذہانت کی زد میں، جعلی ویڈیو وائرل سابق کرکٹر نے مداحوں سے وائرل ویڈیو کورپورٹ کرنے کی درخواست کردی
لائف اسٹائل شائع 15 جنوری 2024 02:01pm ریما خان نے خود کو ہر شعبے میں 10 میں سے 10 نمبر دے دیے سُپر اسٹار نے کامیاب ازدواجی زندگی کا راز بھی بتایا
لائف اسٹائل شائع 15 جنوری 2024 10:46am عمران عباس نے بھارتی شہر کے لیے بےانتہا پسندیدگی کی وجہ بتادی 'میری والدہ کہتی تھیں کہ اتنا تم اسلام آباد سے پنڈی نہیں جاتے جتنا انڈیا جاتے ہو'
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 10:51am خالد بٹ کا انتقال سے قبل پوتے کو بھیجا گیا وائرل وائس نوٹ سب کو غمگین کرگیا سینیئر اداکار نے لاہور میں 11 جنوری کو اپنی آخری سانسیں لی تھیں
لائف اسٹائل شائع 13 جنوری 2024 04:04pm ’ اگر آپ نے دوبارہ میری بیوی کی تصویر بنائی تو۔۔۔’ یاسر حسین نے پہلے تومداح کی اس کوشش کو سراہا اور پھر کیس کی دھمکی دے ڈالی۔
لائف اسٹائل شائع 13 جنوری 2024 11:13am کسی کے ساتھ اچھا وقت گزارا ہو تو بعد میں بھی اُسے عزت دیں، مومنہ اقبال اداکارہ شادی شدہ جوڑوں میں علیحدگی سے متعلق بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 09:50am ہدایتکار و اداکار نبیل طفر کو بلبلے میں کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟ 'شوبز اداکاراؤں نے سٹ کام میں خوبصورت کا کردار ادا کرنے سے انکار کر دیا تھا'
لائف اسٹائل شائع 12 جنوری 2024 01:46pm معاذ خان اورصبا رحمان کے نکاح کی تصاویر وائرل دُلہن نے نندوں کا ڈیزائن کردہ جوڑا پہنا، ایمن اور منال مرکز نگاہ بنی رہیں
لائف اسٹائل شائع 12 جنوری 2024 09:29am ماورہ حسین اور دوستوں کا بالی میں گزرتا حسین وقت، دلکش تصاویر وائرل اداکارہ نے تصاور و ویڈیوز اپنے انسٹا اکاؤنٹ پر شیئر کی تھیں
لائف اسٹائل شائع 12 جنوری 2024 08:45am سینیئر اداکار خالد بٹ طویل علالت کے بعد چل بسے اداکار کے انتقال کی خبر پی ٹی وی اداکار محسن گیلانی نے انسٹا اکاؤنٹ پر دی
لائف اسٹائل شائع 11 جنوری 2024 04:04pm ’جب ثروت سے بریک اپ ہوا تو ۔۔۔‘ فہد مرزا کا پہلی شادی سے متعلق حیران کُن انکشاف 'میری ترقی میں پہلی اہلیہ کا بہت بڑا کردار ہے'۔
لائف اسٹائل شائع 11 جنوری 2024 09:33am ’نام کیش کررہی ہیں‘، فواد خان کی اہلیہ صدف فواد خان تنقید کی زد میں سوشل میڈیا انفلوئنسر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے تلخ تجربہ بتادیا
لائف اسٹائل شائع 10 جنوری 2024 09:44am ’ہانیہ عامر ہمیں بےوقوف بنا رہی ہیں‘ اداکارہ کے 'مسٹری مین' کی حقیقت کھلتے ہی نیا موضوع چھڑگیا