▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 12:18am نگراں وزیراعظم کی کوئٹہ آمد پر مختلف سڑکیں بلاک ہونے سے شہریوں کو مشکلات نگراں وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کی ملاقات، امن وامان کی صورتحال سمیت دیگر امور پر بات چیت
پاکستان شائع 24 اگست 2023 10:01pm نگراں وزیراعظم سے شمشاد اختر کی ملاقات، ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو انوار الحق کاکڑ سے بلوچستان کے وفد اور وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کی بھی ملاقات
پاکستان شائع 24 اگست 2023 03:15pm نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ وزارت خارجہ پہنچ گئے نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی اور سیکرٹری خارجہ نے استقبال کیا۔
پاکستان شائع 23 اگست 2023 08:24pm موسمیاتی تبدیلی کے مسائل سے نمٹنے کیلئے سیاست سے بالاتر ہوکر کام کرنا ہوگا، کاکڑ موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے بچنے کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے، نگراں وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 10:54pm نظریہ پاکستان کو عام کرنا اولین ترجیح ہے، نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی مزار قائد پر حاضری، پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 05:57pm گزشتہ حکومت کی پا لیسیوں کا تسلسل جاری رکھیں گے، نگراں وزیراعظم وفاقی کابینہ کا قومی سطح پر بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 09:34pm ڈاکٹر شمشاد اختر نے نگراں وزیر خزانہ کا چارج سنبھال لیا وزارت خزانہ پہنچنے پر محکمہ کے افسران نے شمشاد اختر کا استقبال کیا
پاکستان شائع 17 اگست 2023 03:34pm سیاسی سفر آپ کے ساتھ شروع کیا اب بھی سرپرستی چاہتاہوں، نگران وزیراعظم کا شجاعت کو فون عوام مہنگائی سے پریشان ہیں، تدارک کیلئے اقدامات اٹھائیں، شجاعت حسین کا نگران وزیراعظم کو جواب
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 09:31pm نگراں وزیراعظم کاکڑ کی 25 رکنی کابینہ پر ٹیکنوکریٹس کا غلبہ، 6 معاونین شامل نگراں کابینہ میں 7 وزرائے مملکت شامل ہیں۔
دنیا اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 11:00am پاکستان الیکشن کی طرف جا رہا ہے، امریکی وزیرخارجہ کا انوارالحق کاکڑ کو فون شفاف انتخابات کیلئے معاونت فراہم کریں گے، نگراں وزیراعظم کا انٹونی بلنکن کو جواب
پاکستان شائع 16 اگست 2023 05:39pm جڑانوالہ چرچ واقعہ، نگراں وزیراعظم کی ملوث شرپسند عناصر کو گرفتار کرکے سزا دینے کی ہدایت جڑانوالہ میں مذہبی کشیدگی پر قابو پانے اور قیام امن کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، بلاول
پاکستان شائع 16 اگست 2023 05:01pm 90 روز میں انتخابات کا معاملہ: شاہ محمود قریشی کا نگراں وزیر اعظم کو خط سابق وزیر خارجہ نے کور کمیٹی کی ایماء پر انوار الحق کاکڑ کو خط تحریر کیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 11:43pm کاکڑ کو نگراں بنانے والے خود ناخوش ہیں، وقت آئے گا جب فیصلے پر روئیں گے، اختر مینگل نومبر کے بعد انتخابات ہوئے تو آئینی مدت سے نکل جائیں گے، آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو
پاکستان شائع 15 اگست 2023 08:47pm نگراں وزیرِاعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد انوار الحق کاکڑ کی مولانا فضل الرحمان سے بھی ملاقات، باجوڑ دھماکے پر اظہار تعزیت
پاکستان شائع 15 اگست 2023 06:36pm منصب سنبھالتے ہی نگراں وزیراعظم کا بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں پر فوکس انوار الحق کاکڑ کو مختلف وزارتوں کے اہم امور پر بریفنگ دی گئی
پاکستان شائع 15 اگست 2023 02:02pm نگران وزیراعظم کے بعد نگران کابینہ کے لیے نام سامنے آگئے وزارت اطلاعات کیلئے بعض سینئر صحافیوں کے نام پر بھی غور، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 10:35am جب تک رسک ’زیرو‘ نہیں ہوجاتا نواز شریف کی وطن واپسی کا نہیں سوچیں گے، خواجہ آصف انوارالحق کی تعیناتی سے الیکشن میں تاخیر کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں
▶️ پاکستان شائع 14 اگست 2023 10:41pm نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اسٹیبلشمنٹ کے آدمی ہیں، فرحت اللہ بابر پی ڈی ایم حکومت کے تحت ہائبرڈ ماڈل خراب ہوا، پی پی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اگست 2023 11:50pm شہباز شریف پروٹوکول کے ساتھ وزیراعظم ہاؤس سے رخصت، ٹوئٹر پر ’سابق‘ لکھ لیا شہباز شریف وزیراعظم ہاؤس کو خیرباد کہہ کر لاہور پہنچ گئے۔
پاکستان شائع 14 اگست 2023 07:50pm نگراں وزیراعظم نے منصب سنبھالتے ہی تمام وزارتوں سے اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی نگراں وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ سے بلوچستان کے وفد کی ملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اگست 2023 06:17pm انوار الحق کاکڑ نے نگراں وزیراعظم کا حلف اٹھالیا، شہباز حکومت ختم وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر انوار الحق کاکڑ کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
پاکستان شائع 13 اگست 2023 10:26pm 16 ماہ انگاروں کا سفر تھا، سیاست قربان کرکے ریاست بچائی، شہباز شریف آئین راستے سے اقتدار میں آئے اسی راستے سے جا رہے ہیں، وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2023 08:17pm انوار الحق کاکڑ کا سینیٹ کی رکنیت اور بلوچستان عوامی پارٹی سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ نگراں وزیراعظم کی تقریب حلف برداری سے پہلے استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو بھجوادیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2023 04:53pm تمام جماعتوں کا نگراں وزیراعظم پر اعتماد ہمارے درست انتخاب کی علامت ہے، وزیراعظم امید ہے انوار الحق شفاف، آزادانہ اور غیرجانبدارانہ انتخابات کو یقینی بنائیں گے، شہباز شریف
پاکستان شائع 13 اگست 2023 01:34pm میاں صاحب آپ نے ابھی تک سبق نہیں سیکھا، اختر مینگل کا نواز شریف کو خط بی این پی رہنما انوارالحق کاکڑ کے تقرر پر برہم
پاکستان شائع 13 اگست 2023 12:45pm کیا انوار الحق کو نگران وزیراعظم بننے کیلئے سینیٹ رکنیت چھوڑنا پڑے گی؟ یہ صورت حال ماضی میں بھی پیش آچکی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2023 04:47pm ’نواز شریف دوسری مرتبہ کاکڑ کے ہاتھوں ہار گئے‘ ماضی کی یادوں پرسینئر صحافیوں کے تبصرے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2023 12:56pm انوار الحق کاکڑ کے تقرر میں نواز شریف اور مریم کا کردار نامزد نگراں وزیراعظم کی مریم نواز سے ملاقات سے ویڈیو سامنے آگئی
پاکستان شائع 12 اگست 2023 10:08pm شہبازشریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا، اپنا ذاتی سامان لے گئے شہبازشریف نے جانے سے پہلے وزیراعظم ہاؤس کے عملے سے الوداعی ملاقات کی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 10:19pm پیپلز پارٹی نے نگراں وزیراعظم کے تقرر کا اختیار شہبازشریف کو دیا تھا، فیصل کریم کنڈی امید ہے نگراں وزیراعظم ناصرالملک، معین قریشی کی صف میں کھڑے نہیں ہوں گے، نہال ہاشمی