پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 07:43am جولائی کے بجلی بل قسطوں میں لینے کا عندیہ، ریلیف کا فیصلہ منگل تک ملتوی نگران وزیراعظم کی صدارت میں اجلاس، تجاویز وفاقی کابینہ کو پیش کی جائیں گی، وزیراطلاعات
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 08:13pm پنجرہ پُل کی بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے، نگراں وزیراعظم این ایچ اے کو ہدایات دی ہیں پنجرہ کا اصل پل بھی جلد مکمل کیا جائے، کاکڑ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 12:18am نگراں وزیراعظم کی کوئٹہ آمد پر مختلف سڑکیں بلاک ہونے سے شہریوں کو مشکلات نگراں وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کی ملاقات، امن وامان کی صورتحال سمیت دیگر امور پر بات چیت
پاکستان شائع 24 اگست 2023 10:01pm نگراں وزیراعظم سے شمشاد اختر کی ملاقات، ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو انوار الحق کاکڑ سے بلوچستان کے وفد اور وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کی بھی ملاقات
پاکستان شائع 23 اگست 2023 08:24pm موسمیاتی تبدیلی کے مسائل سے نمٹنے کیلئے سیاست سے بالاتر ہوکر کام کرنا ہوگا، کاکڑ موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے بچنے کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے، نگراں وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 01:56pm دہشتگرد جہنم کے کتے ہیں، دہشتگردی و شدت پسندی کے آگے سرینڈر نہیں کرینگے، نگراں وزیراعظم ملک کی بہتری کے لئے جو بھی ہو سکے گا ہم کریں گے، انوار الحق کاکڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 10:54pm نظریہ پاکستان کو عام کرنا اولین ترجیح ہے، نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی مزار قائد پر حاضری، پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی
پاکستان شائع 18 اگست 2023 07:30pm نگراں وزیراعظم کاکڑ نے کلینک پر بچی سے کیا گفتگو کی انوارالحق کاکڑ نے بچی کے ساتھ تصویر بھی بنوائی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 10:09pm قانون کی حکمرانی، 9 مئی ملزمان کیلئے سزائیں، محدود مدت کی عبوری حکومت، نگراں وزیراعظم نے ترجیحات بتادیں ہم قانون کی حکمرانی پر سمجھوتہ نہیں ہونے دیں گے، انوار الحق کاکڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 08:42am نگراں وزیراعظم نے کابینہ کا پہلا اجلاس آج طلب کرلیا اجلاس میں ملکی معاشی اور امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 09:31pm نگراں وزیراعظم کاکڑ کی 25 رکنی کابینہ پر ٹیکنوکریٹس کا غلبہ، 6 معاونین شامل نگراں کابینہ میں 7 وزرائے مملکت شامل ہیں۔
دنیا اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 11:00am پاکستان الیکشن کی طرف جا رہا ہے، امریکی وزیرخارجہ کا انوارالحق کاکڑ کو فون شفاف انتخابات کیلئے معاونت فراہم کریں گے، نگراں وزیراعظم کا انٹونی بلنکن کو جواب
پاکستان شائع 16 اگست 2023 05:01pm 90 روز میں انتخابات کا معاملہ: شاہ محمود قریشی کا نگراں وزیر اعظم کو خط سابق وزیر خارجہ نے کور کمیٹی کی ایماء پر انوار الحق کاکڑ کو خط تحریر کیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 11:43pm کاکڑ کو نگراں بنانے والے خود ناخوش ہیں، وقت آئے گا جب فیصلے پر روئیں گے، اختر مینگل نومبر کے بعد انتخابات ہوئے تو آئینی مدت سے نکل جائیں گے، آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو
پاکستان شائع 15 اگست 2023 08:47pm نگراں وزیرِاعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد انوار الحق کاکڑ کی مولانا فضل الرحمان سے بھی ملاقات، باجوڑ دھماکے پر اظہار تعزیت
پاکستان شائع 15 اگست 2023 02:02pm نگران وزیراعظم کے بعد نگران کابینہ کے لیے نام سامنے آگئے وزارت اطلاعات کیلئے بعض سینئر صحافیوں کے نام پر بھی غور، ذرائع
پاکستان شائع 13 اگست 2023 10:26pm 16 ماہ انگاروں کا سفر تھا، سیاست قربان کرکے ریاست بچائی، شہباز شریف آئین راستے سے اقتدار میں آئے اسی راستے سے جا رہے ہیں، وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2023 08:17pm انوار الحق کاکڑ کا سینیٹ کی رکنیت اور بلوچستان عوامی پارٹی سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ نگراں وزیراعظم کی تقریب حلف برداری سے پہلے استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو بھجوادیں گے
پاکستان شائع 13 اگست 2023 04:48pm نگراں سیٹ اپ کیلئے وزیر اعلی قدوس بزنجو کے اپوزیشن لیڈر اور اتحادیوں سے رابطے متفقہ نگراں وزیراعلی لانے کے لئے کوششیں جاری، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2023 04:53pm تمام جماعتوں کا نگراں وزیراعظم پر اعتماد ہمارے درست انتخاب کی علامت ہے، وزیراعظم امید ہے انوار الحق شفاف، آزادانہ اور غیرجانبدارانہ انتخابات کو یقینی بنائیں گے، شہباز شریف
پاکستان شائع 12 اگست 2023 10:08pm شہبازشریف نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا، اپنا ذاتی سامان لے گئے شہبازشریف نے جانے سے پہلے وزیراعظم ہاؤس کے عملے سے الوداعی ملاقات کی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 10:19pm پیپلز پارٹی نے نگراں وزیراعظم کے تقرر کا اختیار شہبازشریف کو دیا تھا، فیصل کریم کنڈی امید ہے نگراں وزیراعظم ناصرالملک، معین قریشی کی صف میں کھڑے نہیں ہوں گے، نہال ہاشمی
پاکستان شائع 12 اگست 2023 09:03pm وزیراعظم کو انوارالحق کاکڑ کا نام دیا، انہوں نے میرے دیے ہوئے نام پر اعتراض نہیں کیا، راجہ ریاض شاہ محمود قریشی کس معاہدے کے تحت پریس کانفرنس کررہے ہیں، سابق اپوزیشن لیڈر
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 10:14pm خورشید شاہ کی نگراں وزیراعظم سے متعلق بیان کی تردید نگراں وزیراعظم کا نام کمیٹی نےمشاورت سے فائنل کیا،خورشیدشاہ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 09:41pm نگراں وزیراعظم کی نامزدگی پر تحریک انصاف کا ردعمل، کاکڑ سے توقعات ہیں، شاہ محمود نگراں وزیراعظم کے معاملے پر ہم سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی، ترجمان
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 10:38pm انوارالحق کاکڑ کے تقرر کا چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے خیرمقدم امید ہے وہ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سر انجام دیں گے، صادق سنجرانی
پاکستان شائع 12 اگست 2023 05:18pm نومنتخب نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کون ہیں؟ انوار الحق کاکڑ بلوچستان کی سیاست میں پہلی بار 2008 میں منظر عام پر آئے
پاکستان شائع 12 اگست 2023 10:13am یہ سب ٹوپی ڈرامہ کر رہے ہیں، نگراں وزیراعظم کا نام پہلے سے طے شدہ ہے: شیخ رشید امید ہے شہباز شریف اور نام نہاد اپوزیشن لیڈر آج نگراں وزیراعظم کا اعلان کردیں گے، سابق وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 11:10pm باپ کی بنیاد رکھنے والے انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم تعینات 14 اگست کو حلف اٹھائیں گے، راجہ ریاض کے اعلان کے بعد صدر نے دستخط کر دیئے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 11:55pm صدر آئین کی کتاب پڑھ لیں، نگراں وزیراعظم کا نام دینے کے لئے 8 دن ہیں، شہبازشریف صدر مملکت نے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر سے ہفتہ تک نگراں وزیراعظم کا نام طلب کرلیا