پاکستان شائع 28 نومبر 2023 11:06pm نگراں وزیراعظم کا بل گیٹس سے ٹیلی فونک رابطہ، پولیو کی روک تھام پر گفتگو نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ 2 روزہ دورے پر کویت پہنچ گئے
پاکستان شائع 25 نومبر 2023 09:15pm نگراں حکومت کے تمام سیاسی جماعتوں سے بہترین تعلقات ہیں،انوار الحق کاکڑ حکومت شفاف انتخابات کا انعقاد یقینی بنائے گی، نگراں وزیراعظم
پاکستان شائع 25 نومبر 2023 07:28pm نگراں وزیراعظم نے فہد ہارون کو ایک بار پھر معاون خصوصی مقرر کردیا نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے فہد ہارون کو ایک بار پھر معاون خصوصی مقرر کردیا۔ فہد ہارون کو نگراں وزیرِ اعظم کا...
پاکستان شائع 25 نومبر 2023 05:20pm بلوچ طلبہ کی جبری گمشدگی: نگراں وزیرِ اعظم اور دیگر وزراء 29 نومبر کو عدالت طلب حکومت پاکستان انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روک نہیں پا رہی، جسٹس محسن اختر کیانی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 05:19pm نگران وزیراعظم اور وفاقی وزراء کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں انوارالحق کاکڑ کے پاس20 ایکڑ وراثتی زرعی زمین 80 لاکھ روپے کی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 10:16pm آئی ایس آئی سربراہ کی ملازمت میں توسیع- پالیسی میں ’تسلسل‘ ضروری ہے: نگراں وزیراعظم کوئی بھی نظام تسلسل کو ترجیح دیتا ہے اور اس کی حمایت کرتا ہے، کاکڑ
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 11:28pm تحریک انصاف کے خدشات پر صدر مملکت کا نگراں وزیر اعظم کو خط پی ٹی آئی نے آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کا معاملہ الیکشن کمیشن سے اٹھا دیا
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 08:43pm نگراں وزیراعظم کی الیکشن کمیشن کو انتخابات کیلئے فنڈز اور سیکیورٹی فراہمی کی یقین دہانی چیف الیکشن کمشنر کی انوار الحق کاکڑ کو الیکشن کمیشن کا دورہ کرنے کی دعوت
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 08:03pm نگراں وزیراعظم کا تعلیمی اداروں سے نشے کا کاروبار جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا عزم شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے، انوار الحق کاکڑ
پاکستان شائع 01 نومبر 2023 08:08pm ریاست پاکستان کمزور طبقوں کی ہر ممکن مدد کرے گی، نگراں وزیراعظم کاکڑ کی معاشرے میں مالی خود انحصاری کو فروغ دینے کیلئے حکمت عملی تشکیل دینے کی ہدایت
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 11:28pm پی ٹی آئی کے جلسوں پر پابندی کی کوئی پالیسی نہیں، نگراں وزیراعظم عمران خان کے مستقبل کا فیصلہ عدالتی کیسز کی روشنی میں ہوگا، انوار الحق کاکڑ
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 07:53pm نگراں وزیراعظم کی انسداد بجلی چوری مہم تیز کرنے کی ہدایت انوار الحق کاکڑ کی زرعی ٹیوب ویلوں کی شمسی توانائی پر منتقلی کے عمل کو بھی تیز کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 07:15pm پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے فوائد عوام تک پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کیے جائیں، وزیراعظم ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے، انوار الحق کاکڑ
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2023 11:54pm نگراں وزیرِ اعظم کا فلسطینی صدر سے رابطہ، فلسطین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال انوار الحق کاکڑ نے اسرائیل کی بمباری اور جارحیت کو قابل نفرت قرار دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 11:43pm نگراں وزیراعظم اور روسی صدر کی ملاقات، پاکستان کے ساتھ تعاون کو وسعت دینا چاہتے ہیں، پیوٹن بیجنگ میں نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے اجلاس میں بھی شرکت کی
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 07:19pm پیٹرول کی قیمت کم ہوچکی سرکاری ادارے اب مہنگائی کم کرائیں، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی پرائس کنٹرول کے سخت طریقہ کار کو فعال کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2023 01:33pm ’چلو ٹرافی گھرلے آتے ہیں‘ پاک بھارت ٹاکرے پر نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ بھی پُرجوش
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 07:23pm نگراں وزیراعظم کی شپ یارڈز کی تعمیر کے منصوبے تیز کرنے کی ہدایت سابق ڈپٹی چیرمین نیب ظاہر شاہ وزیراعظم معائنہ کمیشن کے ممبر مقرر
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 09:29pm رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو نکالنے کی قطعی طورپر کوئی بات نہیں کی گئی، نگراں وزیراعظم حج پالیسی جلد سے جلد وفاقی کابینہ کو منظوری کیلئے پیش کی جائے، کاکڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 07:33pm نگراں وزیراعظم سے نئے تعینات ہونے والے نیول چیف سے ملاقات ملاقات میں پاک بحریہ سے متعلق پیشہ وارانہ امور پرتبادلہ خیال
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 07:17pm صدر اور نگراں وزیراعظم سے نیول چیف کی الوداعی ملاقاتیں ملاقات میں ایڈمرل امجد خان نیازی کی ملک اور پاک بحریہ کیلئے خدمات کو سراہا
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 10:16pm نگراں وزیراعظم نے نیشنل ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر پیش رفت بارے بریفنگ دی جائے گی
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 08:05pm لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر چیئرمین نادرا تعینات، کابینہ نے منظوری دے دی چیئرمین نادرا کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 29 ستمبر 2023 07:13pm نگراں وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر احد چیمہ، فواد حسن فواد اور سید توقیر حسین کو بھی عہدوں سے ہٹانے کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 11:50pm نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نجی دورے پر مدینہ منورہ پہنچ گئے انوار الحق کل عمرہ کی ادائیگی کیلئے مکہ روانہ ہوں گے
پاکستان شائع 24 ستمبر 2023 08:34pm عمران خان کے بغیر بھی ملک میں شفاف انتخابات ہوسکتے ہیں، نگراں وزیراعظم انتخابی عمل میں فوج کی مداخلت کے الزامات مکمل مضحکہ خیز اور بے بنیاد ہیں، کاکڑ
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 08:38pm عمران خان کے بغیر کروایا گیا الیکشن غیرآئینی ہوگا، تحریک انصاف نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے بیان پر پی ٹی آئی کا شدید ردعمل
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 04:56pm بلوچستان کی قتل و غارت گری میں بھارت کے ملوث ہونے کے ثبوت ہیں، نگراں وزیراعظم ہندوتوا کا نظریہ خطے کو جنگ میں لپیٹ سکتا ہے، انوار الحق کاکڑ
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 09:53pm ٹی ٹی پی اور داعش کی بڑھتی ہوئی دہشتگردی عالمی امن کیلئے خطرہ ہے، نگراں وزیراعظم امریکا سمیت دنیا کی بڑی فوجی طاقتیں 20 سال تک افغان سرزمین پر موجود رہیں، کاکڑ
پاکستان شائع 28 اگست 2023 07:37pm ایس آئی ایف سی ایپکس کمیٹی اجلاس، آرمی چیف کی نگراں حکومت کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی اجلاس میں ایس آئی ایف سی کے دوست ممالک سے جاری روابط کو سراہا گیا۔