پاکستان شائع 19 جنوری 2023 06:58pm پی ٹی آئی نے نگراں وزیراعلیٰ کیلئے احمد نواز سکھیرا اور نوید اکرم چیمہ کا نام فائنل کرلیا پی ٹی آئی نے نام فائنل کرکے پارلیمانی کمیٹی کو بجھوا دیئے ہیں
پاکستان شائع 19 جنوری 2023 06:06pm نگران وزیراعلیٰ کیلئے بہترین صلاحیت کے حامل شخصیات کو نامزد کر رہے ہیں: عمران خان نگراں وزیراعلیٰ کیلئے عمران خان سے مشاورت کے بعد دو نام پارلیمانی کمیٹی کو بھیجے جانے پر اتفاق
پاکستان شائع 18 جنوری 2023 06:48pm مریم نواز ایک ہفتے اور نواز شریف ایک ماہ میں پاکستان آرہے ہیں، گورنر پنجاب رویز الہیٰ نے مجھ سے ملاقات میں کہا تھا وہ اسمبلی نہیں توڑنا چاہتے، بلیغ الرحمان
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جنوری 2023 01:52pm نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا تقرر، حکومت نے اسپیکر کو 3 نام بھیج دیے اپوزیشن کی جانب سے 3 نام سامنے آگئے
پاکستان شائع 17 جنوری 2023 10:50pm گورنر کا اختیار ختم، اسپیکر نگراں وزیراعلیٰ کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دیں گے نگراں وزیراعلیٰ کا تقرر الیکشن کمیشن جانے کا امکان ہے
پاکستان شائع 17 جنوری 2023 06:34pm حمزہ شہباز نے نگراں وزیراعلیٰ کیلئے گورنر پنجاب کو نام بھیج دیئے ن لیگ نے محسن رضا نقوی اور احد چیمہ کو نگراں وزیر اعلیٰ کے لئے نامزد کیا
پاکستان شائع 17 جنوری 2023 03:19pm نگراں وزیراعلٰی پنجاب کیلئے ن لیگ کے نام سامنے آگئے ن لیگ کے نامزدامیدوار نے معذرت کرلی، پرویزالٰہی کا انکشاف
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جنوری 2023 02:50pm وزیراعظم نگراں وزیراعلٰی پنجاب کیلئے آج آصف زرداری سے مشاورت کریں گے مشاورت کے بعد گورنر کو 3 نام بھجوائے جائیں گے
پاکستان شائع 17 جنوری 2023 01:33pm نگراں وزیراعلیٰ کا تقرر، اپوزیشن کی جانب سے تاحال کوئی نام سامنے نہ آسکا آج رات گورنر کی طرف سے نگران وزیر اعلیٰ کے تقرر کا اختیار ختم ہوجائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جنوری 2023 12:13pm پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد نگراں وزیراعلٰی کا چُناؤ کیسے ہوگا کوئی نتیجہ نہ نکلا تو حتمی نام کا انتخاب چیف الیکشن کمشنر کریں گے