پاکستان شائع 17 اپريل 2024 06:18pm پاکستان کے بڑے ضمنی الیکشن کہاں کہاں ہو رہے ہیں ضمنی انتخابات میں کل 239 امیدوار میدان میں ہیں، جبکہ دو سیٹوں کا فیصلہ پہلے ہی ہو چکا ہے۔
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 09:44pm باجوڑ، پی ٹی آئی جلسے میں فائرنگ ، پی ٹی آئی رہنما بال بال بچ گئے، ایک شخص جاں بحق نعرے بازی کے بعد گاڑی پر سیدھی فائرنگ کی گئی ، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ
پاکستان شائع 06 اپريل 2024 06:22pm ضمنی انتخابات: پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ مکمل پنجاب میں 21 اپریل کو قومی اسمبلی کے دو اور صوبائی اسمبلی کے 14 حلقوں میں ضمنی انتخاب ہوں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2024 07:32pm چودھری پرویز الٰہی سمیت دیگر کی ضمنی انتخابات کے لیے دائر اپیلیں مسترد اپیلیں مخالف امیدواروں کی جانب سے دائر کی گئی تھیں
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2024 06:19pm ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی کےامیدوار سنی اتحاد کونسل کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے سنی اتحاد کونسل نے ٹکٹ جاری کرنا شروع کردیے، ممکنہ انتخابی نشان گھوڑاہوگا
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 07:39pm ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی نے اپنے حمایت یافتہ امیدواروں کا اعلان کردیا پی پی 32 گجرات پر چوہدری پرویزالہیٰ الیکشن لڑیں گے
▶️ پاکستان شائع 27 مارچ 2024 07:53am فضل الرحمان کا عوامی اسمبلی کے نام سے تحریک چلانے کا اعلان، تاریخ بھی دیدی جے یو آئی ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کرتی ہے، فضل الرحمان
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 04:32pm مونس الہٰی کے پی پی 158 سے کاغذات نامزدگی کیوں مسترد ہوئے؟ ریٹرننگ افسر نے مونس الہٰی کے کاغذات مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 22 مارچ 2024 01:20pm ضمنی انتخابات: پوسٹل بیلٹ کیلئے درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ مقرر ووٹر ضمنی انتخاب کے لیے پوسٹل بیلٹ کی درخواست 2 اپریل تک جمع کروا سکتے ہیں، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 01:22pm ضمنی انتخابات: کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد فہرست جاری قومی اسمبلی کے ایک، صوبائی کے 4 حلقوں میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کاعمل مکمل
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 02:43pm پی پی 32 ضمنی انتخاب: پرویز الٰہی کی اہلیہ نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی پرویز الہٰی پی پی 32 سے بطور امیدوار الیکشن لڑنا چاہتے ہیں، درخواست میں مؤقف
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 07:35am ضمنی انتخابات تک متعلقہ اضلاع میں ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی کوئی سرکاری عہدیدار ترقیاتی منصوبے کا اعلان نہیں کرے گا ،الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 05:19pm سینیٹ ضمنی انتخاب: پیپلز پارٹی کے 4، ن لیگ اور جے یو آئی کا ایک ایک سینیٹر منتخب اسلام آباد کی نشست پر یوسف رضا گیلانی 204 ووٹ لے کر کامیاب
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 04:19pm ضمنی انتخابات: پیپلزپارٹی کے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں سے درخواستیں طلب ضمنی انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند 16 مارچ تک درخواستیں ارسال کریں ،نیربخاری
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2024 04:05pm چوہدری پرویز الہیٰ نے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا پرویز الہی نے کمرہ عدالت میں ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کیلئے کاغذات نامزدگی پر دستخط کردیے
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 02:44pm قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری ملک بھر میں خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات 21 اپریل کو ہوں گے، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2023 10:29pm آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 15 کے ضمنی انتخابات میں پیپلزپارٹی کامیاب حلقے کے 189 پولنگ اسٹیشنز میں سے 72 کے غیر حتمی نتائج موصول
پاکستان شائع 24 مئ 2023 11:49am این اے 239 پر ضمنی انتخاب: لاہور، پشاور ہائیکورٹس کے تحریری حکم نامے کل تک طلب درخواست پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے اکرم چیمہ نے دائر کی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 11:27am قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں 28 مئی کو ضمنی انتخابات کا فیصلہ حیدر آباد کی یونین کونسل 119 میں بے ضابطگیوں کا نوٹس، کیس سماعت کیلئے مقرر
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 11:56am این اے 108 اور 118 کے ضمنی انتخابات روکنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری بار بار الیکشن ہونے سے قومی خزانے کا ضیاع ہو رہا ہے، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 10:35am این اے 118 اور 108 کے ضمنی انتخابات کی منسوخی پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری عدالت نے الیکشن کمیشن سے 12 اپریل کو جواب طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2023 12:19pm قومی اسمبلی کے دو حلقوں میں ضمنی الیکشن منسوخی کرانے کیلئے پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست اسمبلی کی باقی مدت کم رہنے پر این اے 108اور 118 میں الیکشن نہ کرائے جائیں، بریگیڈیئر(ر) اعجاز، فرخ حبیب کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2023 03:16pm اسلام آباد ہائیکورٹ کا بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے بڑا حکم الیکشن کمیشن اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات 120 دن میں کرنے کو تیار
پاکستان شائع 02 مارچ 2023 12:06am بلوچستان ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو این اے 265 پر ضمنی انتخاب سے روک دیا عدالت نے قومی اسمبلی میں خاتون کی مخصوص نشست پر انتخاب کو بھی روک دیا
پاکستان شائع 28 فروری 2023 12:16pm پی ٹی آئی کی کراچی میں 16 مارچ کو ضمنی الیکشن روکنے کی درخواست مسترد عدالت نے الیکشن کمیشن، اسپیکر و دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا
پاکستان شائع 27 فروری 2023 09:29am این اے 193 ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کی کامیابی پر عمران خان کا تبصرہ حکومتی گٹھ جوڑ کے باوجود پی ٹی آئی کامیاب ہوئی، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 فروری 2023 04:58pm راجن پور کے حلقہ این اے 193 میں ضمنی انتخاب کا میدان کل سجے گا الیکشن کمیشن نے راجن پور ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی
پاکستان شائع 24 فروری 2023 09:06pm حلقہ 193 میں پی ڈی ایم کا امیدوار ساتھیوں کے ساتھ مل کر خوف پھیلا رہا ہے، عمران خان کا الزام لوگوں کو ہراساں کیا جا رہا ہے، ایف آئی آرز کاٹی جا رہی ہیں، عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 08:19pm پی ٹی آئی کے 32 ارکان اسمبلی کے ڈی نوٹیفائی کا نوٹیفکیشن معطل پنجاب کی 27 جنرل نشستوں پر انتخابات کا شیڈول معطل کردیا گیا
پاکستان شائع 24 فروری 2023 09:35am کراچی: ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ الیکشن کمیشن نے 9 نشستوں کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی