پاکستان شائع 01 نومبر 2024 06:56pm بشریٰ بی بی نے زمان پارک میں قیام بڑھا دیا بشری بی بی مزید 2 سے 3 روز قیام کریں گی
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 05:09pm عدالت نے بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کا عندیہ دے دیا یہی طریقہ کار رہا تو وارنٹ دوبارہ جاری ہو سکتے ہیں، عدالت کے ریمارکس
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 11:20am بشریٰ بی بی کی رہائی کے بعد زمان پارک آمد، پولیس کی بھاری نفری تعینات کارکنوں کی آمد کے پیش نظر اینٹی رائٹ کے دستے اور قیدیوں والی وین بھی پہنچا دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2024 08:31am بشریٰ بی بی کے لاہور پہنچنے کی وجہ سامنے آگئی تاحال کسی پارٹی رہنما کو زمان پارک آنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے، ذرائع
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 01:10pm عمران خان کو جیل میں الٹیاں ہونے لگیں، عمر ایوب کا انکشاف راولپنڈی میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 10:03am خواجہ آصف کے بشریٰ بی بی سے متعلق بیان پر بیرسٹر سیف کا رد عمل آگیا پوری ن لیگ کا بشریٰ بی بی کی پشاورموجودگی پراعتراض سمجھ سے بالاتر ہے، صوبائی مشیر اطلاعات
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2024 08:58pm بشریٰ کی رہائی اور گنڈاپور کا غائب ہو کر پھر آنا خان کی مرضی سے معافی تلافی کی علامت ہے، خواجہ آصف بیگم صاحبہ کا پشاور وزیراعلیٰ ہاؤس کی انیکسی میں ڈیرے ڈالنا پس پردہ داستان کی نشاندہی ہے، خواجہ آصف
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 03:35pm توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی سابق وزیراعظم نے توشہ خانہ 2 کیس میں وکیل مقررکرنے کے لیے وقت مانگ لیا
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 02:08pm عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آئندہ 14 روز کیلئے بڑا ریلیف مل گیا ضمانت ملنے کے بعد بشریٰ بی بی نے راہداری ضمانت کی درخواست بھی واپس لے لی
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 12:49pm عمران خان، بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بریت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل 2 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 10:15am رہائی کے بعد بشریٰ بی بی کی پشاور میں پارٹی آفیشل سے اہم ملاقاتیں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ وزیراعلیٰ ہاؤس کی انکیسی میں قیام پذیر ہیں جہاں کسی کو جانے کی اجازت نہیں، ذرائع
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2024 09:18pm بشریٰ بی بی کی رہائی، بیرسٹر گوہر کی ڈیل کی تردید خان صاحب کی بھی رہائی عدالت کے ذریعے اور میرٹ پر ہوگی کسی ڈیل کے نتیجے میں کچھ بھی نہیں ہوگا، بیرسٹر گوہر
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2024 09:09pm ’بشریٰ بی بی کے پشاور جانے سے بزدلی کا پیغام گیا‘، پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب بانی پی ٹی آئی کی سخت ہدایات تھیں کہ بشریٰ بی بی زمان پارک جائیں، پارٹی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2024 09:24pm جنرل فیض ملبہ عمران خان پر ڈال رہے ہیں، امریکی سینیٹرز کے خط سے مزید پھنسایا گیا، فیصل ووڈا 26ویں ترمیم کے بعد 27 ویں بھی آئے گی اور 28ویں بھی آئے گی، اب ترامیم آتی رہیں گی، فیصل واوڈا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2024 09:27pm عمران خان سے وکلا کی جیل میں ملاقات - باہر آکر انکشافات بانی پی ٹی آئی نے بشریٰ بی بی کی رہائی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے، فیصل چودھری
▶️ پاکستان شائع 24 اکتوبر 2024 04:29pm ہوا میں تیر نہیں چلاتا، کل ہی بتادیا تھا بشریٰ بی بی آج رہا ہوں گی، فیصل واوڈا 26 اکتوبر سے عمران خان کا جیل میں ریگولر ملاقاتوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا، فیصل واوڈا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2024 07:17pm توشہ خانہ ٹوکیس: بشریٰ بی بی ضمانت پر اڈیالہ جیل سے رہا، پشاور میں وزیراعلیٰ پاؤس پہنچ گئیں اڈیالہ جیل انتظامیہ نے روبکار موصول ہونے کے بعد قانونی کارروائی مکمل کرکے بشری بی بی کو رہا کردیا
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2024 10:32pm بشریٰ بی بی باہر آکر پی ٹی آئی کو ٹیک اوور کرنے والی ہیں؟ ہمارے علم میں بشریٰ بی بی کے خلاف مزید کوئی کیس نہیں ہے، شیخ وقاص اکرم
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2024 10:48am توشہ خانہ ٹو کیس : ایف آئی اے کو کل تک پراسیکیوٹر مقرر کرنے کی ہدایت عدالت نے ایف آئی اے کو پراسیکیوٹر مقرر کرنے کیلئے ایک ہفتے کا وقت دینے کی استدعا مسترد کر دی
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 02:02pm توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخر عدالت نے بغیر کارروائی کیس کی سماعت21 اکتوبر تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 12:47pm توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر نوٹس جاری، تحریری حکم نامہ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں پی ٹی آئی وکیل کی کیس ملتوی کرنے کی درخواست منظور، سماعت 19 اکتوبر تک ملتوی
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 11:57am عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے قیدیوں سے ملاقات پر 18 اکتوبر تک پابندی عائد اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر پابندی سکیورٹی وجوہات کے باعث لگائی گئی ہے، ذرائع
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2024 11:48am توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کیس کو معمول کے مطابق چلنے دیں، اگلے ہفتے کی نئی تاریخ بعد میں دی جائے گی، جج کے ریمارکس
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 11:19am عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل زاہد بشیر نے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 12:49pm عظمیٰ بخاری کا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل جیل میں بشریٰ بی بی کے بالوں کی تلاشی لی جاتی ہے، بیرسٹر سیف کا دعویٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 03:44pm توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی ضمانت کی درخواستیں مسترد اسپیشل جج سینٹرل نے دونوں ملزمان پرفرد جرم عائد کرنے کیلئے 2 اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2024 12:43pm بشریٰ بی بی کے خلاف درج ’تمام مقدمات‘ کی تفصیلات جاری پولیس نے رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست نمٹا دی
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 09:27pm توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم کی تاریخ مقرر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکیل کے ضمانت کی درخواستوں پر دلائل مکمل
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 05:09pm بشریٰ بی بی کے خلاف کتنے خفیہ مقدمات؟ تعداد سامنے آگئی عدالت نے سرکاری وکیل کی رپورٹ کی روشنی میں درخواست نمٹا دی
پاکستان شائع 25 ستمبر 2024 03:01pm 190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کو جرح کیلئے آخری مہلت عدالت نے بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان گل کی عدم حاضری کی وجہ سے سماعت جمعہ تک ملتوی کردی