پاکستان شائع 25 جون 2024 05:55pm مجبوری میں آئی ایم ایف کے ساتھ مل کر بجٹ بنانا پڑا، وزیراعظم آئی ایم ایف کا آج جواب آگیا تو کل ایوان میں بتائیں گے، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جون 2024 09:43pm بجٹ منظور نہ ہو تو حکومت ختم ہوجاتی ہے، بیرسٹر گوہر سال 2019 میں 250 اراکین قومی اسمبلی نے بجٹ بحث میں حصہ لیا، اس بار 60 نے حصہ لیا، بیرسٹر گوہر
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جون 2024 06:10pm آزاد کشمیر میں 2 کھرب روپے کے اخراجات کیلئے 264 کروڑ روپے سے زائد کا بجٹ پیش وزیرخزانہ عبدالماجد خان بجٹ پیش کر رہے ہیں
پاکستان شائع 24 جون 2024 11:20pm گلگت بلتستان کا بجٹ پیش: ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ غیر ترقیاتی بجٹ کیلئے 86 ارب 60 کروڑ روپے مختص، 68 ارب روپے وفاق دے گا، بجٹ تجاویز
لائف اسٹائل شائع 24 جون 2024 10:50pm شہزاد رائے کا بجٹ میں کتابوں پر سیلز ٹیکس کی تجویز واپس لینے کا مطالبہ اساتذہ کی تنخواہوں پر 25 فیصد ٹیکس چھوٹ بحال کی جائے، شہزاد رائے
پاکستان شائع 24 جون 2024 07:06pm سینیٹ قائمہ کمیٹی نے ملازمت پیشہ افراد پر ٹیکس میں اضافہ متفقہ طور پر مسترد کر دیا نوزائیدہ بچوں کے دودھ پر ٹیکس اضافہ بھی مسترد، بجٹ سفارشات پر مبنی رپورٹ سینیٹ میں پیش
پاکستان شائع 24 جون 2024 05:35pm وزیر خزانہ کی حتمی بجٹ میں عوام اور تاجروں کیلئے ’سازگار نتائج‘ کی یقین دہانی سازگار نتائج کے لئےعوام اور تاجربرادری کی مشاورت سے فیصلے کریں گے، وزیرخزانہ
پاکستان شائع 24 جون 2024 08:36am نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی کے اطلاق میں معمولی تبدیلی فنانس بل کے مطابق نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
پاکستان شائع 23 جون 2024 08:35pm وفاقی بجٹ پر پی پی نوجوان ایم این اے نوابزادہ جمال رئیسانی بھی برس پڑے حکومت سمندر کے کنارے ریت کی دیوار بنا رہی ہے، رکن قومی اسمبلی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2024 11:56pm سابق وزیراعظم نواز شریف نے بجٹ اجلاس سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا نواز شریف بجٹ پیش کرنے کے دن بھی قومی اسمبلی سے غیر حاضر تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2024 06:24pm پی ٹی آئی اور جے یو آئی قومی اسمبلی میں مل کر بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے پر متفق مولانا فضل الرحمان سے اسد قیصر کی ملاقات، سیاسی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2024 02:40pm مصطفیٰ کمال کا پاکستان میں معاشی ایمرجنسی کا مطالبہ: ’سیاست دان ملکیت کا 25 فیصد عطیہ کریں‘ نوازشریف اپنا رائے ونڈ محل، زرداری ایک بلاول ہاؤس اور پی ٹی آئی بنی گالا پاکستان کو عطیہ کرے، رہنما ایم کیو ایم پاکستان
پاکستان شائع 22 جون 2024 08:26am دودھ پر جی ایس ٹی: پہلے سے ٹیکس کے بوجھ تلے صارف کو یکم جولائی سے فی لیٹر 50 روپے اضافی دینے ہوں گے یومیہ فی لیٹر دودھ استعمال کرنے والے صارف کو ماہانہ 1500 روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا
پاکستان شائع 22 جون 2024 12:19am پیپلز پارٹی اور حکومت کے مذاکرات میں بڑا بریک تھرو، پی پی قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت پر رضا مند دونوں جماعتوں میں مذاکرات کا فائنل راؤنڈ ہفتے کو ہوگا، ذرائع
پاکستان شائع 21 جون 2024 01:07pm عوام پر حد سے زیادہ ٹیکس نہ لگائیں، بجٹ پر حکومتی اتحادی بھی پھٹ پڑے اجلاس کے دوران ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور جمشید دستی کے درمیان جھڑپ
پاکستان شائع 21 جون 2024 10:41am ایف بی آر کمشنر کو غیرمعمولی اختیارات تفویض: غیرملکی اثاثوں کی تفصیلات بھی طلب کرسکتا ہے فنانس بل سیکشن 121 کے تحت کاروباری کام بند ہونے کے بعد بھی آمدنی کا ریٹرن فائل کرنے کی ہدایت کی جاسکتی ہے
پاکستان شائع 21 جون 2024 08:50am بلوچستان کا 870 ارب روپے کا سرپلس بجٹ آج پیش، تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ متوقع بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس شام 4 بجے طلب، صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیرانی بجٹ پیش کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جون 2024 07:18pm عوام اور پاکستان کے مستقبل کیخلاف بجٹ اکنامک ہِٹ مین نے بنایا، عمر ایوب عمر ایوب نے بجٹ کو معاشی دہشت گردی اور 'ڈڈو بجٹ' قرار دے دیا
پاکستان شائع 20 جون 2024 10:16am بجٹ پر پیپلز پارٹی کے تحفظات: شہباز شریف نے بلاول کو وزیراعظم ہاؤس مدعو کرلیا دونوں کے مابین ملاقات جمعہ تک وزیراعظم میں متوقع ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جون 2024 11:53am ٹیکس نہ دینے والوں کو اب ٹیکس دینا ہوگا، صوبے کو ملنے والے اداروں کو وفاق سے الگ کرنا پڑے گا، وزیر خزانہ بجٹ تقریر میں اصولوں کی بات کی تھی، محمد اورنگزیب
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جون 2024 01:51pm بجٹ کے تحت تنخواہوں پر عائد نئے ٹیکس کی کٹوتی کب سے شروع ہوگی؟ کتنی تنخواہ پر ماہنہ کتنا ٹیکس کٹے گا؟
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2024 06:37pm آئی ایم ایف جہاں جاتا ہے وہ قوم پنپتی نہیں برباد ہوتی ہے، حافظ نعیم الرحمان جاگیردار 75 سال سے ملک کا خون چوس رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2024 05:00pm ایم کیو ایم نے سیاسی جماعتوں سے رابطے کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی ایم کیو ایم نے سندھ کا بجٹ مسترد کردیا، وفاقی بجٹ پر بھی تحفظات کا اظہار
کاروبار اپ ڈیٹ 16 جون 2024 09:28am سینیٹ فنانس کمیٹی نے پراپرٹی پر ٹیکس کی تجویز مسترد کردی، نان فائلرز کی موبائل سمز، بجلی اور گیس کنکشن بھی منقطع کیے جائیں گے نان فائلرز کے فون اور انٹرنیٹ پر 75 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کی بھی منظوری
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جون 2024 08:28pm جنرل عاصم ملک کیلئے اربوں ڈالرز کے وعدے لائے، عوامی ترقی کیلئے کوئی دباؤ برداشت نہیں کروں گا، وزیراعظم پاکستان معاشی مشکلات سے نکل کر ترقی کے راستے پر گامزن ہورہا ہے، شہباز شریف
پاکستان شائع 15 جون 2024 02:42pm آئندہ مالی سال کے بجٹ کے بعد موبائل فونز کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع موبائل فونز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کی تجویز سامنے آئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جون 2024 08:50pm آئندہ ماہ سے آٹا، دال، چاول، چینی اور مصالحوں پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہوگا، چیئرمین ایف بی آر کھلی اشیا پر اضافی ٹیکس نہیں لگایا گیا، فارمولہ دودھ پرعائد کردہ 8 فیصد جی ایس ٹی میں کمی کی سفارش کی ہے، امجد زبیر ٹوانہ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 15 جون 2024 08:31pm شرح نمو کا ہدف پورا نہیں کر سکے، مشکل حالات میں بجٹ بنایا، وزیراعلی سندھ کی پوسٹ بجٹ کانفرنس ہمارا ترقیاتی بجٹ دیگر صوبوں سے زیادہ ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2024 07:35pm سندھ بجٹ میں فضائی ٹکٹ، جائیداد، گاڑیوں، تمام کاروباروں پر ٹیکس عائد، خدمات پر جی ایس ٹی کی شرح میں اضافہ ای انوائسنگ سسٹم نصب نہ کرنے والے کاروباروں پر 10 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا
کاروبار شائع 14 جون 2024 05:14pm شیرمال، سویاں، بن اور دیگر بیکری آئٹمز پھر سے مہنگے ہونے جارہے ہیں دکانداروں کا بیکری آئٹمز پر 10 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے پر تحفظات کا اظہار
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا