▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 11 جون 2022 02:24pm بجٹ 2022-23 کے متعلق فاروق بلوچ کی مکمل وضاحت لوگ اگلے سال اپنے بجٹ کا انتظام کیسے کریں گے؟ کیونکہ حکومت کی طرح ہر گھر کا بجٹ ہوتا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 11 جون 2022 04:23pm خصوصی ویڈیو: سالانہ بجٹ کی مکمل کہانی، جانیئے فاروق بلوچ کی زبانی سالانہ بجٹ کی مکمل کہانی جانیئے بزنس جرنلسٹ فاروق بلوچ سے، جو گزشتہ ایک دہائی سے بجٹ کی کوریج کر رہے ہیں۔
کاروبار اپ ڈیٹ 11 جون 2022 02:21pm درآمدی موبائل فونز پر بھی ٹیکس عائد کرنے کی تجویز 30 ڈالر کے موبائل فون پر 100 روپے ٹیکس عائد کرنے کی تجویز کی گئی ہے
پاکستان شائع 10 جون 2022 06:32pm بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 60 لاکھ خاندانوں کو شامل کیا جائے گا وفاقی وزیر نے کہا کہ جو مستحق افراد بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں پہلے سے رجسٹرڈ ہیں، ان کو رواں برس جون میں دو ہزار روپے کی اضافی ادائیگی خود بخود کی جارہی ہے۔
کاروبار اپ ڈیٹ 11 جون 2022 12:56pm 95 کھرب مالیت کا وفاقی بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سے ایک کروڑ افراد کوفنڈ مہیا کیا جائے گا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2022 03:48pm وفاقی کابینہ نے بجٹ کی منظوری دے دی، تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اور پنشن میں 5 فیصد اضافے کی منظوری بھی دی۔
Trending شائع 10 جون 2022 01:23pm ملک میں گدھوں کی تعداد میں اضافہ، گھوڑوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا رپورٹ میں بتایا کہ ہے ایک سال میں اونٹوں کی تعداد میں کوئی اضافہ نہیں ہوا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جون 2022 07:18pm موجودہ حکومت کی وجہ سے ڈیم کے منصوبے خطرے میں چلے گئے: عمران خان پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے دورمیں جی ڈی پی میں اضافہ ہوا، معاشی سروے کے اعداوشمار...
کاروبار شائع 09 جون 2022 11:59am 9500 ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کل وفاقی بجٹ قومی اسمبلی پیش کریں گے، آئندہ مالی سال کیلئے اقتصادی ترقی کا ہدف 5فیصد مقرر کیا گیا ہے۔