پاکستان شائع 23 اکتوبر 2024 03:06pm مردان: 2 خواجہ سراؤں کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار یہ گرفتاری ایک منظم کارروائی کے نتیجے میں عمل میں آئی، پولیس
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 10:49am فارم ہاؤس پر پانی پینے کیوں آئے؟ گارڈ کی فائرنگ سے 7 سالہ بچہ جاں بحق مقدمہ مقتول بچے کے والد کی مدعیت میں درج کرلیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2024 12:16pm کراچی میں گاڑی پر فائرنگ سے سپارکو کا زخمی ملازم جاں بحق مقتول کی شناخت 26 سالہ صادق کےنام سے ہوئی
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 09:53pm خیبر پختونخوا میں فائرنگ کے واقعات، 7 افراد جاں بحق فائرنگ کرنے والے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 08:56am برطانیہ میں 3 بچیوں کے قاتل کی غلط شناخت دینے کے الزام میں لاہور ڈیفنس سے ملزم گرفتار، پولیس فرحان آصف کوحراست میں لے لیا، ملزم سے مزید تفتیش کیلئےایف آئی اے کے حوالے کیا جائے گا، دی آئی جی آپریشنز
پاکستان شائع 20 اگست 2024 10:55am پاکپتن کی خاتون صحافی کے قتل کا ڈراپ سین، سابق شوہر کے ’حیران کن‘ انکشافات 17 اپریل کو مقتولہ کی انگلیوں کے نشانات کی مدد سے لاش کی شناخت طاہرہ نوشین کے نام سے ہوئی جو ایک مقامی اردو اخبار سے وابستہ صحافی تھیں
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اگست 2024 04:12pm سیالکوٹ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے ایک خاندان کے 4 افراد سمیت 5 جاں بحق ملزمان نے اس وقت فائرنگ کی جب خاندان کے افراد کھیتوں میں کام کررہے تھے، پولیس
پاکستان شائع 10 اگست 2024 11:00am کراچی: گلستان جوہر کے گیسٹ ہاوس میں فائرنگ سے دو افراد قتل فائرنگ سے آصف اورگیسٹ ہاوس کا ملازم عاصم زخمی ہوگیا، پولیس
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 12:13pm کراچی ڈیفنس میں بگٹی قبیلے کے افراد میں تصادم، تحقیقات کیلئے 7 رکنی کمیٹی تشکیل ڈی آئی جی ساوٴتھ کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی روانہ کی بنیاد پر تحقیقات میں پیشرفت سے آگاہ کرے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 10:01am ڈیفنس کراچی میں بگٹی قبیلے کے 2 گروپوں کا تصادم، 5 ہلاک لاشیں جناح اسپتال منتقل، بظاہر پرانی دشمنی کا معاملہ ہے، پولیس
پاکستان شائع 25 جولائ 2024 09:57am پشاور میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد کا قاتل سندھ سے گرفتار واردات میں ملوث مرکزی ملزم یار محمد کو گرفتار کرکے تفتیش کی جارہی ہے، پولیس
پاکستان شائع 16 جولائ 2024 09:40pm نارووال میں بکری چوری کے الزام پر فائرنگ سے خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ملزمان کی فائرنگ سے 60 سالہ فیض احمد، 52 سالہ شمیم بی بی اور 45 سالہ حنیفاں بی بی دم توڑ گئے، پولیس
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 08:11pm بھلوال میں سسر کو قتل کروانے والی خاتون اور اس کے 2 آشنا گرفتار مقتول جاوید اقبال خاتون کوغیرمردوں سے ملنے سے روکتا تھا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 11:17pm کراچی میں تنخواہ نہ ملنے پر ملازم نے سافٹ ویئر کپمنی کے سی ای او کا قتل کردیا مقتول کی شناخت نوید خان کے نام سے ہوئی ہے اور وہ ایک سافٹ ویئر کمپنی کا سی ای او تھا۔
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 07:49pm پشاور میں 9 افراد کے قتل میں ملوث ملزمان عدالت میں پیش گرفتار ملزمان باپ بیٹے ہیں، گزشتہ رات گرفتار کیا گیا ہے، تفتیشی افسر
پاکستان شائع 27 جون 2024 02:01pm گوجرانوالہ میں داماد کی سوئے ہوئے سسرالیوں پر فائرنگ، بیوی اور سالا جاں بحق جاں بحق ہونے والوں کے سروں میں گولیاں ماری گئیں ہیں، پولیس
پاکستان شائع 26 جون 2024 12:19pm کراچی کے ایک اور گھر میں صف ماتم بچھ گئی، کورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پرنوجوان قتل رواں سال ڈکیتی مزاحمت پرجاں بحق شہریوں کی تعداد 78 ہوگئی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 07:46pm پشاور: ملزمان کی گھر میں گھس کر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین اور 5 بچے شامل ہیں، ایس ایس پی انوسٹی گیشن
پاکستان شائع 24 جون 2024 10:17am مسجد امام کے 14 سالہ بیٹے نے فرقہ وارانہ بحث کے بعد ادھیڑ عمر شخص کو قتل کردیا ادھیڑ عمر شخص پر پے در پے چاقو حملے کیے اور موقع سے فرار ہو گیا
دنیا شائع 20 جون 2024 02:33pm غیراخلاقی حرکت سے روکنے پر 10 ویں جماعت کے طالبعلم نے خالہ کو قتل کردیا لڑکے نے قتل کو حادثے کا رنگ دینےکی کوشش کی اور اپنے والد کو بتایا کہ خالہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2024 09:51pm بوری بند لاش کا معمہ حل: بیوی نے دو ساتھیوں کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کیا قتل میں ملوث دو ملزمان نصیب اللہ اور ندا محمد کا سراغ لگا کر سٹیلائٹ ٹاؤن سے گرفتار کر لیا۔
پاکستان شائع 29 مئ 2024 02:55pm سرگودھا میں گھریلو تنازعے پر فائرنگ سے تین خالہ زاد نوجوان بھائی جاں بحق واقعہ بھلوال میں تھانہ کوٹمومن کے نواحی گاؤں میں پیش آیا۔
پاکستان شائع 23 مئ 2024 03:33pm شیخوپورہ: زمین کے تنازع میں سب انسپکٹر اور سوتن کے ہاتھوں خاتون قتل ملزمان نےذوالفقار پر ڈنڈوں سے حملہ کیا تھا، پولیس
پاکستان شائع 22 مئ 2024 03:59pm چارسدہ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق لاشیں اورزخمی ٹی ایچ کیو شبقدر منتقل کردیے گئے
پاکستان شائع 21 مئ 2024 05:03pm پیسے نہ لانے پر سسرالیوں کا تشدد ، 20سالہ لڑکی جاں بحق مقامی پولیس اور فرانزک ٹیم نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کرلیے، لاش پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی
دنیا اپ ڈیٹ 19 مئ 2024 09:35am افغانستان میں فائرنگ سے 3 ہسپانوی سیاحوں سمیت 4 ہلاک ہلاکتیں جمعہ کی شام بامیان میں فائرنگ سے ہوئیں، اسپین اور یورپی یونین کی طرف سے شدید مذمت
دنیا شائع 15 مئ 2024 08:27pm سلووک وزیراعظم پر قاتلانہ حملہ، حالت تشویشناک صدر نے رابرٹ فیکو پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے
پاکستان شائع 15 مئ 2024 12:36pm فیصل آباد میں زرعی زمین کا تنازع پولیس کانسٹیبل اور سگے بھائی کی جان نگل گیا ملزمان کی گرفتاری کیلئے شہر بھر کی ناکہ بندی کردی گئی ہے، پولیس
پاکستان شائع 11 مئ 2024 10:06pm ڈیرہ مراد جمالی: دہشتگروں کی سرکاری ملازمین کی گاڑی پر فائرنگ، ایک جاں بحق آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے ملازمین جھل مگسی سے ڈیرہ مراد جمالی آ رہے تھے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2024 09:51pm کے پی کے میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق جاں بحق افراد کی لاشوں کو درہ آدم خیل اسپتال منتقل کر دیا گیا