پاکستان اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 11:27pm شوہر نے 2 بیویوں اور 4 بچوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی کاظم نامی شخص نے فائرنگ کر کے پہلے دونوں بیویوں کو قتل کیا پھر بچوں کو مارنے کے بعد خودکشی کرلی۔
پاکستان شائع 24 اپريل 2024 05:20pm چار پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ملزم کو چار بار سزائے موت عدالت نے سہولت کاری کے الزام میں گرفتار ملزم فہیم لودھی کو بری کردیا
پاکستان شائع 19 اپريل 2024 11:27pm گھریلو تنازعہ پر سسر کی فائرنگ، بہو اور پوتا قتل پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم مظفر کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 08:10pm منڈی بہاؤالدین : بیٹے نے والد کے دوست کے ساتھ مل کر والد کو قتل کر دیا مردان میں بیٹے نے باپ کو موت کے گھاٹ اتار دیا، پولیس کو 8 ماہ پرانی لاش مل گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اپريل 2024 05:45pm گھوٹکی میں سفاک باپ کی بیٹیوں پرفائرنگ ایک بیٹی جاں بحق، 2 زخمی ملزم حال ہی میں جیل سے رہا ہوکرآیا تھا،پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2024 10:40pm شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے جمعیت علمااسلام کے رہنما جاں بحق مولانا نوراسلام کی لاش میران شاہ اسپتال منتقل،پولیس
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 10:46pm 7 ماہ قبل لاپتہ ہونے والے نوجوان کی لاش ناردرن بائی پاس سے مل گئی ناردرن بائی پاس کےقریب سے دولاشیں ملیں جن میں سے ایک کی شناخت نہیں ہو سکی ہے، پولیس
پاکستان شائع 23 مارچ 2024 06:40pm جائیداد کا تنازع، پشاور میں 4 افراد قتل رشتہ داروں نے ایک دوسرے پر فائر کھول دیئے، پولیس
پاکستان شائع 19 مارچ 2024 09:17pm بینک ملازم نے 57 لاکھ روپے کی خاطر 50 سالہ شخص کی جان لے لی بینک ملازم نے مقتول کو زکوۃ فارم بنانے کے بہانے اپنے گھر لے جا کر قتل کیا۔
پاکستان شائع 16 مارچ 2024 08:59pm روجھان : تاوان نہ دینے پر دو مغوی قتل اغواء کاروں نے مغویوں کو قتل کرنے بعد لاشیں دریا برد کردیں
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2024 10:49pm مکان کے تنازع پر فائرنگ، بھائی نے دو سگے بھائیوں کی جان لے لی فائرنگ سے خاتون اور بچے سمیت تین افراد شدید زخمی ہوگئے
پاکستان شائع 09 مارچ 2024 07:41pm لاہور: حاملہ خاتون کو قتل کرنے والے جعلی ڈاکٹرز کا گروہ گرفتار ملزمان نے 2022 میں بھی نمرہ نامی خاتون کا قتل کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 06:08pm باپ کو بے دردی سے قتل کرکے بیٹا خود پولیس اسٹیشن جا پہنچا ملزم نے پے در پے چھری سے باپ پر وار کئے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 11:36pm پسند کی شادی جان لے گئی، بھائی نے بہن کو قتل کر دیا حویلی لکھا میں بھی 3 بچوں کی ماں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 06:37pm 12 سالہ ملازمہ کا قتل،مریم نواز دکھیاری ماں کا دکھ بانٹنے پہنچ گئیں سرگودھا: مریم نوازکی تشدد کےبعدقتل ہونے والی بچی کے لواحقین سےملاقات
دنیا شائع 09 فروری 2024 01:14pm گھر والوں کی پسند سے شادی کیلئے رضامندی پر گرل فرینڈ کا بہیمانہ قتل بھارتی ریاست تلنگانہ میں سری کانت نے کلہاڑی کے وار کیے، الیکھیہ نے موقع پر دم توڑ دیا
دنیا شائع 03 فروری 2024 10:24am خواجہ سرا کے بہیمانہ قتل پر برطانوی لڑکی اور لڑکے کو سزائیں 16 سالہ اسکارلیٹ مرکزی مجرم ثابت ہوئی، شریک مجرم ایڈی ریٹکلف کک باکسنگ چیمپین رہ چکا ہے