دنیا شائع 23 دسمبر 2024 12:43pm بھارت: مالدار مردوں کو لوٹنے والی لٹیری دلہن انجام کو پہنچ گئی ملزمہ نے بھارت کی مختلف ریاستوں میں شادی کرکے لوٹ مار کی، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 24 نومبر 2024 05:57pm پی ٹی آئی احتجاج بیوٹی پارلر سےتیار ہونے کیلئے آئی دلہن بتی چوک پر پھنس گئی دلہن نے پیدل چل کر بتی چوک کراس کیا ، موٹرسائیکل پر بیٹھ کر شاہدرہ کیلئے روانہ ہوگئی
لائف اسٹائل شائع 20 اگست 2024 08:49am شادی سے ایک دن قبل دلہن کی اصل عمر معلوم ہونے پر دولہا کا حیرت انگیز ردعمل خاتون کو خوف تھا کہ اصل عمر معلوم ہونے پر دولہا غصے میں آجائے گا۔ رپورٹ
دنیا شائع 03 اگست 2024 01:19pm شادی کے پہلے روز ہی دلہن کی سگریٹ نوشی، ویڈیو وائرل خاتون کی ویڈیو انسٹاگرام پر اپلوڈ کی گئی تھی، جو کہ دلہن کی جانب سے ہی بنائی گئی
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 04:35pm پشاور میں شادی کی رات دلہن پر اسرار طور پر جاں بحق، دولہا بے ہوش دلہے کے ہوش میں آنے کے بعد مزید حقائق سامنے آئینگے، پولیس
دنیا شائع 16 جولائ 2024 04:03pm جاپان میں خواتین مردوں کے بغیر شادی کیسے کر رہی ہیں جاپان میں اب خواتین کو مردوں کی ضرورت نظر نہیں آ رہی ہے، یہی وجہ ہے کہ اب خواتین یہ طریقہ کار اپنا رہی ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 11 جولائ 2024 01:45pm گھوڑے اور گاڑی کے بجائے دلہا بلڈوزر میں بارات لے آیا شادی کے موقع پر دلہے میاں نے بلڈوزر کو بھی پھولوں سے سجوایا تھا
دنیا شائع 27 جون 2024 10:54am شادی کی رات بیوی کے مرنے پر دلہے کی چاندی ہوگئی شوہر شادی کی رات پیش آئے واقعے کے بعد عدالت پہنچ گئے تھے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 15 جون 2024 11:47pm 80 سالہ شخص کی 23 سالہ لڑکی سے شادی سوشل میڈیا پر وائرل دلہن نے دلہے میاں کی خاطر والدین سے بھی رشتہ توڑ دیا ہے
لائف اسٹائل شائع 12 جون 2024 05:28pm مصری دلہا کی دلہن کو شادی ہال میں گھسیٹتے ہوئے لانے کی ویڈیو وائرل سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دولہا کے اس برے رویے پر اسے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 11 جون 2024 02:38pm بھارت سے جیت کی امید پر نکاح کی تاریخ رکھی تھی، پاکستانی نژاد برطانوی دلہا پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کا مداح جوڑا اور دلہے کی والدہ کا ردعمل
دنیا شائع 09 جون 2024 02:13pm 100 سالہ دلہا اور 96 سالہ دلہن کی شادی وائرل دوسری جنگ عظیم کے فوجی کے اپنی محبوبہ سے کیا وعدہ پورا کر لیا
دنیا اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 04:41pm شادی کے 12 دن بعد دلہن لڑکا نکلا دلہن سے متعلق انکشاف پر دلہے میاں حیران
پاکستان شائع 14 مئ 2024 09:48pm بارات پہنچنے پر رحیم یار خان کی تین دلہنیں کہاں غائب ہو گئیں ؟ رحیم یارخان میں دلہوں کو دلہنوں کے ہاتھوں چونا لگ گیا۔
دنیا شائع 11 مئ 2024 12:08pm 28 سال پہلے لاپتہ ہونے والے والد کی شادی میں شرکت، دلہن نے گرفتار کرا دیا سگے والد نے اچانک نمودار ہوکر اپنی مرضی کی رسومات کا مطالبہ بھی کر ڈالا
لائف اسٹائل شائع 06 مئ 2024 01:25pm عمان میں دلہے کو دلہن والا دوپٹہ کیوں اڑایا جاتا ہے؟ عمان میں شادی کی وہ رسومات جو پاکستان میں بھی اپنائی جاتی ہیں
لائف اسٹائل شائع 06 مئ 2024 11:46am دوسری شادی سے متعلق پروگرام پر صارفین ساحر لودھی پر پھٹ پڑے پروگرام کے دوران 2 بیویوں کی شوہر پر حملہ کرنے کی کوشش
لائف اسٹائل شائع 05 مئ 2024 10:37am برطانیہ میں ہونے والی مہنگی ترین دیسی شادی 4 روزہ شادی کی تقربیات پر 5 ارب روپے سے زائد کا خرچہ ہوا ہے
لائف اسٹائل شائع 04 مئ 2024 12:32pm ایک بہن دلہن بنی دوسری اس کی ساس بن گئی سعودی نوجوان کا والد کو لڑکی والوں کے گھر ساتھ لے جانا مہنگا پڑ گیا
دنیا شائع 02 مئ 2024 04:43pm دلہا دیر سے کیوں آیا؟ دلہن نے شادی سے ہی انکار کر دیا دلہن کے گھر والوں نے دلہے والوں کو بھی قید کر لیا
لائف اسٹائل شائع 02 مئ 2024 09:39am پاکستانی دلہن کو شوہر کے عجیب تحفے پر بھارتی حیران نوجوان کے اس دلچسپ تحفے پر مہمان بھی حیران
دنیا شائع 01 مئ 2024 05:23pm فرعون کے مقبروں کے پاس بھارتی جوڑے کی نازیبا حرکت پر صارفین برہم بھارتی جوڑے نے فرعون کے مقبرے کے احاطے کو شادی کی تقریب میں تبدیل کر دیا
دنیا شائع 30 اپريل 2024 03:44pm شادی کے لیے دلہن کو سمندر کی گہرائی میں لے جانے والا دلہا مراکش کی تاریخ کے پہلے واقعے نے سب کی توجہ حاصل کر لی
لائف اسٹائل شائع 26 مارچ 2024 05:05pm 100 سالہ دلہا اور 98 سالہ دلہن شادی کے لیے تیار جوڑے رواں برس جون میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے جا رہا ہے
لائف اسٹائل شائع 30 جنوری 2024 03:06pm سوشل میڈیا نے بابر اعظم کی ہمشکل ’بھارتی دُلہن‘ ڈھونڈ نکالی مخصوص 'سیمی یونی برو' سے لے کر آنکھوں اور ناک تک، دلہن کے خدوخال کرکٹ اسٹار کی یاد دلانے لگے
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 09:05pm بہاولپور میں شوہر کی فائرنگ سے نئی نویلی دلہن شدید زخمی ناراض بیوی شوہر سے ناراض ہوکر میکے چلی گئی تھی
لائف اسٹائل شائع 01 دسمبر 2023 03:35pm کیا جنت مرزا کی شادی ہوگئی؟ وائرل ویڈیوز نے فالوورز کو چکرادیا ویڈیوز اور تصاویر کے بعد صارفین کی جانب سے تبصروں کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوگیا۔
لائف اسٹائل شائع 15 نومبر 2023 05:50pm دلہن کی مہمانوں سے شادی میں شرکت کی انوکھی شرط جب بھی کسی شادی کا دعوت نامہ آتا ہے تو سب کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ تقریب میں کچھ مختلف اور منفرد نظر آئیں
لائف اسٹائل شائع 19 جولائ 2023 12:03pm برطانوی دلہن کے مشرقی رنگ، شادی کی تقریب میں ٹریکٹر پر انٹری والد کے پیشے پرفکرکرنے والی دلہن انہی کے ساتھ بیٹھ کرآئی
دنیا شائع 24 جون 2023 04:45pm دلہن کی تلاش میں ناکامی پر نوجوان کی خودکشی خودکشی سے قبل نوجوان نے خط میں کیا لکھا؟
سویلینز کا خصوصی عدالتوں میں ٹرائل: آئینی بینچ نے ملٹری کورٹ میں پیش کئے گئے شواہد کا جائزہ لینے کا مطالبہ کردیا