لائف اسٹائل شائع 21 اپريل 2025 09:06am لگتا تھا طلاق ہوگئی تو مرجاؤں گی، عمران خان کی سابق اہلیہ کا انکشاف وہ طلاق کو ایک عام انسان کی طرح تباہی تصور کرتی تھیں
لائف اسٹائل شائع 20 اپريل 2025 04:00pm شاہ رخ خان اور روہت شیٹی کے تعلقات خراب ہوگئے؟ 'دل والے' کے بعد دونوں فنکاروں نے کسی نئے پراجیکٹ پر اکٹھے کام نہیں کیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 19 اپريل 2025 08:00pm سہانا خان کی گھڑی کی قیمت نے سلمان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا سہانا خان کے والد، شاہ رخ خان بھی لگژری واچز کے بڑے شوقین ہیں
لائف اسٹائل شائع 19 اپريل 2025 09:33am عامر کی گوری کے ساتھ تصویر میں جنید خان کی موجودگی سے لوگ حیران کیوں؟ تصویرسوفی شائن نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز پر شیئر کی
لائف اسٹائل شائع 19 اپريل 2025 08:53am بھارتی اداکار کے پیچھے کتے پڑ گئے، ویڈیو وائرل سوشل میڈیاصارفین ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے
لائف اسٹائل شائع 18 اپريل 2025 03:36pm ہانیہ عامر دلجیت دوسانجھ کی ’سردار جی 3‘ میں اہم کردار میں نظر آئیں گی،ناصر چنیوٹی کا انکشاف وہ خود بھی اس فلم میں کردار ادا کر رہے ہیں
لائف اسٹائل شائع 18 اپريل 2025 03:07pm ’ستارے زمین پر‘ کی ریلیز کا انتظار ختم، نئی تاریخ سامنے آ گئی فلم میں اداکارہ جنیلیا ڈیسوزا بھی اہم کردار میں نظر آئیں گی
لائف اسٹائل شائع 18 اپريل 2025 02:43pm وانی کپور نےفواد خان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے انہیں پردے پر دیکھنا خوشی کی بات ہے
لائف اسٹائل شائع 18 اپريل 2025 10:25am تمنا بھاٹیا کی ’نو انٹری 2‘ میں انٹری کا امکان روشن تمنا بھاٹیا کا کردار بپاشا باسو کے کردار سے ملتا جلتا ہوگا
لائف اسٹائل شائع 18 اپريل 2025 10:01am فلم ”جاٹ“ تنازعہ کا شکار، سنی دیول اور دیگر اداکاروں کے خلاف مقدمہ درج ابتدائی ردعمل کے بعد فلم پر پابندی لگانے کی دھمکیاں بھی دی جا چکی ہیں
لائف اسٹائل شائع 17 اپريل 2025 10:29am شاہ رخ کی بہن شہناز، شاہ رخ سے بھی آگے، لیکن ایک حادثے نے زندگی بدل دی ان کی زندگی کا وہ جذباتی ستون ، جو ہمیشہ ان کے دل کے سب سے قریب رہا
لائف اسٹائل شائع 17 اپريل 2025 08:39am دھمکیوں کے بعد فلم ساز گھبرا گئے، فواد خان کی فلم کا میوزک لانچ اب کہاں ہوگا؟ تقریب میں فنکاروں کے ساتھ ساتھ فلم کے موسیقار امیت ترویدی بھی شریک ہوں گے
لائف اسٹائل شائع 16 اپريل 2025 09:49am فلم ’جاٹ‘ پر پابندی کیلئے دو دن کا الٹی میٹم، ایک سین نے ہنگامہ کھڑا کردیا فلم کوسنی دیول کی "غدر 2" کے بعد ایک اور ہِٹ قرار دیا جا رہا تھا
لائف اسٹائل شائع 15 اپريل 2025 09:28am ’ابے تو ہے کون؟‘ مسلم شوہر کی تضحیک پر سوناکشی سنہا برس پڑیں زبردست جواب سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا
لائف اسٹائل شائع 14 اپريل 2025 01:42pm سنیتا آہوجا کا گووندا سے متعلق سوال پر ردعمل، دوسری شادی کی افواہیں پھر سرگرم سنیتا کے اشارے نے مداحوں کو الجھن میں ڈال دیا
لائف اسٹائل شائع 14 اپريل 2025 12:42pm سشمیتا سین بھی فواد خان اور ہانیہ عامر کی حمایت میں بول اٹھیں تخلیقی صلاحیتیں سرحدوں کی محتاج نہیں, اداکارہ کا پاکستانی فنکاروں کے حق میں بیان
لائف اسٹائل شائع 14 اپريل 2025 11:07am ”گاڑی کو بم سے اڑا دیں گے“ سلمان خان کو ایک اور جان سے مارنے کی دھمکی نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
لائف اسٹائل شائع 13 اپريل 2025 02:35pm ’سلمان خان کا بڑا راز لیک ہونے والا ہے‘، نجومی کی پیشگوئی نے تہلکہ مچا دیا ایک اور معروف ماہرِنجوم نے چند ہفتے قبل چونکا دینے والی پیشگوئی کی تھی
لائف اسٹائل شائع 13 اپريل 2025 11:13am ’چاچا تو ڈانس بھی کر لیتے ہیں‘: جے دیپ کے ”مووز“ دیکھ کر لوگوں کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم 25 اپریل کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہو رہی ہے۔
لائف اسٹائل شائع 12 اپريل 2025 11:43am برطانوی بادشاہ چارلس ’کیسری 2‘ دیکھیں اور سبق سیکھیں، اکشے کمار کی خواہش یہ فلم میرے لیے بہت خاص ہے، اکشے کمار
لائف اسٹائل شائع 12 اپريل 2025 09:16am اکشے کمار نے جیا بچن کو ’احمق‘کیوں کہہ دیا؟ ایسی فلموں کو ناپسند کرنے والا یقیناً احمق ہوگا، اکشے کمارکی برہمی
لائف اسٹائل شائع 11 اپريل 2025 02:37pm شاہ رخ کے والد نے عامرخان کے پردادا کے خلاف الیکشن لڑا، ماجرا کیا ہے؟ معروف اداکار ایک تاریخی پس منظربھی رکھتے ہیں
لائف اسٹائل شائع 11 اپريل 2025 01:20pm ”ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے“ ابھیجیت کا ایک بار پھر شاہ رخ خان پر طنزیہ وار ہماری آوازیں سننے کے بعد ایسا لگتا ہے جیسے ہم جڑواں ہوں
لائف اسٹائل شائع 10 اپريل 2025 11:35am اوم پوری کی سابقہ اہلیہ کا طلاق سے متعلق حیران کن انکشاف، اداکار پر گھناؤنا الزام لگا دیا وہ کسی اور سے ملاقاتیں کر رہےتھے اور میرے دوستوں نے مجھےاندھیرے میں رکھا
لائف اسٹائل شائع 10 اپريل 2025 09:10am بولی وڈ کی رومانوی جوڑی کا مجسمہ لندن میں نصب کرنے کا فیصلہ مجسمہ "سینز اِن دی اسکوائر"میں نصب کیا جائے گا
لائف اسٹائل شائع 09 اپريل 2025 05:46pm شاہ رخ خان دیوالیہ ہو گئے؟ نجومی نے اداکار کے ’منّت‘ چھوڑنے کی وجہ بتا دی شاہ رخ کو وہاں سے آگے بڑھنا چاہئے جہاں ابھی اس وقت وہ ہیں، نجومی گیتا نجلی سکسینہ
لائف اسٹائل شائع 09 اپريل 2025 01:02pm کیا کاجول کی بیٹی بالی ووڈ میں قدم رکھنے کو تیار ہے ؟اداکارہ نے بتادیا انہوں نے نئے آنے والے ٹیلنٹ کوبھی اہم مشورے دیے
لائف اسٹائل شائع 09 اپريل 2025 11:18am بالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر سلیم اختر انتقال کرگئے انہوں نے رانی مکھرجی اور تمنا بھاٹیہ کو ہندی سنیما میں متعارف کرایا تھا
لائف اسٹائل شائع 08 اپريل 2025 02:40pm راجیش کھنہ نے مرنے سے پہلے اپنی وصیت کیوں بدل دی؟ ڈمپل کپاڈیہ کو کیا ملا؟ وہ زندگی کے آخری دنوں میں وہ شدید کینسر کی بیماری سے لڑ رہے تھے
لائف اسٹائل شائع 08 اپريل 2025 01:23pm ملائکہ اروڑہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری وارنٹ گرفتاری اس سے قبل بھی جاری کیے جا چکے ہیں
پاکستان نے معرکہ حق میں ایسے ملک کو شکست دی جو دفاع پر اربوں ڈالر خرچ کرتا ہے، وزیراعظم کا آذربائیجان کے یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب