لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 22 جولائ 2022 01:22pm رنویر سنگھ کا برہنہ فوٹو شوٹ وائرل، انٹرنیٹ پر میمز کا طوفان انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی تصویری سیریز میں رنویر کو مکمل برہنہ حالت میں مختلف پوز دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 20 جولائ 2022 03:34pm جب دھرمیندر نے ہیما کو بانہوں میں لینے کیلئے 2 ہزار روپے رشوت دی دھرمیندر نے ہیما کا دل جیتنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی، نوبت یہاں تک آگئی کہ ایک اسپاٹ بوئے کو دو ہزار روپے رشوت تک دینی پڑی۔
لائف اسٹائل شائع 19 جولائ 2022 07:50pm اکشے کمار اپنی اہلیہ کا مزاق اڑانے والے کی ‘آخری رسومات کا خرچہ اٹھائیں گے’ ہالی وڈ کے سٹار ول سمتھ نے رواں ماہ آسکرز پر کامیڈیئن کرس راک کو تھپڑ مارا تھا جس کا حوالہ دیتے ہوئے کرن جوہر نے بالی وڈ کے ستارے اکشے کمار سے ایک سوال کیا
لائف اسٹائل شائع 19 جولائ 2022 02:55pm کے ایل راہول اور اتھیا شیٹی کب شادی کرنے والے ہیں؟ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق راہول اور اتھیا کے خاندانوں کے پلان میں کوئی تبدیلی نہیں ہوتی تو شادی 2023 کے جنوری یا فروری میں ہوجائے گی
Trending شائع 16 جولائ 2022 07:35pm ٹریفک قوانین کے نفاذ کے لیے دہلی پولیس کا کرینہ کپور کے ‘پوُ’ کے کردار کا استعمال یہ پہلی بار نہیں ہوا ہے کہ دہلی پولیس نے کوئی پیغام پہنچانے کے لیے میمز کا استعمال کیا ہو
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 15 جولائ 2022 04:40pm سابق حسینہ عالم و بھارتی اداکارہ سشمیتا سین نے شادی کرلی؟ اداکارہ سشمیتا سین کی شادی سے متعلق خبریں گردش کر رہی ہیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 13 جولائ 2022 10:26am کالے ہرن کو مارنے کا واقع: گینگسٹر کی سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی سلمان خان پر الزام ہے کہ اپنی فلم ’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘ کی شوٹنگ پر انہوں نے جودھپور کے قریب دو کالے ہرن مار دیے تھے
لائف اسٹائل شائع 08 جولائ 2022 06:59pm تاپسی پنو کے بالی وڈ میں 12 برس مکمل: ‘اب میرے میں بہت برداشت پیدا ہوگئی ہے’ ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ جب انہوں نے فلموں میں کام کرنا شروع کیا تھا اس وقت وہ کچھ باتوں پر بہت جلدی غصے میں آجاتی تھیں
لائف اسٹائل شائع 05 جولائ 2022 05:46pm رنویر سنگھ اہلیہ دیپیکا پاڈوکون کی مادری زبان بچوں کے لیے سیکھنا چاہتی ہیں کونکانی انڈین ریاست گوا کی سرکاری زبان ہے اور ملک کی دیگر ریاستوں میں بھی بولی جاتی ہے
لائف اسٹائل شائع 05 جولائ 2022 01:09pm شادی کے پہلے سال ہی بھاگنا چاہتی تھی: فرح خان شادی کرنے کی کوئی معیاری عمر نہیں ہے، جب آپ کو صحیح شخص مل جائے تو آپ کو شادی کرنی چاہیے
▶️ لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 02 جولائ 2022 02:15pm سابق حسینہ عالم سشمیتا سین نے کس بات پر شکرادا کیا؟ انٹرویو میں اپنی ذاتی زندگی سمیت پیشہ ورانہ زندگی پر بھی کھل کر باتیں کیں
لائف اسٹائل شائع 01 جولائ 2022 10:47am نیتو کپور نے فلم “جگ جگ جیو” میں روایتی دلہن کے انداز کو کیسے نبھایا؟ بھارتی میڈیا کے مطابق اس فلم میں نیتو کپور کی نو سال بعد بڑے پردے پر واپسی آئی ہیں
لائف اسٹائل شائع 01 جولائ 2022 09:58am شاہ رخ خان کی فلم “جوان” سے متعلق اہم انکشاف سال 2023 میں ریلیز ہونے والے کئی بڑے پروجیکٹس ہیں اور ان میں سے ایک ایٹلی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم جوان ہے
لائف اسٹائل شائع 30 جون 2022 11:12am آن اسکرین 90 کی دہائی سے بالی ووڈ کے 10 مشہور جوڑے کون سے ہیں؟ آن اسکرین 90 کی دہائی سے بالی ووڈ کے 10 مشہور جوڑے کونسے ہیں؟
لائف اسٹائل شائع 29 جون 2022 09:56am فلم “جگ جگ جیو” نے 5 دنوں میں کتنے کروڑ کمائے؟ بھارتی فیملی کامیڈی ڈرامہ فلم ہے “جگ جگ جیو” نے ریلیز ہوتے ہی مداحوں کے دل میں گھر کر لیا ہے
لائف اسٹائل شائع 28 جون 2022 11:43pm ‘مجھے برا لگے گا اگر کوئی باتھروم جانے کے لیے میری فلم بیچ میں بند کردے’ جان ابراہم کا کہنا ہے کہ "میں 299 یا 499 (انڈین) روپے کے لیے دستیاب نہیں ہونا چاہوں گا۔"
لائف اسٹائل شائع 28 جون 2022 01:09pm ہتک عزت کیس: کنگنا رناوت 4 جولائی کو ممبئی کی عدالت میں پیش ہوں گی ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت ہتک عزت کیس میں 4 جولائی کو ممبئی کی عدالت میں پیش ہوں گی۔ ٹائمز آف انڈیا کے...
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 26 جون 2022 11:43am گلوکار عدنان سمیع کی تصاویر وائرل، مداحوں کے تبصروں کی بھرمار تصویروں کو ان کے مداحوں کی جنب سے خوب پسند کی جارہا ہے