دنیا شائع 09 اگست 2023 06:08pm پارلیمنٹ میں راہول گاندھی کے ہوائی بوسے پر تنازع، خواتین اراکین نے شکایات درج کرا دی راہول گاندھی کی حرکت پر خواتین اراکین پارلیمان سیخ پا
دنیا اپ ڈیٹ 09 اگست 2023 10:18am مردہ بھارتی سیاستدان زندہ ہوگیا مہیش بگھیل اسپتال سے مردہ قراردیے جانےکے بعد گھر پرزندہ ہوگئے
دنیا شائع 06 اگست 2023 09:15pm اتر پردیش کے وزیراعلیٰ کیخلاف واٹس ایپ کمنٹ پر مسلمان زیرعتاب آگئے گروپ ایڈمن گرفتار، پولیس کو شکایت ٹوئٹر کے ذریعے موصول ہوئی تھی
دنیا اپ ڈیٹ 27 جولائ 2023 12:11pm ’جھوٹ بولے کوا کاٹے‘ رہنما عام آدمی پارٹی پرحملے کے بعد بی جے پی کا طنزیہ ٹویٹ ردعمل میں راگھو چڈھا نے بھی اینٹ کا جواب پتھرسے دیا
دنیا اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 10:52am منی پور: خاتون کو برہنہ پریڈ کرانے والے کا گھر نذر آتش، بھارت نے خبر75 روزچھپائے رکھی مودی سرکار نے ویڈیو ڈیلیٹ کرنے کا مطالبہ کررکھا ہے
دنیا شائع 15 جولائ 2023 05:30pm بھارتی دارالحکومت سے سیلاب کم ہونے لگا، بی جے پی نے دہلی کو ڈبونے کی سازش کی، عام آدمی پارٹی دہلی حکومت ذمہ داری سے بچ رہی ہے، دوسری ریاستوں پر الزام لگا رہی ہے، بی جے پی کا رد عمل
دنیا اپ ڈیٹ 17 جون 2023 08:52am بھارت میں ہندو انتہا پسندی بے نقاب کرنیوالی الجزیرہ ٹی وی ڈاکومنٹری پر پابندی ڈاکومنٹری میں بھارت کی سالمیت کوخطرہ پہنچانے والا مواد موجود ہے، درخواست گزار
دنیا شائع 15 جون 2023 05:54pm خواتین ریسلرز کی شکایت پرمودی کی جماعت کے بااثر رُکن پرمقدمہ درج بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کیخلاف تحقیقات میں 155 سے ذائد افراد سے پوچھ گچھ
دنیا شائع 29 مئ 2023 03:42pm بھارتی پارلیمنٹ میں ’سورہ رحمٰن‘ کی گُونج ، مودی سر جھکائے سُنتے رہے سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل
دنیا اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 02:35pm بھارتی صدر کی حمایت میں اپوزیشن کا نئی پارلیمنٹ بلڈنگ کی افتتاحی تقریب کا بائیکاٹ 'یہ بھارتیوں کیلئے فخرکا لمحہ ہے'
لائف اسٹائل شائع 22 مئ 2023 09:56am بی جے پی رہنما کی بیٹی سے مسلمان نوجوان کی شادی ’شدید ردعمل‘ کے بعد ملتوی فی الحال اس شادی کے لیے ماحول سازگار نہیں۔
دنیا اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 09:34am بھارتی مسلمانوں کو زندہ رہنے کیلئے کیاکچھ چھوڑنا پڑرہا ہے قیمہ والا پراٹھا، شادی میں احتیاط، دفتری امور میں معذرت اور بہت کچھ
دنیا شائع 14 مارچ 2023 09:13am بی جے پی اب بھارت سے اذان ختم کرنے کے درپے مُودی دور میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کے واقعات مزید بڑھنے لگے
دنیا اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 12:01pm شوبوائے سے نوبوائے: کانگریس نے کلیدی رہنما مولاناآزاد کی تصویر ہٹا ڈالی بی جے پی کی جانب سے بھی اقدام کی مخالفت
دنیا شائع 18 جنوری 2023 04:08pm بی جے پی رکن نے جہازکا دروازہ کیوں کھولا؟ کانگریس کا مودی سے سوال ساؤتھ کے ایم پی تیجسوی سوریا پرانڈیگو طیارے کا ہنگامی دروازہ کھولنے کا الزام ہے
دنیا شائع 07 جنوری 2023 09:24am بھارت میں بینظیر بھٹو کے پوسٹرز لگنے پربی جے پی تلملا اُٹھی 'ایسے لوگ ہمارے ملک کے دشمن ہیں اور ہمیں اس کا احساس ہونا چاہیے'
دنیا شائع 29 دسمبر 2022 06:01pm تھائی لینڈ کی پرواز میں بھارتیوں کا مسافر پر بدترین تشدد رھائی لینڈ سے بھارت جاتی پرواز میں بھارتی مسافروں کا ہنگامہ
دنیا شائع 24 دسمبر 2022 05:47pm انتہا پسند ہندوؤں نے خوشیاں بانٹتے سانتا کلاز کو بھی نہ بخشا گجرات میں سانتا کلاز پر بدترین تشدد، پندو اور عیسائی برادری آمنے سامنے
دنیا اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2022 11:19am مودی کیخلاف بلاول کے بیان نے بھارت میں آگ لگا دی پاکستانی سفارتخانے کے باہر احتجاج, بی جے پی کا وزیر خارجہ سے معافی کا مطالبہ
دنیا شائع 11 دسمبر 2022 03:13pm بڑی تعداد میں بھارتی مودی کے دیس کی شہریت چھوڑنے لگے بھارتی شہریوں کے اعداد و شمارسامنے آگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2022 11:14am مذہبی جبر، امریکی وزیر خارجہ بھارت کا نام گول کرگئے، پاکستان شامل بھارت کو شامل نہ کرنے پرمذہبی آزادیوں کے کمیشن کا احتجاج
دنیا شائع 19 اکتوبر 2022 05:10pm بھارتی کانگریس پارٹی میں پہلی بار ”غیر گاندھی“ سربراہ مقرر کھرگے نے 75 سال قبل ہندوستان کو انگریزوں کے چنگل سے آزاد کرانے میں مدد کی تھی۔۔۔
دنیا شائع 15 اکتوبر 2022 12:11pm بھارتی میڈیا ہزاروں افراد کے اس مارچ کو کیوں نہیں دکھا رہا کانگریس بھارت جوڑو یاترا کے ساتھ پارٹی کارکن متحد کرنے کے مشن پر ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2022 06:55am امریکی جریدے نے بالی ووڈ کے پول کھول دیئے بی جے پی اور آر ایس ایس بالی ووڈ میں کس قدر سرایت کر چکی ہیں اور اس کا کیا اثر ہو رہا ہے؟
دنیا شائع 09 اکتوبر 2022 09:52pm بھارت میں مسلمانوں کے اقتصادی بائیکاٹ کی مہم مسلمان دہلی کو "منی پاکستان" میں تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، پرویش ورما
لائف اسٹائل شائع 23 اگست 2022 10:46am بگ باس کی ایک اور کھلاڑی سونالی پھوگاٹ انتقال کر گئیں سونالی پھوگاٹ نے 22 اگست کی رات آخری سانس لی۔ وہ اپنے عملے کے کچھ ارکان کے ساتھ گوا گئی تھیں۔