پاکستان اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 07:43pm تحریک انصاف نے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو شوکاز نوٹس جاری کردیا سیف اللہ ابڑو کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی اور بلاول بھٹو کے حق میں دستبرداری پر شوکاز نوٹس جاری ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2024 06:42pm تحریک انصاف کے کارکن ووٹ ضائع نہ کریں، ن لیگ کو روکنے کیلئے تیر پر ٹھپہ لگائیں، بلاول کوئی تو وجہ ہے کہ شیر شکار کے لیے نہیں نکل رہا، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2024 06:38pm ہم کسی صورت بلاول بھٹو زرداری کی مدد نہیں کریں گے، عمران خان نواز شریف اور آصف زرداری کے کیسز بھی روز رکھیں تاکہ جلدی کام مکمل ہو، عمران خان کا جج سے مکالمہ
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 11:21pm نواز شریف کی این اے 130 میں ریلی، این اے 27 میں آصفہ نکل آئیں نواز شریف ریلی میں اصلی شیر لانے پر ناراض، آئندہ کسی ریلی میں اصلی شیر نہ لانے کی ہدایت
پاکستان شائع 23 جنوری 2024 07:15pm نواز شریف وزیراعظم بنے تو جیلر سے جج تک سب سے انتقام لیں گے، بلاول بھٹو پرانے سیاست دان نفرت اور تقسیم کی سیاست کر رہے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 22 جنوری 2024 09:28pm ہمیں بلاول کے جلسوں پر نہیں جو وہ زبان استعمال کررہے ہیں اس پر اعتراض ہے، عظمیٰ بخاری حقیقت ہے ن لیگ کو جب بھی حکومت ملی ان کو لاڑکانہ اور سندھ یاد نہیں آیا، ناز بلوچ
پاکستان شائع 22 جنوری 2024 04:45pm پاکستان کے عوام مجھے ایک موقع دیں ملک کی قسمت بدل دوں گا، بلاول بھٹو پیپلزپارٹی وہ واحد جماعت ہے جو تمام مسائل کا مقابلہ کر سکتی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 19 جنوری 2024 04:29pm بڑی مشکل سے کل شیر نظر آیا، ڈر ہے کہی پھر نہ چھپ جائے، بلاول بھٹو لاہور کے سیاست دانوں سے ڈرنے والے نہیں، ہم ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 05:45pm عوام پیپلز پارٹی کو بھاری اکثریت دلوائیں، وزیراعلی اور وزیراعظم جیالا ہوگا، بلاول بھٹو عوام اپنا ووٹ ضائع نہ کریں، ٹھپے پہ ٹھپہ تیر پر ٹھپہ لگائیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 07:41pm کارکن بلاول بھٹو کو پنجاب سے جتوا کر وزیراعظم بنائیں گے، آصف زرداری ہم نے کبھی لوگوں کو گمراہ کر کے ان سے ووٹ نہیں مانگا، شریک چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 04:54pm خون چوسنے والے شیر کا تیر سے شکار کریں گے، چوتھی بار وزیراعظم نہیں بننے دیں گے، بلاول بھٹو سازشوں کی طاقت پر یقین رکھنے والا چوتھی بار وزیر اعظم بننا چاہتا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 08:28pm چوہدری سرور کا این اے 127 میں بلاول بھٹو کی بھرپور حمایت کا اعلان سابق گورنر پنجاب خود بلاول بھٹو کی الیکشن کمپین کریں گے
پاکستان شائع 16 جنوری 2024 07:29pm ایک شخص کو چوتھی بار مسلط کیا گیا تو عوام نقصان اٹھائیں گے، بلاول بھٹو چیئرمین پیپلزپارٹی کے لاڑکانہ اور نوڈیرو میں تقریب سے خطاب کے دوران سیاسی وار
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 05:27pm ن لیگ مخالفین کو پچ آؤٹ کر کے میدان میں اکیلے کھیلنا چاہتی ہے، بلاول بھٹو الیکشن قریب ہیں اور ہم سازشوں کو ناکام کرکے عوام کے ساتھ وفاق میں حکومت بنائیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جنوری 2024 05:48pm شیر کا شکار تیر سے ہوتا ہے بلے سے نہیں، بلاول بھٹو ہمارے سوا کسی کو عوامی مسائل کا احساس نہیں، باقی جماعتوں کو صرف کرسی کا شوق ہے، چیئرمین پی پی پی
پاکستان شائع 13 جنوری 2024 12:13pm ن لیگ کو ملتان میں بڑا جھٹکا: اہم رہنماپیپلز پارٹی میں شامل بلاول بھٹو نے ملتان میں 26 جنوری کو جلسے کا اعلان کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 11:31pm پیپلزپارٹی کا راولپنڈی کی 7 قومی اور 15 صوبائی اسمبلی کیلئے امیدواروں کا اعلان این اے 52 سے راجہ پرویزاشرف کو ٹکٹ جاری جبکہ این اے 23 سے پارٹی اپنے امیدوار کا فیصلہ نہ کرسکی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 08:04pm بلاول بھٹو عوامی تحریک کے دفتر پہنچ گئے، سانحہ ماڈل ٹاؤن کی غیرجانبدار تحقیقات کا مطالبہ ہماری سوچ اور نظریہ ایک ہے، مل کر جدوجہد کریں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 03:21pm کوئی جیل سے بچنے اور کوئی جیل سے نکلنے کیلئے الیکشن لڑرہا ہے، بلاول پی پی کی حکومت بنے گی تو 300 یونٹ بجلی غریبوں کو مفت ملےگی، بلاول
پاکستان شائع 10 جنوری 2024 10:01pm ن لیگ چاہے کچھ بھی کرلے، 8 فروری کو الیکشن ہر صورت ہوں گے، بلاول بھٹو پیپلز پارٹی میدان میں اتر چکی ہے، لاہور سے ڈٹ کر مقابلہ کرے گی، چیئرمین پی پی پی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جنوری 2024 08:39pm ایک ہی شخص کوبار بار عوام وزیر اعظم قبول نہیں کریں گے، بلاول بھٹو وزیر اعظم اور پنجاب کا وزیراعلی دونوں جیالے ہوں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 06:07pm اقوام متحدہ اور او آئی سی بھی قرارداد پاس کر لیں تو الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے، بلاول بھٹو ن لیگ اور پی ٹی آئی اپنے لیڈروں کو جیل سے بچانے کیلئے الیکشن لڑرہی ہیں، چیئرمین پی پی پی
پاکستان شائع 05 جنوری 2024 08:53pm پیپلزپارٹی کا سندھ سے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان سندھ میں قومی اسمبلی کی تمام 53 نشستوں پر پیپلزپارٹی الیکشن لڑے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 12:29am پیپلز پارٹی، ن لیگ اور پی ٹی آئی نے الیکشن التوا مسترد کردیا پی پی کی جانب سے سینیٹر کو نوٹس جاری
شائع 05 جنوری 2024 05:13pm پاکستان کو مشکل معاشی حالات کا سامنا ہے، بلاول بھٹو زرداری عوام کو تعلیم اور صحت کی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 07:34pm پیپلزپارٹی نے انتخابی جلسوں کا ابتدائی شیڈول جاری کر دیا بلاول بھٹو ملک کے مختلف شہروں میں 30 سے زائد جلسے کریں گے
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 05:56pm ن لیگ کی طرح جھوٹے وعدے نہیں کرتے، دل کی تکلیف پر یہ لندن بھاگ جاتے ہیں، بلاول بھٹو پیپلزپارٹی جیتنے کیلئے ہر حلقے سے الیکشن لڑرہی ہے، چیئرمین پی پی پی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 10:53pm سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے وزیراعظم کے لیے بلاول بھٹو کے نام کی توثیق کردی 8 فروری کو الیکشن ضرور ہوں گے، پارٹی جو بھی ذمہ داری دے گی، نبھاؤں گا، بلاول بھٹو
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 10:04pm پنجاب کے سیاسی منظر نامے کو تبدیل کرنے کا مشن لیے بلاول بھٹو لاہور پہنچ گئے سابق صدر آصف علی زرداری کی بھی کل لاہور آمد متوقع
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 09:25pm این اے 127 لاہور سے بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی منظور ایاز فاروقی نامی شخص کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض کو مسترد کردیا گیا