پاکستان شائع 07 مارچ 2025 10:38am خیبر پختونخوا حکومت نے دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے افغانستان سے بات چیت ناگزیر قرار دے دی وفاق نہ خود افغانستان سے بات کر رہا ہے اور نہ ہمیں بات کرنے دے رہا ہے، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 05 مارچ 2025 12:45pm خیبر پختونخوا حکومت کا دہشتگردی کی روک تھام میں وفاق کے کردار پر اظہار برہمی وفاق کی غیر سنجیدگی اور افغانستان کے ساتھ سرد مہری کے باعث دہشتگردی میں اضافہ ہو رہا ہے، بیرسٹر سیف
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2025 02:26pm جو شخص دوپہر 12بجے اٹھتا ہو وہ روزہ کیسے رکھ سکتا ہے، عظمیٰ بخاری کا عمران خان پر وار وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے بیرسٹرسیف کے بیان پر ردعمل دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2025 10:01pm عمران، بشریٰ بی بی سحری و افطار میں کچھ نہ ملنے کے باعث نہار منہ روزہ رکھ رہے ہیں، بیرسٹر سیف بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر پابندی رمضان میں کارکنوں کو اذیت دینا ہے، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 02 مارچ 2025 09:42am اکوڑہ خٹک دھماکہ: خیبرپختونخوا حکومت کا وفاق سے افغان مذاکرات کے ٹی او آرز فوری منظور کرنے کا مطالبہ مریم نواز بھارت سے اسموگ ڈپلومیسی کر سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا حکومت کو بھی افغانستان سے بات چیت کا موقع ملنا چاہیے، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 24 فروری 2025 10:22am جعلی وزیرِ اعلیٰ نے سڑک کو چونا لگانے کی کوشش میں قومی خزانے کو چونا لگا دیا، بیرسٹر سیف مریم نواز کو علی امین گنڈا پور سے خصوصی تربیت لینے کی ضرورت ہے، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 19 فروری 2025 12:13pm عظمیٰ بخاری کا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل، ’اڈیالہ جیل کا قیدی اور اس کے ساتھی مریم نواز کے بغض میں مبتلا ہیں‘ مریم نواز کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے دو صوبوں کی حکومتیں سخت پریشان ہیں، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2025 12:14pm مریم نواز چاہتی ہیں بانی پی ٹی آئی انہیں خط لکھیں، بیرسٹر سیف مریم نواز کی ہر تقریر میں بانی چیئرمین کا ذکر ہوتا ہے، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 17 فروری 2025 09:58am صدر زرداری بلاول کو شیروانی پہنانے کے خواہش مند، شہباز اپنا بوریا بستر گول کرنے کی تیاری کریں، بیرسٹر سیف دونوں پارٹیوں نے فارم 47 پر باریاں لینے کا پلان بنایا ہے، صوبائی مشیر اطلاعات
پاکستان اپ ڈیٹ 17 فروری 2025 12:24am کے پی حکومت نے افغانستان کے دورے کیلئے ٹی او آرز تیار کر لیے، بیرسٹرسیف کی تصدیق کے پی حکومت نے افغانستان کے دورےکے لیے ٹی اوآرز تیارکرلیے، بیرسٹرسیف
پاکستان شائع 10 فروری 2025 04:09pm بانی نے جسٹس یحییٰ آفریدی سےکہا ہے فیصلہ کریں رول آف لاء کے ساتھ کھڑا ہونا ہے یا نہیں، علیمہ خان مجھے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں داخلے کی اجازت نہیں دی گئی، بیرسٹر علی ظفر
پاکستان شائع 10 فروری 2025 02:22pm اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی سنیارٹی تنازع کے حل تک جوڈیشل کمیشن کا اجلاس مؤخر کیا جائے، بیرسٹر سیف ہم وکلا اور صحافی برادری کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 31 جنوری 2025 08:55am خیبرپختونخوا حکومت افغانستان سے مذاکرات کے ٹی او آر تیار کررہی ہے، بیرسٹر سیف خیبرپختونخوا حکومت کا افغانستان سے مذاکرات کے لیے وفد بھیجنے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جنوری 2025 11:51am نواز شریف نے عرفان صدیقی کو مذاکرات کی ناکامی کا ہدف دیا تھا، بیرسٹر سیف نواز شریف اور مریم نواز گروپ مذاکرات کی ناکامی پر خوشی سے پھولے نہیں سما رہا، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جنوری 2025 02:08pm عمران خان کی ہدایت پر اہم مشاورتی اجلاس کا انعقاد، مسائل کے حل کیلئے قومی اتحاد کی ضرورت پر زور شرکاء نے اس مشاورتی اجلاس کو قومی یکجہتی کے لیے ایک اہم قدم قرار دیا
پاکستان شائع 24 جنوری 2025 10:40am بیرسٹر سیف نے پیکا ایکٹ میں ترامیم کو مسترد کردیا پیکا ایکٹ میں ترامیم آزادیِ صحافت پر شب خون مارنے کے مترادف ہیں، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 22 جنوری 2025 09:39am نواز شریف رائیونڈ میں بیٹھ کر فوج کی مانیٹرنگ بند کریں، بیرسٹر سیف جعلی حکومتی وزرا فوج کی قیادت کو متنازع بنانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 19 جنوری 2025 06:46pm کرم کی صورتحال پر خیبرپختونخوا میں اعلیٰ سطح کی بیٹھک، شرپسند عناصر کے خلاف بلا تفریق سخت کارروائی کا فیصلہ امن پسند لوگوں کو نقصان سے بچانے کیلئے انہیں شرپسندوں سے الگ کرکے کارروائی کی جائے گی، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 19 جنوری 2025 04:54pm عظمیٰ بخاری کا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل سامنے آگیا عمران خان کے چیلے اور چمچوں کو ابھی بھی اپنے آقا کی کرپشن نظر نہیں آرہی، وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستان شائع 18 جنوری 2025 10:00am نواز شریف نے اپنی ٹیم کو مذاکرات ناکام بنانے کا مشن سونپ دیا، بیرسٹر سیف پی ٹی آئی اور عسکری قیادت کے درمیان ملاقات کے بعد نواز شریف کیمپ میں کھلبلی مچ گئی ہے، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 17 جنوری 2025 09:36am القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ آنے سے پہلے بیرسٹر سیف کا بیان سامنے آگیا انصاف میں تاخیر انصاف سے انکار کے مترادف ہے، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 16 جنوری 2025 09:29am کرم تنازعہ: بیرسٹر سیف سے اہلسنت اور اہل تشیع وفود کی ملاقات، امن معاہدے کے نفاذ میں حائل رکاوٹوں پر بات چیت بیرسٹر سیف نے دونوں فریقین کے تحفظات بغور سنے اور دور کرنے کی یقین دہانی کرائی
پاکستان شائع 08 جنوری 2025 12:21pm خیبرپختونخوا حکومت کا ڈی سی پر فائرنگ کرنے والوں کی شناخت ظاہر کرنے سے انکار ابھی کوئی اور واقعہ بھی رونما ہو سکتا ہے، اس لیے قافلہ روانہ نہیں کر سکتے، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 05 جنوری 2025 06:56pm کرم میں امن دشمنوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، بیرسٹر سیف ڈی سی کرم پر فائرنگ کے واقعہ امن کیلئے بڑا دھچکا نہیں، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 02 جنوری 2025 11:31am کرم میں نئی پولیس پوسٹوں سمیت دو ایف سی پلاٹون تعینات کی جائیں گی، بیرسٹر سیف سڑک کی بندش کا مقصد مزید خونریزی کا راستہ روکنا تھا، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 01 جنوری 2025 09:57pm خیبرپختونخوا حکومت کا ہفتے کے دن پہلا قافلہ پاراچنار روانہ کرنے کا اعلان کرم میں زمینی راستوں پر کانوائے بروز ہفتہ روانہ ہوں گے، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 01 جنوری 2025 08:14pm کرم امن معاہدے پر دستخط کے بعد خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اعلان خوش آئند بات ہے کہ فریقین کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 30 دسمبر 2024 10:38am عطاء تارڑ نے خیبرپختونخوا کی معیشت پر بات کرکے بڑے بڑے معیشت دانوں کی ہنسی نکال دی، بیرسٹر سیف عطاء تارڑ نے وفاقی حکومت کا وائٹ پیپر کاپی کرکے خیبرپختونخوا کے کھاتے میں ڈال دیا، بیرسٹر سیف
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2024 05:52pm کرم تنازعہ: فریقین کے درمیان معاہدے عمومی اتفاق، اہم شقیں سامنے آگئیں اہلسنت نے اپنے عمائدین اور عوام سے مشاورت کے لیے دو دن کا وقت مانگا ہے، بیرسٹر سیف
▶️ پاکستان شائع 28 دسمبر 2024 09:36pm گرینڈ جرگہ 9 گھنٹے جاری رہنے کے بعد ختم، حتمی فیصلے تک نہ پہنچ سکا جرگہ ممبران کے تحفظات دور ہونے پر پائیدار معاہدہ طے ہو پائے گا، کمشنر کوہاٹ
ٹی ٹی پی دہشت گرد تنظیموں کیلئے چھتری ہے، ٹھوس شواہد ہیں کابل پاکستان میں حملوں کی سرپرستی کر رہا ہے، منیر اکرم
نئی شامی حکومت کا 1300 ہلاکتوں کے بعد بشار الاسد کے حامیوں کے خلاف جاری فوجی آپریشن ختم کرنے کا اعلان
ٹرمپ کے بیان سے امریکہ سمیت دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس میں تباہی، خام تیل اور سونا بھی اپنی قدر کھو بیٹھا
دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل کیا جائے گا، منصوبے پر پیپلزپارٹی کو مکمل اعتماد میں لیں گے، وزیراعظم نے یقین دہانی کرادی
دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا فیصلہ واپس لیا جائے، اپوزیشن کے احتجاج اور شور شرابے میں صدر مملکت کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب