پاکستان اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 07:28pm الیکشن کا التوا چاہتے ہیں نہ بائیکاٹ، سپریم کورٹ فیصلے پر لازمی اپیل دائر کریں گے، بیرسٹر گوہر آزاد الیکشن لڑنے سے ہارس ٹریڈنگ کے امکانات بڑھ جاتے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 05:31pm پی ٹی آئی کو بلے کا نشان نہ ملا تو دنیا الیکشن تسلیم نہیں کرے گی، بیرسٹر گوہر امید ہے سپریم کورٹ جمہوریت کو ڈی ریل نہیں ہونے دے گی، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 09:46am بیرسٹر گوہر ٹکٹوں کا اعلان نہ کر سکے، پارٹی ذرائع نے وجہ بتا دی خیبرپختتونخواہ سے ٹکٹوں کے اعلانات بعد ازاں سامنے آگئے
پاکستان شائع 11 جنوری 2024 04:43pm ٹکٹوں سے متعلق مشاورت مکمل، آج رات 11 بجے سے پہلے اعلان کردوں گا، بیرسٹر گوہر الیکشن کمیشن پشاور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق سرٹیفکیٹ جاری کرے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 07:20pm بلے کا نشان واپس نہ ملا تو ہمارے پاس پلان بی موجود ہے، بیرسٹر گوہر اگر فیصلہ حق میں آیا تو 12 جنوری تک امیدواروں میں ٹکٹ تقسیم کر دیں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 07:17pm مخالفین سن لیں میدان خالی نہیں ملے گا، بیرسٹر گوہر کا اعلان عوام کے سمندر کو کوئی نہیں روک سکے گا، سابق چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 10:47am سپریم کورٹ سینیٹ سے منظور شدہ قرارداد کا فوری نوٹس لے، بیرسٹر گوہر ملک کا مستقبل شفاف انتخابات کے انعقاد سے جڑا ہے، ترجمان
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جنوری 2024 06:17pm الیکشن کے بعد کیا ہوگا، بیرسٹر گوہر نے بڑی دھمکی دیدی ایک پارٹی کو الیکشن سے باہر کیا تو جمہوریت ڈی ریل ہوگی، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 11:17pm بلے کے علاوہ نشان بھی لے سکتے ہیں، بائیکاٹ نہیں کرینگے، چئیرمین پی ٹی آئی پلان اے ، بی اور سی موجود ہے، ہم پارلیمان میں جانا چاہتے ہیں، بیرسٹر گوہر
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 10:20pm الیکشن کمیشن کے پاس انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملات دیکھنے کا اختیار نہیں، بیرسٹر گوہر انتخابی نشان واپس لینے کا مطلب پارٹی ختم کرنا ہے، پریس کانفرنس، سپریم کورٹ نے نواز شریف کو تاحیات نااہل قرار دیا ہے، لطیف کھوسہ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 12:19pm نگراں حکومت کے تحت خوفناک نظام، کیا انتخابات ڈی ریل کرنا چاہتی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پی ٹی آئی کو عمران خان سے سیاسی مشاورت کی اجازت دیدی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 03:09am پریس کانفرنس کرنگ والوں کو ٹکٹ نہیں ملے گا، بیرسٹر گوہر شیخ رشید سمیت کسی سیاسی جماعت سے اتحاد کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 06:10pm عدالتیں بلے کا نشان بحال کرائیں گی، میں بدستور پارٹی چیئرمین ہوں، بیرسٹر گوہر سیاسی جماعتیں نشان کے بغیر بھی ہوتی ہیں، پی ٹی آئی رہنما
▶️ پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 10:28pm انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار، تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان چھن گیا چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے فیصلہ سنا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 10:20pm تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ پشاور ہائیکورٹ میں چینلج کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ بدنتی پر مبنی ہے، بیرسٹر گوہر علی خان
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 11:38am بیرسٹرگوہر کا اتنا تجربہ نہیں، عمران کے بعد پارٹی عہدہ میرے پاس ہے، لطیف کھوسہ توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جارہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 02:22pm چیف الیکشن کمشنر کے مستعفی ہونے سے انتخابات تاخیر کا شکار ہوں گے، بیرسٹر گوہر الیکشن کمیشن نے ہمارے انٹرا پارٹی انتخابات پر کوئی اعتراض نہیں کیا، چئیرمین پی ٹی آئی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2023 03:33pm پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی امیدوں پر پانی پھیر دیا الیکشن کمیشن کو 22 دسمبر سے پہلے فیصلے کرنے کا حکم
▶️ پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 12:19pm عام انتخابات میں کسی جماعت کے ساتھ اتحاد نہیں کریں گے، چئیرمین پی ٹی آئی اگر ڈی سی، آر اوز ہوں تو وہ حکومت کا حصہ ہیں جو شفاف نہیں رہی، بیرسٹر گوہر
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 12:14pm الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کے خلاف کارروائی سے روک دیا گیا سماعت 21 دسمبر تک ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 02:30pm الیکشن کمیشن سرٹیفکیٹ نہ ملا تو پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈرز کے آزاد امیدوار بننے کا خطرہ ہے، بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس پر الیکشن کمیشن نے نہیں بتایا محفوظ فیصلہ کب سنائیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 09:39pm الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس 18 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کرکے طلب کرلیا
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 05:14pm انٹراپارٹی انتخابات: الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 9 عہدیداروں کو نوٹسز جاری کردیے الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کے خلاف سماعت کل ہوگی
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 03:53pm پی ڈی ایم کی کسی سیاسی جماعت سے انتخابی اتحاد نہیں کریں گے، بیرسٹر گوہر عمران خان نے سائفر گمشدگی کیس میں فرد جرم کی نفی کر دی، نومنتخب چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2023 11:58am پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیخلاف تمام درخواستگزاروں کو آئندہ سماعت جواب جمع کرانے کی ہدایت ہم سامنے طوفان دیکھ رہے ہیں جس کے لیے حکمت عملی بنانا ہوگی، وکلاء تحریک انصاف
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 05:24pm چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا الیکشن کمیشن سے پارٹی سرٹیفکیٹ شائع کرنے کا مطالبہ پی ٹی آئی کو دیگر جماعتوں کے مقابلے میں امتیازی سلوک کا نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیئے، گوہر خان