Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

Bani Gala

'عدالتوں نے نوازشریف کو سرخرو کیا'
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2021 07:42pm

'عدالتوں نے نوازشریف کو سرخرو کیا'

آزاد کشمیر ہجیرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا اقتدارکےلئے نوازشریف پر الزامات لگائےجاتےتھے۔نوازشریف پر جو الزامات لگائےوہی عمران خان پرلگے۔