پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 10:29am پنجگور میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ سے سب انسپکٹر شہید ڈرائیور اور گن مین معجزانہ طور پر محفوظ رہے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 09:19pm قلات : سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشتگرد سکیورٹی فورسزکےخلاف متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 10:26pm پشین : سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد ہلاک ہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ ،2 ہینڈ گرینیڈ، ایک آئی ڈی، 4 کلودھماکہ خیز مواد برآمد ہوا، سی ٹی ڈی حکام
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 10:50am بلوچستان میں کسی بلوچ نے نہیں، دہشتگردوں نے پاکستانیوں کو قتل کیا، سرفراز بگٹی معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے والوں کو نشانہ عبرت بنائیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 08:29am امریکا کی بلوچستان میں حملوں کی مذمت، ’دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ ہیں‘ علاقائی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے میں امریکا اور پاکستان کا مشترکہ مفاد ہے، میتھو ملر
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 12:11pm پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کا استعمال، ناقابل تردید شواہد ایک بار پھر منظرعام پر افغان عبوری حکومت کے اقتدار میں آتے ہی افغان سرزمین عالمی دہشت گردوں کی آماجگاہ بن گئی
پاکستان شائع 30 اگست 2024 01:03pm جو ریاست کے خلاف بندوق اٹھائے گا، اس کا بندوست کیا جائے گا، محسن نقوی جانتے ہیں دہشتگردی کے پیچھے کون ہے، بلوچستان میں مکمل منصوبہ بندی کے ساتھ دہشتگردی کی گئی، وزیر داخلہ کا اظہار خیال
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 04:02pm بلوچستان سے دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہے اور جنگ جاری رہے گی، وزیراعظم شہیدوں کا لہو رائیگاں نہیں جائے گا، صوبے میں ترقی کی راہ میں رکاوٹوں کو دور کریں گے، شہباز شریف کا کوئٹہ میں اجلاس سے گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 02:59pm کالعدم بی ایل اے کی ملکی اداروں کو بدنام کرنے کی ایک اورسازش بے نقاب لاپتہ افراد کے نام پر بلوچ لبریشن آرمی کے ڈرامے کا ڈراپ سین ہوگیا
دنیا شائع 27 اگست 2024 06:45pm امریکا کی بلوچستان میں ہونے والے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت امریکا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، جوناتھن لالی
پاکستان شائع 27 اگست 2024 06:02pm چین کی بلوچستان میں دہشتگردی کی مذمت، پاکستان سے سکیورٹی تعاون بڑھانے کا اعلان ہم انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں کو آگے بڑھانے، اور لوگوں کے تحفظ کے لیے پاکستان کی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے، ترجمان دفتر خارجہ چین
دنیا شائع 27 اگست 2024 03:26pm اقوام متحدہ، یورپی یونین، چین اور ایران کی بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کی مذمت حکومت پاکستان تحقیقات کرے اور اس بات کو یقینی بنائے کہ ذمہ داروں کا احتساب کیا جائے، ترجمان سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
پاکستان شائع 27 اگست 2024 02:12pm سانحہ راڑہ شم کیخلاف ٹرانسپورٹرز کا احتجاج، حکومت سے تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ احتجاج گزشتہ 4 گھنٹے سے جاری، دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا
پاکستان شائع 27 اگست 2024 01:28pm بلوچستان میں دہشت گردانہ حملوں میں بھارتی میڈیا کا انتہائی شرم ناک کردار دہشت گرد حملوں سے پاکستان میں بدامنی پھیلائی جا رہی ہے، دفاعی ماہرین
پاکستان شائع 27 اگست 2024 11:29am ملک دشمنوں سے کوئی بات نہیں ہوگی، دہشتگردی کو ختم کرنے کا وقت آپہنچا، وزیراعظم دہشت گرد پاکستان اور چین میں فاصلے پیدا کرنا چاہتے ہیں، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اگست 2024 10:58am خیبرپختونخوا حکومت کا شہدا بلوچستان کیلئے پیکج کا اعلان وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے شہدا پیکج کی منظوری دے دی
پاکستان شائع 15 اگست 2024 10:06am بلوچستان میں احتجاج کے نام پر بدامنی پیدا کرنے کی کوشش کی گئی، سرفراز بگٹی ڈی سی پنجگور کو بے دردی سے شہید کردیا گیا، ان کے بچوں اور فیملی کو سپورٹ کریں گے، وزیر داخلہ بلوچستان
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 12:03pm بلوچیت کا بہانہ بناکر گوادر کے لوگوں کو تر قی سے روکا جا رہا ہے، ضیاء لانگو صوبے میں کشت خون کی ہو لی کھیلی جا رہی ہے، احتجاج کی سیاست کو مسترد کیا جائے، وزیر داخلہ بلوچستان
پاکستان شائع 26 جولائ 2024 10:55am پنجگور میں مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، لیویز ذرائع
پاکستان شائع 13 جولائ 2024 08:08pm ماہ رنگ بلوچ اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دیگر افراد کے خلاف ایف آئی آر درج ماہ رنگ بلوچ و دیگر کےخلاف ایف آئی آر میں سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے، کار سرکار میں مداخلت کے دفعات شامل
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 11:15am کوہلو : 28 لیویز افسران و اہلکار ملازمت سے برطرف اہلکار ری پولنگ میں مختلف پولنگ اسٹیشن و دیگر مقامات پر تعیناتیوں کے باوجود غیر حاضر تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اپريل 2024 01:26pm میں بس میں سویا تھا اچانک آواز آئی، ”سب اپنے شناختی کارڈ نکالو اور جو پنجابی ہیں باہر آ جاؤ“ جمعہ کی شب کوئٹہ سے تفتان جانیوالی بس سے 9 مسافروں کو اتار کر قتل کیا گیا
پاکستان شائع 13 اپريل 2024 08:44pm بلوچستان کی شاہراہوں پر چیک پوسٹس بحال کرنے کا اعلان جب تک پُرامن احتجاج کریں گے سر آنکھوں پر، جب راستے بند کریں گے تو حکومت اپنا راستہ اختیار کرے گی، سرفراز بگٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اپريل 2024 11:59am نوشکی واقعہ پر وزیر اعظم کا اظہار مذمت ’دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے‘ شہباز شریف کی نوشکی میں مسافروں کے اغوا کے بعد قتل کی مذمت، رپورٹ طلب
پاکستان شائع 10 اپريل 2024 01:55pm حب: پولیس چوکی پر دستی بم حملہ، ایک اہلکار زخمی حملے کے بعد دہشتگرد فرار ہوگئے، ذرائع
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 01:50pm ریاست نے دہشت گردوں اور سہولت کاروں کیخلاف جنگ کا اعلان کردیا، جان اچکزئی گوادر کو آفت زدہ قرار دینے پر میں نام نہاد کمیٹی کی مذمت کرتا ہوں، سابق نگراں وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 02 مارچ 2024 07:35pm ڈیرہ بگٹی: نو منتخب وزیراعلیٰ بلوچستان کے قریبی ساتھی پر بم سے حملہ، 2 افراد زخمی قافلہ ڈیرہ بگٹی سے پیرکوہ جارہا تھا کہ گاڑی کو ریموٹ کنٹرول سے نشانہ بنایا گیا، پولیس
پاکستان شائع 26 فروری 2024 11:15pm قلات میں فائرنگ سے ہندو تاجر قتل، کمسن نواسہ زخمی مقتول ہندو تاجر کو اس کے وائن اسٹور پر نشانہ بنایا گیا، ذرائع پولیس
پاکستان شائع 08 فروری 2024 02:47pm یقیناً کوئی نہ کوئی تھریٹس ضرور ہوں گی اس لیے موبائل سروس بند کی گئی، احمد شاہ موبائل سروس کی بندش وفاقی حکومت کا اختیار، دہشتگردی واقعات پر فیصلہ کیا گیا، نگراں وزیرِ اطلاعات سندھ
پاکستان شائع 08 فروری 2024 09:55am بلوچستان دھماکوں میں جاں بحق افراد کراچی سے ووٹ ڈالنے پہنچے تھے ہمارے گھر کے 4 افراد چلے گئے، میرا پورا خاندان اجڑ گیا