لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 09 فروری 2024 08:36am کیا بابر اعظم پی ٹی آئی کو سپورٹ کر رہے ہیں؟ الیکشن سے ایک دن پہلے بابر اعظم پاکستان پہنچے
لائف اسٹائل شائع 02 فروری 2024 10:34am ’مُرشد میں آپ کو اکیلے میں بتاؤں گا‘ بابر اعظم نے محمد رضوان کو ٹالتے ہوئے مداح کوٹوٹا دل لیکر کہاں جانے کا مشورہ دیا؟
لائف اسٹائل شائع 30 جنوری 2024 03:06pm سوشل میڈیا نے بابر اعظم کی ہمشکل ’بھارتی دُلہن‘ ڈھونڈ نکالی مخصوص 'سیمی یونی برو' سے لے کر آنکھوں اور ناک تک، دلہن کے خدوخال کرکٹ اسٹار کی یاد دلانے لگے
کھیل شائع 29 جنوری 2024 10:27am بی پی ایل میں نازیبا الفاظ کا الزام، بابر اعظم بھڑک گئے وائرل ویڈیو میں انہیں مخالف ٹیم کے وکٹ کیپر پر برہم ہوتے دیکھا جاسکتا ہے
کھیل شائع 26 جنوری 2024 11:26am سابق کپتان بابر اعظم پر تنقید صحافی کو مہنگی پڑگئی صحافی شعیب جٹ، اہل خانہ کو سوشل میڈیا پر جان سے مارنے کی دھمکیاں
کھیل شائع 23 جنوری 2024 11:53pm بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں پہنچتے ہی بابراعظم نے دھوم مچادی رنگپور رائیڈرز کی نمائندگی کرنے والے بابراعظم نے سلہٹ اسٹرائیکرز کیخلاف یقینی شکست کو فتح میں تبدیل کردیا
کھیل شائع 10 جنوری 2024 03:00pm آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: بابراعظم کی تنزلی، کوہلی 3 درجے اُوپرآگئے محمد رضوان کی سڈنی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 88 رنز کی اننگ بھی کام آگئی
کھیل اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 09:09am بابراعظم کو کپتانی سے ہٹانے کی وجہ سامنے آگئی، ذکاء اشرف کی مبینہ آڈیو لیک بابراعظم کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بننے کیلئے کہا، چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی
کھیل شائع 12 دسمبر 2023 07:15pm نگراں وزیراعظم کی اہم تقرری، ذکاء اشرف کا پتّہ صاف ہونے والا ہے؟ وزارت بین الصوبائی رابطہ میں تبدیلیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
لائف اسٹائل شائع 30 نومبر 2023 04:01pm ’ہمارے بابر بھائی پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلمان خان ہیں‘ بابر اعظم کی وائرل ویڈیو نے بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان کی یاد دلادی
لائف اسٹائل شائع 24 نومبر 2023 02:51pm امام الحق کی قوالی نائٹ: بابر اور سرفراز نے میلہ لوٹ کیا امام الحق کے ساتھی کرکٹرز نے قوالی کی رات خوب دھوم مچائی
کھیل شائع 24 نومبر 2023 02:51pm قومی کرکٹ ٹیم کے پریکٹس سیشن میں درجنوں نوجوان گھس گئے نوجوان کرکٹرز کو باہر نکالنے کیلئے اسٹیڈیم انتظامیہ وکٹیں اٹھا لیں
لائف اسٹائل شائع 24 نومبر 2023 09:35am امام الحق کی دھماکے دار قوالی نائٹ، تصاویر سوشل پر وائرل قوالی نائٹ میں پاکستانی کرکٹرز سمیت کئی معروف شخصیات نے بھی شرکت کی
کھیل شائع 23 نومبر 2023 11:24pm ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کون سی ٹیم جیتے گی؟ بڑی پیشگوئی کردی گئی سابق انگلش کرکٹر نے ایک اور پیشگوئی کردی
کھیل شائع 23 نومبر 2023 10:52pm بابراعظم نے سعودشکیل کو ’چھوٹا ڈان‘ کہہ دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل دورہ آسٹریلیا کیلئے قومی ٹیم کا راولپنڈی میں پریکٹس سیشن جاری
کھیل شائع 23 نومبر 2023 04:01pm کیا نسیم شاہ نے بابراعظم کو انسٹاگرام سے ان فالو کردیا؟ نسیم شاہ کبھی بابر اعظم کی اس طرح بے عزتی نہیں کر سکتے، سوشل میڈیا صارف
کھیل شائع 23 نومبر 2023 02:35pm پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے ٹریننگ کیمپ میں تین بولرز شامل، دھانی ان فٹ قرار بابراعظم، سرفراز احمد اور عثمان قادر کو امام الحق کی شادی میں شرکت کی اجازت
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 06:05pm بابراعظم کے سوئٹر کی قیمت آپ کو حیران کردے گی سابق کپتان کی عثمان قادر اور ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کے ہمراہ تصویر وائرل
کھیل شائع 23 نومبر 2023 11:14am دورہ آسٹریلیا کیلئے تیاری، قومی ٹیسٹ اسکواڈ نے تیاری شروع کردی سرفراز احمد کی جانب سے وکٹ کیپنگ اور سلیپ فیلڈنگ کی بھی پریکٹس جاری
کھیل اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 10:19pm دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کی جنوبی افریقا کو شکست، اتوار کو بھارت سے فائنل معرکہ ہوگا کینگروز کے سامنے پروٹیز سنبھل نہ سکے، 212 رنز پر ڈھیر
کھیل اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 05:08pm بابر نے ٹیسٹ کپتانی سے کیوں انکار کیا، راشد لطیف نے ٹیم میں بغاوت کا دعوی کردیا قومی کرکٹ میں 1981 سے مسلسل سیاسی مداخلت کی جا رہی ہے، سابق کپتان
کھیل شائع 15 نومبر 2023 11:28pm بابراعظم کے بطور کپتان 4 سالہ دور میں پاکستان نے کتنی کامیابیاں سمیٹیں؟ ورلڈ کپ 2019 کے بعد سرفراز کی جگہ بابر کو تینوں فارمٹیس کی قیادت سونپی گئی تھی
▶️ کھیل شائع 15 نومبر 2023 09:38pm شان مسعود ٹیسٹ اور شاہین شاہ آفریدی ٹی 20 ٹیم کے کپتان مقرر مکی آرتھر کی جگہ محمد حفیظ کو ڈایریکٹر کرکٹ کی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
▶️ کھیل اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 09:40pm بابر اعظم پاکستان کرکٹ ٹیم کی تینوں فارمیٹ کی قیادت سے دستبردار بابراعظم کا پی سی بی کی صرف ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کی پیشکش قبول کرنے سے انکار
کھیل اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 01:00am پی سی بی نے ناقص پرفارمنس پر بابر اعظم کو طلب کرلیا، مستقبل کا فیصلہ آج ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ذکاء اشرف نے ملاقاتیں شروع کردیں
کھیل اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 03:31pm بابراعظم کی کپتانی خطرے میں پڑ گئی، ذکاء اشرف نے سابق کرکٹرز کو ملاقات کیلئے بلالیا ذکاء اشرف نے بابراعظم کو کل طلب کرلیا، ذرائع
لائف اسٹائل شائع 14 نومبر 2023 12:29pm ’بابر بھائی ہیں برو‘، ہانیہ عامر کی دلچسپ تردید وائرل ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو کشمکش میں مبتلا کردیا تھا
کھیل شائع 13 نومبر 2023 08:15pm شاہد آفریدی نے بابر اعظم کو فوری کپتانی سے ہٹانے کی مخالفت کردی آپ اتنی غلطیاں کریں گے تو پھر آپ نہیں جیت سکتے، سابق قومی کرکٹر
کھیل شائع 13 نومبر 2023 05:09pm ’فکسر، فکسر، فکسر‘: بابر کے مداحوں نے عامر کا جینا دوبھر کردیا عامر نے ورلڈ کپ 2023 میں شکست کا ذمہ دار بابر کو ٹھہرایا تھا۔
کھیل اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 02:23pm بابراعظم بھارت سے وطن واپس پہنچ گئے قومی کرکٹ ٹیم کا 22 ارکان پر مشتمل دوسرا گروپ بھی بھارت سے دبئی کے لئے روانہ