دنیا شائع 22 گھنٹے پہلے آپریشن بُنْيَان مَّرْصُوْص : دنیا بھر میں جشن، افواجِ پاکستان سےاظہار یکجہتی آذربائیجان میں عوام نےافواجِ پاکستان کی کامیابی کا جشن منایا اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔
کاروبار شائع 07 اپريل 2025 01:21pm آذربائیجان کے وزیر اقتصادیات کا دورہ پاکستان، اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کا امکان دورے کے دوران وزیر اقتصادیات میکائیل جبروف شہباز شریف سے بھی ملاقات کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2025 01:20pm آذربائیجان پاکستان میں سکھر-حیدرآباد موٹر وے تعمیر کرے گا آذربائیجان کی پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، معاہدے حتمی مراحل میں داخل
کاروبار شائع 30 مارچ 2025 10:43am آذربائیجان کی پاکستان کو ایک ارب ڈالر کیش ڈپازٹ کی پیشکش آذربائیجان کی پیشکش پر مختلف پاکستانی محکموں میں اتفاق رائے نہیں ہے، ذرائع
پاکستان شائع 23 مارچ 2025 11:00pm آذربائیجان کے صدر کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط، یوم پاکستان پر مبارکباد پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تذویراتی شراکت داری اور باہمی تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار
پاکستان شائع 04 مارچ 2025 03:53pm وزیراعظم کی آذربائیجان سے دستخط شدہ معاہدوں اور ایم او یوز پر جلد عمل درآمد کرنے کی ہدایت آذربائیجان کے صدر کی جانب سے پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے اعلان کے حوالے سے کمیٹی بھی قائم
پاکستان شائع 26 فروری 2025 01:58pm پاکستان، ازبکستان کا تجارت 2 ارب ڈالر تک لانے کا فیصلہ، مفاہمتی یاد داشتوں اور معاہدوں پر دستخط مہنگائی 38 سے 2.4 فیصد پر لے آئے، پاکستان اپنا کھویا ہوا مقام پھر حاصل کرے گا، وزیراعظم کا تقریب سے خطاب
پاکستان شائع 25 فروری 2025 06:28pm وزیراعظم 2 روزہ دورے پر ازبکستان پہنچ گئے، کئی معاہدوں پر دستخط ہوں گے وزیراعظم اپنے دورے کے دوران اہم ملاقاتیں کریں گے
پاکستان شائع 24 فروری 2025 07:34pm آذر بائیجان سے 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر اتفاق ہوا ہے، وزیراعظم معاہدوں کو ایک ماہ میں حتمی شکل دیں گے، تعاون پر آذر بائیجان کے شکر گزار ہیں، باکو میں بزنس فورم سے خطاب
دنیا شائع 29 دسمبر 2024 09:18am روسی صدر نے آذربائیجان میں طیارے کی تباہی پر معافی مانگ لی آذربائیجان کی تحقیقات کے ابتدائی نتائج سے باخبر 4 ذرائع نے بتایا کہ روسی فضائیہ نے غلطی سے اسے نشانہ بنا کر گرایا
دنیا شائع 27 دسمبر 2024 06:55pm مسافر طیارہ روسی میزائل دفاعی نظام کے باعث تباہ ہوا، آذربائیجان کے حکام کی تصدیق طیارے کو گروزنی میں دھند کی وجہ سے لینڈنگ سے انکار کر دیا گیا، آذربائیجان ایئر لائنز حکام
کاروبار شائع 27 دسمبر 2024 05:49pm پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان گیس سپلائی کا اہم معاہدہ طے پاگیا گیس کے بحران سے دوچار پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی
دنیا شائع 26 دسمبر 2024 10:03pm قازقستان میں گرنے والا مسافر طیارہ روسی میزائل کا نشانہ بنا، رپورٹ حادثہ پرندوں کے ٹکرانے سے ہوا، روسی ایوی ایشن اتھارٹی کا دعویٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2024 10:43pm وزیراعظم کا آذربائیجان کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، طیارہ حادثے پر اظہار افسوس طیارے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 01:56pm موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے بروقت اقدامات نہ کیے تو مستقبل میں بہت نقصان ہو گا، وزیراعظم سیلاب کے باعث پاکستان میں اسکولوں،گھروں اور فصلوں کو شدید نقصان پہنچا، شہباز شریف
پاکستان اپ ڈیٹ 12 نومبر 2024 09:46am وزیراعظم شہبازشریف آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئے وزیرخارجہ اسحاق ڈار، وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ، معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ہمراہ
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 09:03am وزیراعظم شہبازشریف آج سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے وزیراعظم پیر کو ریاض میں عرب اسلامی سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 01:18pm چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات جنرل ساحر شمشماد مرزا نے آذربائیجان کے وزیر دفاع اور دیگر حکام سے بھی ملاقاتیں کیں
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 02:38pm وزیراعظم شہبازشریف کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے وزیراعظم قطر میں پاکستانی نمائش کا افتتاح کریں گے
لائف اسٹائل شائع 17 اکتوبر 2024 08:12pm سستے میں آذربائیجان گھومنا چاہتے ہیں؟ آذربائیجان نے پاکستانیوں کیلئے آسانیاں پیدا کردیں
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 05:11pm پاکستان کا دفاعی شعبے میں اہم معاہدہ، جے ایف 17 آذربائیجان کے فوجی بیڑے میں شامل جے ایف 17 طیاروں کا باکو میں صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ
پاکستان اپ ڈیٹ 23 فروری 2024 08:12am ملکی تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی معاہدہ، پاکستان 1.6 ارب ڈالر میں جے ایف 17 طیارے فروخت کرے گا لڑاکا طیاروں کی برآمد کا طیارہ آذربائیجان سے ہوا
پاکستان شائع 01 نومبر 2023 10:03pm آرمی چیف کا دورہ آذربائیجان، صدر اور وزیر دفاع سمیت اہم شخصیات سے ملاقات پاک فوج کے سپہ سالار کا آذربائیجان آمد پر شاندار استقبال
دنیا شائع 28 ستمبر 2023 10:16am آذربائیجان نے نگورنو کاراباخ کے سابق وزیر کو گرفتار کر لیا سابق وزیر کی اہلیہ نے بھی انکی گرفتاری کی تصدیق کردی
دنیا شائع 26 ستمبر 2023 03:42pm آذربائیجان کے علاقے کاراباخ میں دھماکے سے 20 ہلاک، جنگ کے دوران انخلا جاری 13 ہزار سے زائد بے گھر افراد ملک میں داخل ہوئے ہیں، آرمینیا
دنیا شائع 25 ستمبر 2023 10:12am سینکڑوں آرمینی باشندے آذربائیجان کے زیر قبضے علاقے سے فرار یوکرین کے ساتھ جنگ میں الجھے روس نے آرمینیا کی مدد کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2023 10:54pm وزیرِاعظم 2 روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے شہباز شریف کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے ساتھ ملاقات ہوگی
پاکستان شائع 13 جون 2023 09:19pm وزیراعظم 14 سے 15 جون تک آذربائیجان کا دورہ کریں گے تجارت، سرمایہ کاری سمیت تعاون کے اہم شعبوں پرمذاکرات کریں گے
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2022 10:31pm وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا بھی اعادہ کیا