پاکستان اپ ڈیٹ 19 اپريل 2024 02:00pm جمشید دستی اور محمد اقبال خان کی قومی اسمبلی کی رکنیت معطل دونوں کی رکنیت اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے معطل کی
پاکستان شائع 14 اپريل 2024 02:53pm صدر، وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی کا سکھ برادری کیلئے پیغام پاکستان اقلیتوں اور اُن کے حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، آصف علی زرداری
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 03:42pm عمر ایوب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر، چیمبر سنبھال لیا حکومت غلط پالیسی پرتنقید اور ان کا احتساب کریں گے, پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 24 مارچ 2024 09:50pm فلسطین میں جاری مظالم پر بین الاقوامی برادری کی مجرمانہ خاموشی جمہوریت اور عالمی انصاف کے منہ پرطمانچہ ہے، ایاز صادق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا 148ویں بین الپارلیمانی یونین سے تاریخی خطاب
پاکستان شائع 15 مارچ 2024 10:21pm غزہ کے حوالے سے قرارداد پر قومی اسمبلی میں ’نو نو‘ کے نعرے ہم نے نوٹ کرلیا ہے، کس نے نو کہا ہے، اسپیکر ایاز صادق
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2024 02:22pm قومی اسمبلی میں 7 آرڈیننس کی مدت میں توسیع کی قرار داد منظور، اپوزیشن کا شور شرابا غزہ کے مسلمانوں پر مظالم کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 09:53pm عدالتی امتناع کے باوجود قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر اراکین نے حلف اٹھا لیا، اپوزیشن کا احتجاج مخصوص نشستوں پر ارکان سے حلف لینا غیر آئینی اور توہین عدالت ہے، عمر ایوب
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 09:24pm تاریخ میں پہلی بار قومی اسمبلی کے فلور پر رکن کی سگریٹ نوشی، اسپیکر برہم ایوان میں پانی بھی پینا ہو تو اس کے لیے باقاعدہ اجازت لی جاتی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی
پاکستان شائع 03 مارچ 2024 01:11pm صدارتی انتخاب کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 9 مارچ کو طلب اسمبلی سیکریٹریٹ نے دونوں ایوان کے ارکان کو اجلاس کی اطلاع دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 04:19pm وفاقی کابینہ میں کونسی وزارت کس کو ملے گی؟ ناموں پر غور شروع اتحادیوں نے کون سے عہدے مانگے ہیں؟
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 07:08pm سردار ایاز صادق سمیت متعدد لیگی رہنما قومی اسمبلی کی ٹکٹوں سے محروم لاہور کی 14 میں سے 12 نشستوں پر ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے نام شارٹ لسٹ ہوگئے، پارٹی ذرائع
پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 03:16pm ابھی کسی کا ٹکٹ فائنل نہیں لیکن سابق اراکین اسمبلی پہلی ترجیح ہیں، ایاز صادق بلاول بھٹو سے متعلق کوئی ایسا بیان نہیں دینا چاہتا کہ تعلقات خراب ہوں، لیگی رہنما
پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 06:14pm این اے 121 سے سردار ایاز صادق کے کاغذات نامزدگی منظور عام انتخابات 2024 کے سلسلے میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 08:35pm ایم کیو ایم اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان اہم ملاقات طے پاگئی ایم کیو ایم کا وفد کل شام 4 بجے ن لیگ کے رہنماؤں سے ملاقات کرے گا
شائع 21 جولائ 2023 06:28pm نگران سیٹ اپ اور عام انتخابات پر مذاکرات کے لئے ن لیگ کی 5 رکنی کمیٹی تشکیل کمیٹی میں سعد رفیق، خواجہ آصف، احسن اقبال، اسحاق ڈار اور ایاز صادق شامل
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 09:22pm انتخابی اصلاحات بل ایک مہینے میں پاس کرائیں گے، ایاز صادق ہمارا کام انتخابی اصلاحات کرنا ہے، سیاسی جماعتوں پر پابندی لگانا نہیں، وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2023 08:05pm ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو، وفاقی وزیر ایاز صادق کنوینر مقرر وفاقی کابینہ نے سمری کے ذریعے ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کی منظوری دی
پاکستان شائع 02 جون 2023 09:42pm آصف زرداری کی ایاز صادق اور چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 25 اپريل 2023 02:32pm وزیراعظم کی (ن) لیگی قیادت اور قانونی ماہرین سے ملاقاتیں ملکی سیاسی و آئینی صورتحال اور ایک ہی دن الیکشن کرانے کے کیس سے متعلق تفصیلی مشاورت
پاکستان شائع 25 فروری 2023 05:59pm عدلیہ سے توقع ہے وہ عمران خان کے کیسز کا جلد فیصلہ کرے گی، ایاز صادق الیکشن کمیشن اور عدلیہ انتخابات کا فیصلہ کریں گے، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 01 فروری 2023 08:38pm تحریک انصاف سی ٹی ڈی کی بہتری کیلئے دیئے گئے 570 ارب روپے کا حساب دے، ایاز صادق جن دہشت گردوں کو پی ٹی آئی دور میں چھوڑا گیا وہ آج دہشت گردی میں ملوث ہیں، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 01 جنوری 2023 07:11pm وفاقی وزیر ایاز صادق کا ایم کیو ایم رہنما امین الحق سے رابطہ، تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی پریس کانفرنس کے حوالے سے بات چیت بھی کی گئی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جنوری 2023 02:55pm عمران خان مقدمات بھگتنے کے لئے تیار ہوجائیں، وفاقی وزیر پی ٹی آئی چیئرمین کا رویہ مناسب نہیں، ان کے ساتھ چلنا مشکل ہے، سردار ایاز صادق
پاکستان شائع 13 دسمبر 2022 03:45pm پی ٹی آئی کے باغی رہنما کی دھمکی، ’غداری پر کارروائی نہ کی تو اسمبلی میں نہیں بیٹھیں گے‘ عمران خان پر جو احسان کرتا ہے وہ اسی پر وار کرتا ہے، ایاز صادق
پاکستان شائع 04 دسمبر 2022 05:48pm ’نواز شریف جنوری 2023 میں پاکستان آرہے ہیں‘ 'عمران خان کو عدالتوں سے سزا بھی ہوگی'
پاکستان شائع 14 ستمبر 2022 08:34pm کراچی میں 3 لاپتہ افراد کی لاشیں ملنے کا معاملہ، وزیرداخلہ کا آزادانہ تحقیقات کافیصلہ رانا ثناء اللہ نے واقعے میں ملوث ذمہ داروں کےخلاف سخت کارروائی کی یقین دہانی کروائی۔