کھیل شائع 29 مارچ 2022 12:38pm آسٹریلوی ٹیم کودھچکا، ٹیم کا ایک اور کھلاڑی کورونا کا شکار پاکستان کے دورے پر موجود آسٹریلوی ٹیم کے 3 ارکان کورونا میں مبتلا ہوگئے۔
کھیل شائع 05 مارچ 2022 04:05pm تھائی پولیس نے شین وارن کی موت پر بیان جاری کردیا تھائی پولیس نے آسٹریلوی کرکٹ سپراسٹار شین وارن کی موت کے معاملے...
کھیل شائع 04 مارچ 2022 07:55pm سابق آسٹریلوی کرکٹر 'شین وارن' انتقال کرگئے شین وارن کی انتظامیہ نے اپنے بیان میں سابق کرکٹر کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وارن کو تھائلینڈ میں واقع اپنے وِلا میں موجود پایا گیا جہاں طبی عملے کی بہترین کوششیں بھی انہیں نہ بچا سکی۔
کھیل شائع 02 مارچ 2022 05:16pm آسٹریلوی ٹیم کے کھلاڑی پاکستان میں بار بی کیو سے لطف اندوز آسٹریلوی کھلاڑی کا کہنا تھا کہ "وہ پاکستانی باربی کیو خاص پسند کرتے ہیں"۔
کھیل شائع 24 فروری 2022 01:07pm آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے پاکستانکا اہم کھلاڑی بار ہوگیا محمد نواز پاؤں کی کی جگہ نسیم شاہ اور سرفراز احمد کو اب ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔