پاکستان شائع 19 اگست 2024 03:08pm آڈیو لیک کیخلاف ہوں، میری پرائیوٹ گفتگو کسی کو سننے کا حق نہیں، عارف علوی آرٹیکل 6 اگر لگانا چاہیں تو کوشش کر لیں اپنی خوشی بھی پوری کر لیں، سابق صدر
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2024 01:49pm سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بشریٰ بی بی اور نجم ثاقت کی آڈیو لیکس کیس سننے سے روک دیا یہ بھی ہو سکتا ہے جن سے بات کی جارہی ہو آڈیو انہوں نے خود لیک کی ہو، جسٹس امین الدین
پاکستان شائع 16 اگست 2024 12:34pm بشریٰ بی بی اور نجم ثاقب سے متعلق آڈیو لیکس کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 19 اگست کو سماعت کرے گا
پاکستان شائع 15 اگست 2024 11:31pm جنرل (ر) فیض حمید کی صحافی ابصار عالم سے مبینہ ٹیلی فونک گفتگو لیک مبینہ فون کال میں بریگیڈیئر غفار کا ذکر بھی ہے جنہیں حال ہی میں گرفتار کیا گیا ہے
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 03:25pm بشریٰ بی بی، نجم ثاقب آڈیو لیکس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا 25 جون کا حکم نامہ کالعدم قرار دینے کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جون 2024 09:41pm فون ٹیپنگ کا کوئی قانون موجود نہیں، جو ہو رہا ہے وہ غیرقانونی ہے، جسٹس بابر ستار عدالت نے آڈیو لیک کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی چیمبر میں سماعت کی استدعا مسترد کردی
لائف اسٹائل شائع 13 جون 2024 06:32pm بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے لیک ہونے والی آڈیو نے ہنگامہ مچا دیا، دنیا تشویش میں مبتلا ناسا نے غلطی سے آڈیو کو لائیو اسٹریم کردیا
پاکستان شائع 14 مارچ 2024 04:12pm کیا پی ٹی اے کسی ایجنسی کو کوئی سہولت فراہم کر رہی ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ وفاقی حکومت کہہ رہی ہے کسی کو آڈیو ریکارڈنگ کی اجازت نہیں دی، جسٹس بابر ستار
پاکستان شائع 13 مارچ 2024 04:31pm چیئرمین پیمرا بتائیں کہ لیکڈ آڈیوز کو بغیرتصدیق نشر کرنے سے روکنے کیلئے کیا اقدامات اٹھائے، عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ نے آڈیو لیکس کیخلاف درخواستوں پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
دنیا شائع 06 مارچ 2024 10:59pm خاتون سے ’محبت کے اظہار‘ کی لیک آڈیو وزارت عظمیٰ چھین لے گئی 57 سالہ پیرووین وزیراعظم پر 25 سالہ خاتون کو محبت میں فائدے پہنچناے کا الزام
دنیا شائع 04 مارچ 2024 04:39pm فوجی حکام کی آڈیو لیک ہونے پر جرمنی اور روس کے درمیان کشیدگی روسی سرکاری ٹی وی نے میٹنگ کی آڈیو لیک کی جس میں کرائمیا پر حملے کے امکان کا جائزہ لیا گیا۔
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 11:11am آڈیو لیکس کیس: عدالت نے چیئرمین پی ٹی اے کو آئندہ سماعت پر دوبارہ طلب کرلیا پی ٹی اے یہ پوزیشن لے کر کیوں خود کو شرمندہ کر رہا ہے؟ جسٹس بابر ستار
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 05:09pm مصطفیٰ کمال کے بعد کامران ٹیسوری کی مبینہ آڈیو بھی آگئی '،اس حکومت کے ساتھ جا کر بیٹھ رہے ہیں جسے گالیاں ہی پڑنی ہیں،اور یہ سلسلہ شروع بھی ہوگیا ہے۔'
پاکستان شائع 27 فروری 2024 09:34pm ’ایم کیو ایم کا 100 فیصد مینڈیٹ جعلی‘، مصطفیٰ کمال کی آڈیو لیک ہوگئی حکومت بنانے والی جماعتوں کو ہماری ضرورت ہی نہیں، مصطفیٰ کمال
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 10:56am آڈیو لیکس: ’کیوں نہ وارنٹ جاری کیے جائیں‘ سرکاری افسران کی عدم پیشی پر عدالت برہم اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئندہ سماعت پر میڈیکل رپورٹس کے ساتھ پیشی کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 30 جنوری 2024 12:48pm سزا سنائے جانے کے فوراً بعد سائفر پر عمران اور اعظم خان کی آڈیو لیک 'ہم نے صرف کھیلنا ہے، امریکا کا نام نہیں لینا'
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 12:15pm پی ٹی آئی کی نئی آڈیو لیک، وکلاء کو ٹکٹ دینے پر انکشاف انصاف لائرز فورم کے صوبائی صدر قاضی انور کی دھمکیاں
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 03:31pm آڈیو لیکس: کوئی بھی سستے ریکارڈنگ ٹولز خرید سکتا ہے، وزارت دفاع کا جواب وزارت دفاع نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جواب جمع کرادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 12:00pm آڈیو لیکس کیس: ٹیپنگ کی کسی ایجنسی کو اجازت نہیں، اٹارنی جنرل اٹارنی جنرل نے وزیر اعظم آفس کی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی۔
کھیل اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 09:09am بابراعظم کو کپتانی سے ہٹانے کی وجہ سامنے آگئی، ذکاء اشرف کی مبینہ آڈیو لیک بابراعظم کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بننے کیلئے کہا، چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 11:19am آڈیو لیک کیس : تحقیقات کی جائیں بشریٰ بی بی کی آڈیو کہاں سے جاری ہوئی، عدالت اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایف آئی اے کو آڈیوفرانزک کا حکم
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 06:17pm آڈیو لیک پر بشریٰ بی بی کا عدالت سے رجوع، ’عدالت اداروں اور ایجنسیوں کو جاسوسی کے آلات ہٹانے کے احکامات جاری کرے‘ عدالت اداروں اور ایجنسیوں کو فون کال ریکارڈ کرنے اور پبلک کرنے سے روکے، درخواست
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 03:36pm لطیف کھوسہ نے آڈیو لیک کی بلواسطہ تصدیق کردی جسٹس بابر ستار نے آرڈر دیا ہے کہ یہ کون آڈیو لیک کر رہا ہے، لطیف کھوسہ
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 02:45pm بشریٰ بی بی کا ایجنڈا شروع سے طاقت، اقتدار اور پیسہ تھا، فیاض چوہان کا مبینہ آڈیو پر ردعمل عمران خان کہتے تھے بشریٰ بی بی میری مرشد اور میری آقا ہیں، سابق صوبائی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 03:18pm عمران خان کی دونوں بہنوں سے متعلق بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو لیک شرم آنی چاہیے جس نے ذاتی گفتگو لیک کی، یہ کلائنٹ اور وکیل کے درمیان گفتگو ہے، لطیف کھوسہ کا ردعمل
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 02:56pm فیئر ٹرائل ایکٹ عوامی گفتگو ریکارڈ کرنے کی اجازت دیتا ہے، حکومت کا عدالت کو جواب پیکا آرڈی نینس کے تحت بھی حاصل کیے گئے ڈیٹا یا ریکارڈ کوخفیہ رکھنا لازم ہے، حکومتی جواب
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2023 11:40am آڈیو لیکس کیس: عدالت کی وفاق کو جواب جمع کرانے کیلئے ایک اور مہلت آڈیو لیکس کمیشن کے ٹی آر اوز میں یہ سوال نہیں تھا کہ یہ آڈیوز کون لیک کرتا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 06:11pm مبینہ آڈیو لیک کیس: علی امین گنڈاپور کے حوالے سے 342 کا سوالنامہ عدالت میں جمع علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روکتے ہوئے پراسیکیوشن کو نوٹس جاری
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 01:49pm شہریوں کی الیکٹرانک سرویلنس اور ٹیلی فون کالز ریکارڈنگ کی صلاحیت کس ادارے کے پاس ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے آڈیو لیکس کے خلاف کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 10:39am آڈیو لیک کیس میں بشریٰ بی بی کی آج ایف آئی اے طلبی کا نوٹس معطل اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے سے جواب طلب کرلیا
پی ٹی آئی قائدین کے کنٹینر کو آگ لگا دی گئی، بلیو ایریا خالی کرا لیا گیا، گنڈاپور اور بشریٰ بی بی غائب