پاکستان شائع 25 ستمبر 2024 11:55am آصف زرداری اور نوازشریف کے خلاف توشہ ریفرنس آگے چلے گا یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ احتساب عدالت میں محفوظ فیصلہ 14 اکتوبر کو سنایا جائے گا
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 11:52am توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس: یوسف رضا گیلانی نے نیب اور عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا احتساب عدالت نے چیئرمین سینیٹ کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کر دیا
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 03:52pm صدر آصف زرداری نے پیپلزپارٹی کا مشاورتی اجلاس آج طلب کرلیا اجلاس میں مجوزہ آئینی قانون سازی اورآئینی ترامیم پرمشاورت ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2024 10:46pm شہباز کسی صورت نواز شریف کو وزیراعظم نہیں بننے دے رہے، بیرسٹر سیف کا دعویٰ آصف زرداری بھائیوں کی لڑائی میں ڈگڈگی بجانے والے کا کردار ادا کر رہے ہیں، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا
پاکستان شائع 12 اگست 2024 01:17pm صدر مملکت نے یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کردی آصف زرداری نے سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت دی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اگست 2024 07:04pm ہمارا مذہب اسلام اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کو مکمل طور پر تسلیم کرتا ہے، صدر اقلیتوں کے حقوق، ترقی اور بااختیار بنانے کے بنیادی اصولوں پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، بلاول بھٹو
پاکستان شائع 08 اگست 2024 02:15pm صدر مملکت کے دستخط کے بعد الیکشن ترمیمی بل باقاعدہ ایکٹ بن گیا قومی اسمبلی کی جانب سے الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
پاکستان شائع 26 جولائ 2024 09:23am آصف زرداری کی سالگرہ پر لاہور میں شاندار آتش بازی، کیک بھی کاٹا گیا پیپلزپارٹی کی جانب سے سالگرہ پر ریلی بھی نکالی گئی
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 10:34am نواز اور زرداری گٹھ جوڑ میں پی ٹی آئی پر پابندی تاریخ کی بڑی غلطی ہوگی، فواد چوہدری آپ نہ سپریم کورٹ کو مان رہے ہیں نہ ہی کسی قانون کو، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 08:53pm آصف علی زرداری کی 69 ویں سالگرہ ’پرپریزیڈنٹ ڈے آف پاکستان‘ منانےکا فیصلہ مینار پاکستان میں 25 جولائی کی رات کو پریزیڈنٹ ڈے کی تقریب منعقد ہوگی
پاکستان شائع 17 جولائ 2024 11:58am امام حسینؓ نے ظلم کیخلاف آواز اٹھانے کا درس دیا، یومِ عاشور پر صدر اور وزیراعظم کا پیغام آصف زرداری، شہباز شریف، مریم نواز، بلاول بھٹو سیمیت دیگر کا یوم عاشور پر اہم پیغام جاری
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 03:15pm آصف زرداری پر قتل کا الزام: شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر دوبارہ دلائل طلب شیخ رشید کے وکیل سردار مصروف نے عدالت میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ پیش کردیا
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 02:54pm سندھ کے امن پر کسی طور کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، آصف زرداری وزیرداخلہ سندھ کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، صوبے میں امن وامان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 30 جون 2024 11:26am صدر آصف زرداری نے فنانس ترمیمی بل 2024 کی توثیق کردی صدر کے دستخطوں کے ساتھ بل قانون بن گیا، فنانس بل کی دستخط شدہ کاپی پارلیمنٹ کو بھجوا دی گئی
پاکستان شائع 20 جون 2024 08:40am صدر مملکت نے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر آج اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور دیگر حکام شرکت کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جون 2024 10:32pm امید ہے تمام اتحادی جماعتیں ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتی رہیں گی، وزیراعظم وزیراعظم کا سیاسی رہنماؤں سے ٹیلی فونک رابطہ، عید الاضحٰی کی مبارکباد کا تبادلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2024 02:31pm صدر مملکت نے پرنس رحیم آغا خان کو نشان پاکستان سے نواز دیا تقریب میں وفاقی وزراء، غیرملکی سفراء سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی
پاکستان شائع 10 مئ 2024 10:02pm صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 مئی کو طلب کرلیا آصف زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 09:40pm 9 مئی کے پرتشدد واقعات سے ملک دشمنوں کے مفادات پورے ہوئے ہیں، صدرِ پاکستان صدر آصف علی زرداری کا پاکستان کی مسلح افواج اور اس کے اداروں پر فخر کا اظہار
پاکستان شائع 07 مئ 2024 10:33pm کچھ طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں، صدر آصف زرداری صدر کی زیر صدارت اجلاس میں دہشتگردی کیخلاف متفقہ قومی بیانیہ اپنانے کیلئے مشاورت شروع کرنے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 06:33pm آصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر کارروائی روک دی گئی نوازشریف نے توشہ خانہ گاڑیاں کے ریفرنس میں بریت کی درخوست دائر کردی
پاکستان شائع 03 مئ 2024 11:20pm صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی آصف زرداری نے ترمیمی بل کی منظوری وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر دی
پاکستان شائع 03 مئ 2024 06:14pm جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری صدر مملکت نے 22 مارچ 2024 کو جاری کیے گئے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں آئین کے آرٹیکل 195 کے تحت منظوری دی۔
پاکستان شائع 02 مئ 2024 05:24pm آصف زرداری نے پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا صدر مملکت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو اس حوالے سے آگاہ بھی کردیا
پاکستان شائع 01 مئ 2024 11:15pm کسی صورت زمینوں پر قبضے کی اجازت نہیں دوں گا، صدر آصف زرداری صدر آصف زرداری کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان شائع 01 مئ 2024 08:00pm ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کا ڈیڈ لاک ختم، صدر سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ایم کیو ایم نے کراچی میں امن قائم کرنے میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 12:54pm صدر آصف زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو طلب کر لیا صدر پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے
پاکستان شائع 08 اپريل 2024 12:21pm سینیٹ کا اجلاس کل طلب، نو منتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن بھی کل کے اجلاس میں ہوگا
پاکستان شائع 05 اپريل 2024 02:35pm پورا اعتماد ہے سیکیورٹی فورسز اندرونی اور بیرونی چیلنجز پر کامیابی سے قابو پالیں گی، آصف زرداری صدر مملکت سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات
پاکستان شائع 31 مارچ 2024 02:01pm پی ٹی آئی نے آصفہ بھٹو کو بھی متنازع بنانے کی کوشش کی، سعید غنی ماضی میں نواب شاہ کی اس نشست پر پیپلزپارٹی کامیابی ہوتی رہی ہے، رہنما پی پی