پاکستان شائع 02 مارچ 2024 08:03pm اے این پی کا صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی حمایت کا اعلان سابق صدر نے اے این پی کی قیادت کا شکریہ ادا کیا
پاکستان شائع 29 فروری 2024 11:52am آصف علی زرداری کے ساتھ نظر آنے والی یہ خاتون کون ہیں؟ رخسانہ بنگش کا شمار پاکستان کی طاقتور سیاسی خواتین میں ہوتا ہے
پاکستان شائع 25 فروری 2024 11:21am آصف زرداری سے اراکین بلوچستان اسمبلی کی ملاقات، حکومت سازی پر تبادلہ خیال تمام اراکین بلوچستان اسمبلی نے حکومت سازی میں پیپلزپارٹی کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا
پاکستان شائع 24 فروری 2024 10:59am آصف علی زرداری پرمبینہ سازش کے الزام کے کیس میں شیخ رشید کی عبوری ضمانت میں توسیع میں الیکشن ہار گیا ہوں، شیخ رشید
پاکستان شائع 22 فروری 2024 02:25pm پیپلز پارٹی میں آئینی عہدوں کیلئے مشاورت ، سرفرازبگٹی، گیلانی، مرادعلی شاہ کو گرین سگنل موجودہ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا نام بھی زیرغور ہے۔ ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 21 فروری 2024 03:26pm ’بلاول میرا پرنس چارمنگ ہے!‘ والد کے تبصرے پر بیٹے کا ردعمل وائرل پریس کانفرنس کے دوران سابق صدر کا بیٹے سے والہانہ محبت کا اظہار
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 04:55pm پی ٹی آئی کو موقف دینا ہے تو کسی سنجیدہ شخص کو سامنے لائے، فیصل کنڈی آصف زرداری نے پی ٹی آئی سے رابطہ کرلیا، شیر افضل مروت کا تہلکہ خیز دعویٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 11 فروری 2024 10:09am ایم کیو ایم کا وفد لاہور پہنچ گیا، آصف زرداری کی نواز شریف سے ملاقات ملتوی آصف علی زرداری ملاقات سے پہلے اسلام آباد جائیں گے، ذرائع
▶️ پاکستان شائع 10 فروری 2024 07:46pm کیا مریم نواز وزیر اعلیٰ پنجاب بننے جارہی ہیں؟ زرداری شہباز ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی دونوں جماعتیں مشاورت کے بعد بات چیت کو آگے بڑھائیں گی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 فروری 2024 11:26pm پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان مشترکہ حکومت سازی پر اتفاق ہوگیا این اے 127 میں انتخابی نتائج چیلنج کرنے پر بھی مشاورت ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 فروری 2024 05:21pm عام انتخابات کے پُرامن انعقاد کیلئے پرعزم ہیں، نگراں وزیراعظم، سیاسی رہنماؤں کا ردعمل دہشت گردی میں ملوث مجرم ناقابل معافی ہیں، بلاول
پاکستان شائع 06 فروری 2024 05:43pm موقع ملا تو کچی آبادیوں کو ریگولائز کریں گے، آصفہ کا بڑا اعلان پیپلزپارٹی نے ہر مشکل میں عوام کا ساتھ دیا، رہنماء پیپلزپارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2024 04:57pm آسان الیکشن میں اندرون سندھ پی پی کو مشکل مقابلوں کا سامنا جے یو آئی اور جی ڈی اے غیرمتوقع حکمت عملی لے آئے
پاکستان شائع 30 جنوری 2024 06:48pm پیپلزپارٹی اقتدار میں آکر پاکستان کو دوبارہ بدل کر دکھائے گی، آصف زرداری اسلام آباد میں بیٹھے لوگ کہوٹہ کے حالات سے بے خبر ہیں، سابق صدر
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 08:56am کراچی میں اگر کچھ رکاوٹیں نہ ہوں تو تمام نشستیں ہم جیت سکتے ہیں،زرداری نواز شریف ہمیشہ لاڈلے رہے، میں بلاول کو وزیراعظم دیکھنا چاہتا ہوں، سابق صدر کا انٹرویو
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جنوری 2024 08:17am بلاول نے نوازشریف کو چور قرار دیدیا، 8 فروری سے قبل مناظرے کی دعوت نوازشریف جہاں چاہیں مناظرے کیلئے تیار ہوں، چیئرمین پیپلز پارٹی کا سابق وزیراعظم کو چیلنج
پاکستان شائع 21 جنوری 2024 07:16pm پیپلزپارٹی کو مجھ سے جدا نہیں کیا جاسکتا، اعتزاز احسن پارٹی میری فیملی ہے اور میرے خون میں گردش کرتی ہے، رہنما پیپلزپارٹی
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 07:41pm کارکن بلاول بھٹو کو پنجاب سے جتوا کر وزیراعظم بنائیں گے، آصف زرداری ہم نے کبھی لوگوں کو گمراہ کر کے ان سے ووٹ نہیں مانگا، شریک چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 09:59pm نوازشریف کیخلاف سازش میں راحیل شریف، فیض حمید اور قمر باجوہ سہولت کار تھے، جاوید لطیف نوازشریف کو 2017 میں بھی سی پیک لانے کی سزا دی گئی، لیگی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جنوری 2024 08:12pm آصف زرداری ڈیرہ بگٹی جلسے کیلئے نہ پہنچ سکے، سوئی میں گیس پائپ لائن کا وعدہ سابق صدر سوئی ایئرپورٹ تک آئے، ہیلی کاپٹر آگے نہ جا سکا
پاکستان شائع 05 جنوری 2024 08:53pm پیپلزپارٹی کا سندھ سے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان سندھ میں قومی اسمبلی کی تمام 53 نشستوں پر پیپلزپارٹی الیکشن لڑے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 10:53pm سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے وزیراعظم کے لیے بلاول بھٹو کے نام کی توثیق کردی 8 فروری کو الیکشن ضرور ہوں گے، پارٹی جو بھی ذمہ داری دے گی، نبھاؤں گا، بلاول بھٹو
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 10:04pm پنجاب کے سیاسی منظر نامے کو تبدیل کرنے کا مشن لیے بلاول بھٹو لاہور پہنچ گئے سابق صدر آصف علی زرداری کی بھی کل لاہور آمد متوقع
پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 08:28pm ایم کیو ایم کے سابق رہنما انیس ایڈووکیٹ اور رضا ہارون پیپلز پارٹی میں شامل آصف زرداری نے انیس ایڈووکیٹ اور رضا ہارون کو ساتھیوں سمیت پارٹی میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 08:42pm بھٹو ریفرنس کی سماعت شروع ہونے پر کہہ سکتا ہوں قرض اتار دیا، آصف زرداری مسئلہ اسلام آباد میں بیٹھے ہوئے لوگوں کی سوچ سے ہے ان کو کچھ نظر نہیں آتا، سابق صدر
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 11:41pm آصف زرداری سے فیصل واوڈا کی اہم ملاقات، سیاسی صورتحال اور عام انتخابات پر تبادلہ خیال ملاقات میں سیاسی حالات اور آئندہ عام انتخابات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 08:13pm تھرکول سے متعلق نوازشریف کا بیان امیدواروں کو متاثر کرنے کیلئے ہے، مراد علی شاہ تھرکول کےلیے سابق صدر آصف زرداری نے کام کیا، سابق وزیر اعلیٰ سندھ
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 05:14pm عوام میرا ساتھ دیں تو میں سب کو سنبھال لوں گا، آصف زرداری ہماری اقتدار میں آنے کی خواہش عوام کی خدمت کے لیے ہے، سابق صدر
پاکستان شائع 17 دسمبر 2023 11:22pm مسلم لیگ ن نے آئندہ انتخابات کیلئے 9 نکاتی ایجنڈا تیار کر لیا ن لیگ الیکشن کے لیے اسی ایجنڈے پر انتخابی مہم چلائے گی، ذرائع
پاکستان شائع 17 دسمبر 2023 06:43pm سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی دوبارہ پیپلزپارٹی میں شامل معروف عالم دین احمد سعید کاظمی کا بھی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان