پاکستان شائع 27 ستمبر 2022 09:12pm آصف زرداری کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل سابق صدر ایک ماہ سے زائد کے عرصے سے علیل ہیں۔
پاکستان شائع 23 ستمبر 2022 03:42pm شہباز شریف کہتے پھرتے ہیں بھیک نہیں مانگ رہا، مجبور ہوں، عمران خان طاقتور چور کو این آر او مل جائے تو معاشرہ تباہ ہوجاتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2022 03:22pm نیب کا 25 سال پرانے کیسز کا ترمیمی ایکٹ کے تحت جائزہ لینے کا فیصلہ ترمیمی ایکٹ کے تحت آصف زرداری کے خلاف پرانے مقدمات پر بھی نظر ثانی کی جائے گی
پاکستان شائع 17 ستمبر 2022 08:41am صوبائی حکومت گرانے کی افواہیں، عمران خان اور آصف زرداری سرگرم پنجاب میں تبدیلی کی بازگشت، پی ٹی آئی کا پارلیمانی اجلاس طلب، آصف علی زرداری کا متوقع دورہِ لاہور۔۔۔
پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2022 10:46pm جمہوریت ہماری روح، اس کا علم کبھی سرنگوں ہونے نہیں دیں گے: آصف زرداری محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جمہوریت کی خاطر قید و بند،جبر اور تشدد برداشت کیا
پاکستان شائع 05 ستمبر 2022 01:44pm ہرسپاہی اور جرنیل بہادر اور محبت وطن ہے،عمران خان کے بیان پرآصف زرداری کاسخت ردعمل اداروں کو ایک شخص کی ہوس کی خاطرمتنازع نہیں بننے دیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2022 07:23pm اقتدار کا نشہ ایک شخص کو دن بدن پاگل کر رہا ہے، آصف زرداری آصف زرداری نے عمران خان کا نام لیے بغیرکہا کہ "یہ شخص ہر روز ہماری فوج پر تنقید کر رہا ہے"۔
پاکستان شائع 15 اگست 2022 12:13pm ‘الیکشن میں تاخیر جمہوریت کی موت ہوگی’ قوم کو سمجھ ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کی بیماری بھاگنے کا بہانہ ہوتی ہے، شیخ رشید
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 05:47pm سابق صدر آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹ میں آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 10:44am پی ڈی ایم کا اجلاس آج طلب، اہم فیصلے متوقع اجلاس میں سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے اور سیاسی صورت حال پر بھی مشاورت کی جائے گی جبکہ پنجاب میں حکومت کی تبدیلی کے بعد اگلے لائحہ عمل پر بھی غور ہوگا۔
پاکستان شائع 23 جولائ 2022 03:26pm شہباز شریف، آصف زرداری اور چوہدری شجاعت کی ملاقات کا انکشاف ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف نے حمایت کرنے پر مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت کا شکریہ ادا کیا۔
پاکستان شائع 21 جولائ 2022 10:01pm ‘حمزہ شہباز کے امیدوار ہونے پر میں پیسہ کیوں لگاؤں؟’ خرید و فروخت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتا البتہ حسن مرتضیٰ امیدوار ہوتا تو ضرور پیسےلگاتا لیکن حمزہ شہبازکے امیدوار ہونے پر میں پیسہ کیوں لگاؤں
پاکستان شائع 20 جولائ 2022 08:39pm تصدیق شدہ مجرم زرداری ایم پی ایز کو خریدنے کی کوشش کررہا ہے: عمران خان کیا نیوٹرلز کو سمجھ نہیں آرہی اپورٹڈ حکومت کس طرح ملک تباہ کر رہی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2022 01:16pm آصف زرداری نے اسپیکر کو عمران خان سمیت 8 اراکین کے استعفے منظور کرنے سے روک دیا حکومتی ذرائع نے کہا ہے کہ مذاکرات کا دروازہ کھلا رکھنے کیلئے استعفے منظور نہیں ہوئے، قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں اس پر فیصلہ ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2022 02:12pm جہاں ووٹوں کی خرید و فروخت ہو سمجھ جائیں زرداری اس کے پیچھے ہے، شیخ رشید سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق درخواست سپریم کورٹ میں دائرکردی۔
پاکستان شائع 19 جولائ 2022 09:47pm آصف زرداری کی چوہدری شجاعت کو اتحادیوں کے آئندہ اجلاس میں شرکت کی دعوت آصف زرداری نے چودھری شجاعت سے حمزہ شہباز کی وزارت اعلٰی کو بچانے کے حوالے سے گفتگو کی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2022 07:08pm پنجاب ضمنی انتخاب میں بدترین شکست: میں تو شروع سے حکومت لینے کے حق میں نہیں تھا، نواز شریف پنجاب ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی شکست کے بعد سابق وزیراعظم نوازشریف، سابق صدر آصف زرداری اور جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جون 2022 01:54pm وزیراعظم شہباز شریف نواب شاہ پہنچ گئے وزیر اعظم شہباز شریف نوابشاہ میں زرداری ہاؤس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری سے ان کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت کریں گے
اپ ڈیٹ 25 جون 2022 05:59pm قوم کو اپنے مسلح افواج پر فخر ہے، وزیراعظم شہباز شریف شہبازشریف نے پاکستان نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی ہے
▶️ پاکستان شائع 23 جون 2022 09:06am آصف زرداری کی والدہ کی نماز جنازہ نواب شاہ میں ادا کردی گئی نماز جنازہ میں سابق صدر آصف زرداری، وزیرخارجہ بلاول بھٹو، وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ، خالد مقبول صدیقی سمیت دیگر نے شرکت کی۔
▶️ پاکستان شائع 22 جون 2022 10:19pm آصف زرداری کی والدہ کراچی میں انتقال کر گئیں آج نیوز کے مطابق مرحومہ چند روز سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں جہاں وہ خالق حقیقی سے ملی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2022 09:49am بے نظیر بھٹو کا 69 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے 27 دسمبر 2007 کو راولپنڈی کے لیاقت باغ میں مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بے نظیربھٹو کو شہید کردیا گیا تھا۔