کھیل شائع 09 ستمبر 2022 03:49pm نسیم شاہ کا تحفے میں ملا بیٹ نیلام کرنے کا فیصلہ نسیم شاہ نے اس بیٹ سے افغانستان کیخلاف 2 چھکے لگا کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار کیا۔
کھیل اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2022 11:11pm ایشیا کپ سُپر فور: سری لنکا نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا پاکستان کا 122 رنز کا ہدف سری لنکا نے 17 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر با آسانی سے حاصل کرلیا
کھیل شائع 07 ستمبر 2022 02:24pm محمد رضوان ٹی 20 کے نمبر ون بیٹسمین بن گئے رضوان نے بابراعظم کی جگہ آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی۔
کھیل شائع 07 ستمبر 2022 09:09am شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل شارجہ اسٹیڈیم نے یہ سنگ میل سری لنکا اور افغانستان کے میچ کے دوران عبور کیا۔
کھیل شائع 06 ستمبر 2022 11:06pm ایشیا کپ: سری لنکا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو شکست دیدی بھارتی ٹیم کی سری لنکا سے شکست کے بعد ایشیا کپ کے فائنل میں رسائی مزید گھٹائی میں پڑ گئی
کھیل شائع 06 ستمبر 2022 03:26pm پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے اچھی خبر آگئی فاسٹ بولر شاہنواز دھانی اور محمد رضوان کی فٹنس میں بہتری آرہی ہے۔
کھیل شائع 06 ستمبر 2022 03:12pm بابراعظم کی ٹی20 رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن خطرے میں بابراعظم ایشیا کپ میں اب تک کوئی بڑی اننگزکھیلنے میں ناکام رہے ہیں۔
کھیل اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2022 10:51am ایشیاکپ: بھارت کی شکست سے آرمی چیف، وزیراعظم اوردیگر رہنما بھی خوش مریم نوازنے شکریہ اداکیا تو عمران خان نے جیت کو ضروری قراردیا
اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2022 08:35am ایشیا کپ ٹی 20: 182 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ...
کھیل شائع 03 ستمبر 2022 11:30pm ایشیا کپ: سری لنکا نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا افغانستان کا 176 رنز کا ہدف سری لنکن ٹیم نے 6 وکٹوں کے نقصان پر میچ کے آخری اوور میں حاصل کیا
کھیل اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2022 09:01am ایشیا کپ: ہانگ کانگ 38 رنز پر ڈھیر، پاکستان کی سُپر فور میں انوکھی انٹری گرین شرٹس کا اگلا ٹاکرا بھارت کے ساتھ ہوگا
کھیل اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 09:19am ایشیا کپ: سری لنکا بنگلا دیش کو شکست دیکر سُپر فور میں بنگلا دیش کی ٹیم ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی سے باہر ہوچکی ہے۔
کھیل شائع 01 ستمبر 2022 03:26pm نسیم شاہ اور حارث رؤف ہانگ کانگ کے خلاف میچ کے لیے فٹ قرار بھارت کے خلاف میچ میں دونوں بولرز کو بولنگ کرنے میں تکلیف پیش آئی تھی۔
کھیل شائع 01 ستمبر 2022 09:28am ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیموں پر جرمانہ عائد آئی سی سی نے دونوں ٹیموں پر میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ عائد کیا۔
کھیل شائع 31 اگست 2022 09:54am پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان ٹی 20 سیریز کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت آج سے شروع ہوگی۔
لائف اسٹائل شائع 29 اگست 2022 04:52pm اُشنا شاہ کا ویرات کوہلی کیلئے نفرت کا اظہار، وجہ کیا ہے؟ اُشنا شاہ نے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کیلئے نا چاہتے ہوئے بھی نفرت کا اظہار کیا ہے۔
کھیل شائع 29 اگست 2022 03:12pm شاہد آفریدی نے ہربھجن سنگھ کو دورہ پاکستان کی دعوت دے دی بھجی میں آپ کو پاکستان آنے کی دعوت دوبارہ دیتا ہوں، شاہد آفریدی
کھیل اپ ڈیٹ 28 اگست 2022 11:43pm ایشیا کپ ہائی وولٹیج ٹاکرا: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست قومی ٹیم آخری اوور میں 147 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی، ٹیم نے 10 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز اسکور کئے۔
کھیل شائع 26 اگست 2022 08:24pm محمد وسیم جونیئر ایشیا کپ سے باہر، حسن علی قومی اسکواڈ میں شامل پاکستان کرکٹ ٹیم کے میڈیکل پینل نے محمد وسیم جونیئر کی انجری کا اعلان ایم آر آئی کی رپورٹ کا مکمل جائزہ لینے کے بعد کیا ہے
کھیل شائع 26 اگست 2022 02:55pm ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو کتنی مرتبہ شکست دی ؟ گرین شرٹس اپنا پہلا میچ 28 اگست بروز کو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلیں گے۔
کھیل اپ ڈیٹ 11 اگست 2022 06:06pm ‘اتنا وقت نہیں کہ ٹیم میں تبدیلی ہو، پوری ٹیم ہی ٹرمپ کارڈ ہے’ کوئی بھی ٹیم اپنے ہوم گراؤنڈ پر آسان نہیں ہوتی، ہم کسی ٹیم کوہلکا نہیں لے رہے، کپتان بابر اعظم
کھیل شائع 22 جولائ 2022 10:32am سارو گنگولی نے ایشیا کپ کے متحدہ عرب امارات میں انعقاد کا دعویٰ کردیا ایشیا کپ یواے ای میں منتقل کردیا گیا ہے، معاشی اور سیاسی بحران کے باعث سری لنکن بورڈ نے میزبانی سے معذرت کرلی ہے، بھارتی کرکٹ بورڈ
کھیل اپ ڈیٹ 21 جولائ 2022 04:35pm سری لنکا نے ایشیا کپ کی میزبانی سے معذرت کرلی ملک میں جاری موجودہ سیاسی اور معاشی بحران کے سبب ایشیاء کپ کرانا ممکن نہیں، اس لئے ہم ایشیا کپ کی میزبانی نہیں کر سکتے، سری لنکا کرکٹ بورڈ
کھیل شائع 07 جولائ 2022 12:43pm ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کب اور کس ملک میں کھیلا جائے گا؟ ٹی 20 فارمیٹ کے تحت کھیلے جانے والے ایونٹ کے میچز 27 اگست سے 11 ستمبرتک کولمبو اور کینڈی میں ہوں گے ۔